نتائج تلاش

  1. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    آج ہی اس حوالے سے ڈان نیوز کی ویب سائیٹ پر یہ خبر شائع ہوئی ہے۔ (واٹس ایپ کے حوالے سے۔ ہماری پوسٹ کے حوالے سے نہیں۔:)) واٹس ایپ صارفین کا بڑا درد سر ختم ہونے کے قریب
  2. رانا

    قران کوئز 2017

    دوجگہ استعمال ہوا ہے اور دونوں جگہ بُرے ساتھی کے لئے استعمال ہوا ہے۔ قَالَ قَآٮِٕلٌ مِّنۡهُمۡ اِنِّىۡ كَانَ لِىۡ قَرِيۡنٌۙ‏ (سورہ الصافات آیت 51) ترجمہ: ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ہم نیشن تھا۔ سیاق و سباق: جب جنتی ایک دوسرے سے باتیں کررہے ہوں گے تو ایک جنتی کہے گا کہ میرا ایک...
  3. رانا

    قران کوئز 2017

    درست۔ نام کا ذکر واقعی قرآن میں نہیں ہے۔ البتہ برصیصہ میرے علم میں اضافے کا باعث ہے کہ اس سے قبل اس طرح کا واقعہ تو سنا تھا لیکن اس کی تاریخی حیثیت کا علم نہ تھا۔ البتہ اس آیت میں مذکور شخص کا نام بعض روایات میں بلعم باعور بیان ہوا ہے۔ شائد بائبل سے یہ نام لیا گیا ہو۔ بہرحال نام کا ذکر کیونکہ...
  4. رانا

    جو ہم پہ گزری

    واقعی یہ تو خیال ہی نہیں آیا۔ کمپنی اپنی آفر واپس لیتی ہے۔:unsure:
  5. رانا

    جو ہم پہ گزری

    وہ چار لائنیں میری طرف بھیج دیں چالیس بنا کر واپس بھیج دوں گا۔ یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔:)
  6. رانا

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    جب تک اردو ویب کے اخراجات سالانہ ڈونیشنز سے بآسانی پورے ہوتے رہیں میرے خیال میں اشتہارات کی طرف نہیں جانا چاہئے۔ کم از کم اردو محفل اشتہارات سے اللہ کرے ہمیشہ صاف ہی رہے۔
  7. رانا

    قران کوئز 2017

    قرآن میں ایک شخص کا ذکر ہے کہ قریب تھا کہ اللہ تعالیٰ اسے روحانی رفعتیں عطا کردیتا لیکن اس نے اپنے لئے گمراہی پسند کرلی۔ اس شخص کا نام بتائیں۔ اور قرآنی حوالہ بھی۔
  8. رانا

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    ابھی میں نے اپنے ایچ آر کو یہ ویڈیو دکھا کر کہا کہ اگر مجھے ایسی ٹرکس آجائیں تو آپ کی نوکری کی ضرورت ہی نہ رہے۔:)
  9. رانا

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    لاجواب۔ یہ دوسری ویڈیو آئی پیڈ والی تو کمال کی ہے۔
  10. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    واقعی اس طرح کی غلطی کا امکان بہت ہوتا ہے۔ سُنا ہے واٹس ایپ ایسی غلطیوں سے بچنے کے لئے کوئی فیچر متعارف کرانے والی ہے۔
  11. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    آپ کو میسج فارورڈ کردیتے ہیں اس میں سے ڈھونڈ لیں۔:p اصل میں وہ ایک انتہائی واہیات قسم کی ایموجی تھی جو سوئفٹ کی کی ایموجیز کی کلیکشن میں شامل ہے۔ پتہ نہیں اس کو کیوں شامل کیا ہوا ہے اس کلیکشن میں۔ ہم سے اس لیئے کلک ہوگئی کہ پہلی نظر میں وہ کسی زیور کی مانند دکھائی دی۔
  12. رانا

    سوشل میڈیائی مزاح

    نیچے جو تحریر لکھی ہے یہ تمام کی تمام واٹس ایپ اور فیس بک پر نظر آنے والے تصویری لطائف پر مشتمل ہے جو آپ کی نظر سے بھی گزرے ہوں گے۔ ہم نے صرف انہیں ایک ترتیب میں پرو دیا ہے۔ بیٹھے بٹھائے خیال آیا کہ اگر انہیں ایک تحریر کی شکل ٹانکا جائے تو یہ بھی ایک اچھوتا تجربہ ہوگا۔ تو چلیں پھر یہ تجربہ...
  13. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    کئی دوستوں کو واٹس ایپ پر ایسی صورتحال سے واسطہ پڑا ہوگا کہ جب پیغام بھیجنے کے بعد بندہ ہاتھ ملتا رہ جاتا ہے۔:) وجہ کچھ بھی ہوسکتی ہے۔:) اس عید پر ایک ایسا ہی واقعہ ہوا جس نے عید کا پورا دن ٹینشن دے کر عید کا مزہ خراب کردیا۔ تو وہ واقعہ یہاں شئیر کرتا ہوں لیکن دیگر محفلین بھی ساتھ حصہ لیں اور ان...
  14. رانا

    بچپن کی عید

    ہر عید پر ایک جملہ کسی نہ کسی سے سننے کو مل جاتا ہے کہ اصل عید تو بچوں کی ہوتی ہے۔ اور اس بات میں کوئی شک بھی نہیں کہ ہم بڑوں کی عید تو بس اب عید کی نماز پڑھ کر آنے اور چند بچوں کو عیدی دینے کے بعد پورا دن یا تو چارپائی توڑتے گزرتی ہے یا پھر کوئی گھر آگیا تو اس سے ملنے میں۔ اس دھاگے میں محفلین...
  15. رانا

    روزمرہ کی گفتگو میں مبالغہ

    بعض احباب کو روزمرہ گفتگو میں مبالغہ کی عادت ہوتی ہے۔ بعض مبالغے تو زبان و بیان کا حصہ بن جاتے ہیں اور انہیں برا نہیں سمجھا جاتا۔ مثلا کسی سرکاری دفتر میں آپ کے آٹھ دس چکر لگ جائیں تو کسی کو بتاتے ہوئے بندہ لاشعوری طور پر کہہ دیتا ہے کہ یار پچاس چکر لگا چکا ہوں لیکن یہ کام ہی نہیں کرکے دے رہے۔...
  16. رانا

    رویت ہلال اور اسلامی مہینوں کے ایک مستقل کلینڈر کی تشکیل اور اسکی قباحت سے متعلق ایک علمی مکالمہ !

    کسی طرح فانٹ فارمیٹنگ ختم کردیا کریں کہ اس طرح نسخ میں تو دو تین سطور سے زیادہ پڑھنے کی طرف طبیعت ہی مائل نہیں ہوتی۔
  17. رانا

    مبارکباد عید مبارک - اختر مو مبارک شہ - Eid Mubarak

    تمام محفلین کو خاکسار کی طرف سے بہت بہت :eid1:
  18. رانا

    کیا پانچ برس؟! کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟

    بہت مبارک ہو مہدی اردو محفل میں پانچ برس کا سفر۔:)
  19. رانا

    مبارکباد حسیب بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔

    پہلے ہزاری منصب کی لئے بہت مبارک باد۔:)
  20. رانا

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو بلال یہ دس ہزاری منصب۔:):congrats:
Top