نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    سانحہ بادامی باغ نے شہباز حکومت کے ریکارڈ کو مزیدگہنادیا

    چیف جسٹس صاحب کی کچھ باتیں واقعی غور طلب ہیں: 1) 36 گھنٹے بعد کس نے ہنگامہ آرائی کے لئے مظاہرین کو تیار کیا؟ اور کیوں کیا جب مرکزی ملزم گرفتار ہوچکا تھا؟ 2) کس کے حکم سے علاقہ مسیحی رہائشیوں سے خالی کروایا گیا؟ انتظامیہ میں کچھ لوگوں کو یقیناً کچھ ہونے کی خبر ہوگی۔ 3) ایف آئی آر درج ہونے بعد...
  2. سید اسد محمود

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    پہلے دھاگے کی شروعات کو غور سے پڑھیں۔۔۔ پھر تبصرہ کریں۔۔۔
  3. سید اسد محمود

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    یوں تو مغرب میں حجاب کو پسماندگی ، جبر اور ترقی کی راہ میں حا ئل سب سے بڑی رکاوٹ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ اسی لیے کئی ممالک میں حجاب پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے اور حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ۔ مگر یہ کیا؟ ستمبر میں صفِ اول کے کئی برطانوی اخبارات کے سرِورق پر ملکہ الزبتھ...
  4. سید اسد محمود

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    بڑی عجیب بات کی ہے آپ نے پہلے کہتے ہیں کسی مسلمان نے کسی دوسرے مسلمان کا ٹھیکا نہیں لیا ہوا پھر ایک قوم کی بات بھی کرتے ہیں۔۔۔ جب تک ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا ٹھیکا یا اسکی اصلاح کے بارے میں سوچے گا نہیں یا دوسرے لفظوں میں یا شیخ اپنی اپنی دیکھ کے فلسفے سے نکلے گا نہیں وحدتِ ملی کیسا پیدا ہوگی؟...
  5. سید اسد محمود

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    شکر ہے ابھی تک آپکو صرف پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہو رہی ہے۔۔۔ دشمنانِ دین و ملت تو آپکو مسلمان کہلانے پر بھی شرمندہ کروانا چاہتا ہیں۔۔۔
  6. سید اسد محمود

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    مسلمان کا گھر جوزف کالونی میں جہاں تمام آبادی علاقہ چھوڑ کر چلی گئی تھی وہیں ایک گھر کے باہر کارڈ پر جلی حروف میں یہ عبارت لکھی ہوئی دیکھی گئی: ’یہ مسلمان کا گھر ہے‘
  7. سید اسد محمود

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    بجا فرمایا محمود احمد غزنوی بھاءی دین تو صرف اتباع کا نام ہے
  8. سید اسد محمود

    ساحر ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں

    ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں کہ دخترانِ وطن تار تار کو ترسیں چمن کو اس لیے مالی نے خوں سے سینچا تھا کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں سیدعطاء اللہ شاہ بخاری کے ترقی پسندوں سے بڑے اچھے تعلقات تھے ۔ جیل میں رہنے کی وجہ سے وہ سب لوگوں سے ملا جلاکرتے تھے ۔ وہ خود ایک انقلابی آدمی تھے ۔ ساحر...
  9. سید اسد محمود

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    فاتح بھائی برا نہیں مانیے گا۔۔ اصل میں جو بات میں کرنے جا رہا ہو ں ہو ہے ہی کچھ ایسی ہے پتہ نہیں اس فورم پر کہنی چاہیے یا نہیں چلیں پھر بھی ہمت کر لیتے ہیں مگر پھر بھی بہت ساری پیشگی معذرت کے ساتھ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل عقل اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے ایک بحث میں شرکت بلکہ صرف سماعت کا اتفاق ہوا...
  10. سید اسد محمود

    اپنی اپنی سوچ ہے جناب والا میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔

    اپنی اپنی سوچ ہے جناب والا میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    محمدی انقلاب ﷺ از نعیم صدیقی (بشکریہ ماہنامہ ترجمان القران)

    حضور نبی پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کوئی قصہ کہانی نہیں ہے،وہ محض ایک فرد کی داستان بھی نہیں ہے، بلکہ وہ فی الحقیقت ایک ایسے عظیم اور پاکیزہ انقلاب کی کہانی ہے جس کی کوئی مثال تاریخِ انسانی میں نہیں ملتی۔ اس انقلاب کی روداد کا مرکزی کردار نبی اکرم ﷺ کی شخصیت ہے۔ باقی تمام کردار،...
  12. سید اسد محمود

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    خو ش آمدید۔۔پخیر راغلے۔۔۔پلی کری آیا۔۔۔ جی آیا نو۔ ۔ دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ ۔ باتیں ساری انکی گڑبر۔۔۔ راہ چلیں تو راستہ بھولیں ۔۔ بس میں بیٹھیں تو بستہ بھولیں۔۔
  13. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اچھا جی آپ کو لسانی کارڈ کھیلنے والی جماعتوں سے جو ہے اسکا نام چڑ ہے۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔۔
  14. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    مذکورہ فلیٹ عباس ٹاون کا حصہ نہیں تھے یہ تو استاد گوگل نے بتادیا ہے۔۔۔
  15. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    دیکھا جائے تو تمام جماتیں اسطرح کے کارڈ کھیلتی ہیں۔۔ کوئٹہ میں ہزارہ اور پختون ایک دوسرے کے خلاف شیعہ سنی کارڈ کھیلتے ہیں، سندھ میں پیپلز پارٹی سندھ کارڈ اور ایم کیو ایم مہاجر صوبہ کارڈ سے کھیل رہے ہیں۔ پی پی پی جنوبی پنجاب میں تخت لاہور کارڈ کھیلتی ہے۔۔۔کیا لسانی اور جغرافیائی کارڈ...
  16. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    ایک بات پوچھنی تھی۔۔ برا مت مانئے گا۔۔آپ کے بیان کی رو سے بھائی لوگ یعنی کالا، کانا، ٹیڑھا، کمانڈو وغیرہ وغیرہ اردو بولنے والوں کےنمائندے ہیں، انکے بھائی بنداسمبلیوں میں بھی پہنچتے ہیں؟ انکے مرنے جینے پر پہیہ جام بھی ہوتا ہے کراچی اور حیدرآباد میں؟ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا مگر شاید...
Top