نتائج تلاش

  1. ع

    :::::: عید اور نعمتوں پر شکر ::::: ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ان شاء اللہ عید پھر آنے والی ہے ، عید منانے کا آغاز کرنے سے پہلے اس مضمون میں مندرج گذارشات کو ایک دفعہ پھر پڑھ لیا جإئے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کی جائے تو ان شاء اللہ عید منانے میں بھی اجر و ثواب حاصل کیا جا سکتا ہے ، اور مزید برآں یہ کہ،،،،،،،،، اس...
  2. ع

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ :::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اس دفعہ کی عید میں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے اور انہیں جسمانی لذتوں سے روحانی لذتوں میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اپنی خؤشیاں اپنے سیلاب زدہ بھائیوں بہنوں کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ کچھ مشکل نہیں ،،،،، اور ان شاء اللہ اس کے فوائد بہت عظیم ہوں گے ۔ و...
  3. ع

    ::: دونوں عیدوں کے دن اور نمازوں سے متعلقہ مسائل :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ان شاء اللہ عید الفطر کی آمد ہے ، عید سے متعلقہ اہم بنیادی مسإئل کی یاد دہانی کے لیے اس دھاگے کو تازہ کر رہا ہوں ، اور یہ درخواست بھی ہے کہ اپنی عید کی خوشیوں کو حقیقی لذت دینے کے لیے اپنے سیلاب زدگان بھائیوں بہنوں کو مت بھولیے گا ، جہاں تک ممکن ہو اپنی...
  4. ع

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، عید الفطر کی آمد ہے ، ان شاء اللہ ، اور اس سے پہلے زکاۃ الفطر کی ادائیگی کی جانی چاہیے ، یاد دہانی کے لیے اس دھاگے کو تازہ کر رہا ہوں ، سیلاب سے متاثر بھائیوں بہنوں کو خصوصی طور پر یاد رکھیے گا ، و السلام علیکم۔
  5. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: آخرت میں فائدہ دینے والا صبر اختیار کرنے کا طریقہ ::::::: اللہ کی ذات و صفات کی پہچان ، جو کچھ اللہ نے اپنے صاحب اِیمان نیک اور صبر کرنے والے بندوں کے لیے تیار کر رکھا ہے اُس کا وہ عِلم جو اللہ نے اپنے کلام قران کریم میں عطا فرمایا یا...
  6. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبرکرنا ایک کڑوا کام ہے لیکن اس کے یقینی پھل انتہائی میٹھے اور لذت آمیز ہیں ::::::: ((((( وَإِن عَاقَبتُم فَعَاقِبُوا بِمِثلِ مَا عُوقِبتُم بِہِ وَلَئِن صَبَرتُم لَہُوَ خَیرٌ لِّلصَّابِرینَ ::: اور اگر تُم لوگ بدلہ (ہی)لو تو بالکل...
  7. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر سب سے عظیم نجات کا ذریعہ ::::::: اللہ تبارک و تعالیٰ نے آخرت میں اللہ کی ناراضگی اور عذاب سے نجات کے سب سے عظیم ذریعے اور طریقے کے حصول کا ایک سبب اور ذریعہ صبر کو قرار دیتے ہوئے اِرشاد فرمایا ((((( إِنَّما یُوفَّی الصّابِرونَ...
  8. ع

    مساجد کی آرائش میں مبالغہ کیوں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھتیجے عبداللہ ، جزاک اللہ خیرا ، مسجدوں کو گرجا گھروں کی طرح سجانے کی مصیبت جب سے مسلمانوں پر ٹوٹی ہے ان مساجد میں‌ہونے والی عبادات کا اثر بھی معاشرے سے مفقود ہو گیا ہے ، مساجد کی سجاوٹ کرنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ، ٓآپ نے اس بات کی دلیل میں ایک حدیث...
  9. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، خوش آمدید بھائی شوکت کریم صاحب ، آپ نے سورت الاعراف کی دو آیات پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شیطان کی خواہش کو جو پورا کیا تو وہ اللہ کی رحمت تھی ، بھائی دو باتوں کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں ، پہلی بات یہ کہ اللہ کی...
  10. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    السلام علی مَن یتبع الھُدیٰ ، (((((قَالَ فَٱخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ * وَإِنَّ عَلَيْكَ ٱللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلدينِ * قَالَ رَب فَأَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ * قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ * قَالَ رَب بِمَآ أَغْوَيْتَنِي...
  11. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر کے نتائج ::::::: صبر کرنے والوں کے لیے قران اور احادیث میں بہت ہی زیادہ خوشخبریاں ہیں ، مثال کے طور پر ::: ::: (1) :::((((( وَأَطِیعُوا اللّہَ وَرَسُولَہُ وَلاَ تَنَازَعُوا فَتَفشَلُوا وَتَذہَبَ رِیحُکُم وَاصبِرُوا إِنَّ...
  12. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی میر انیس ، نبی اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے رشتہ داروں پر ہونے والے ظلم کی بنا پر اگر اس مہینے میں جس میں کوئی ظلم ہوا تھا ، اُس مہینے میں کوئی جائز خوشی والا کام جائز طریقے پر کرنے سے رک جانا احترام ہے تو میرے محترم بھائی ، صرف محرم اور صفر ہی...
  13. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، و رزقک مثل ما سألتَ لی یا اخی الکریم ، و السلام علیکم۔
  14. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ((((( و ما توفیقی الا باللہ ))))) شکریہ میر بھائی ، دعاوں میں یاد رکھا کیجیے ، ان شاء اللہ اگلی فرصت میں مضمون کے باقی حصے بھی ارسال کروں گا ، و السلام علیکم۔
  15. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر کی تیسری قِسم ::::::: ::::::: اللہ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر ، اور مسلمان کو جو مصیبتیں،پریشانیاں وغیرہ آئیں اُن پر صبر کرنا ::::::: لیکن یہ صبردِینی اور آخرت کے لحاظ سے صرف اسی صورت میں اچھا ہوسکتا ہے جب اس پر اللہ کی طرف...
  16. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، سویدا بھائی ، اسلام اور کفر میں ، توحید اور شرک میں حد فاصل عقیدہ ہی تو ہے ، جب عقیدہ درست ہو گا تو عمل بھی درست ہوتے جائیں گے ، ہمیں اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کی تعلیمات سے یہی سبق ملتا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی تعلیمانت سے...
  17. ع

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ ، بہن عندلیب نے اس تھریڈ کا آغاز کیا اور اس کا عنوان رکھا ::: """"""" کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟ """"""" اور اس سوالیہ عنوان کا سوال یہ لکھا ::: بھتیجے عبداللہ حیدر نے اس کا مکمل اور مدلل جواب یہ دیا ::: یہاں تک سوال کا جواب دیا جا چکا تھا ، پھر ایک صاحب نے...
  18. ع

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیراً ، بھتیجے ، اللہ تعالیٰ مزید خیر کی ہمت عطاء فرمائے ، اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ کو نشر کرنے اور سنت کے مخالفین کے فلسفوں کو توڑنے کی مزید طاقت عطاء فرمائے ، سب سے پہلے آپ کے مضمون میں دخل اندازی پر معذرت خواہ...
  19. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیراً ، شاکر بھائی ، یہ مذکورہ بالا معلومات مہیا کرنے پر بہت شکریہ ، اللہ تبارک و تعالیٰ ہر مسلمان کو صحیح عقیدہ سیکھنے اور اپنانے کی توفیق عطا فرمائے ، اور ہر اس کام سے بچنے کی ہمت عطاء فرمائے جس کو کرنے کی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی...
  20. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر کی ا ِقسام ::::::: ::::::: صبر کی دوسری قِسم ::::::: ::::::: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی تابع فرمانی کرنے میں صبر کرنا اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سُنّت مُبارکہ پر...
Top