نتائج تلاش

  1. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بہت اچھی بات کہی ساجد بھائی ، اللہ کرے یہ قران فہمی ، قران اور صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کی حدود سے خارج نہ ہو ، آمین ، و السلام علیکم۔
  2. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بزرگو ، اور الزام لگایے ہمارے ایمان پر ، بہت شکریہ ، ہماری آخرت میں آسانی کے مواقع مہیا کرنے پر بہت شکریہ ، جناب ہر ایک کو پتہ ہے کہ کون کسے دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی بات کرنے والے دھوکہ باز ہیں ، یا اللہ کی باتوں کی من گھڑت فلسفوں کے...
  3. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بے چارے فاروق صاحب ، اللہ انہیں ہدایت دے اور اگر اللہ کی مشیئت میں ان کے لیے ہدایت نہیں تو اللہ ان کے شر سے ہر ایک کو محفوظ رکھے ، جناب آج تک نہ تو اپنے """ خلاف قران """ فلسفے کی کو ئی ایسی تعریف بتا سکے جس کی وہ خود مخالفت نہ کرتے ہوں اور نہ کبھی کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور نہ ہی جناب قران میں سے...
  4. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق سرور صاحب ، بہت شکریہ ، اپنی نیکیوں میں سے کچھ حصہ دینے پر بہت شکریہ ، جناب بہت دفعہ آپ کو سمجھا چکا ہوں ، اپنی آخرت کی کچھ فکر کیجیے ، اب آپ یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اللہ کی ہم سری کا دعویٰ کرنے لگے ہیں ، آپ اللہ کی برابری کے اس دعوے سے توبہ کیجیے جناب ، اور اللہ کے اس فرمان کو یاد...
  5. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، فاروق سرور صاحب ، الحمد للہ ، آپ کا کہنا پہلے بھی کبھی اہل ایمان پر کار گر نہیں ہوا ، جناب کبھی تو اپنی ہی بات کا پاس بھی رکھا کیجیے ، اپنے کہے ہوئے کو بے کار جاننے کے بعد پھر کیوں اتنا کچھ کہہ دیا ، جب آپ کے پاس کوئی علمی جواب نہیں ہوتا تو آپ دوسروں کے...
  6. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق سرور صاحب ،ؕ جناب یہ مذکورہ بالا روایت آپ کو کسی الہامی کتاب میں ملی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا """ انسانوں کی لکھی ہوئی """ کسی کتاب میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا """ باپ دادوں """"" کی لکھی ہوئی کسی کتاب میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور اس کی صحت کا کیا درجہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ حدیث کون سی کتاب میں ، کس نے ، کس سند سے...
  7. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، فاروق سرور صاحب ایک مدت سے آپ کو مشورہ دے رہا ہوں کہ احادیث کی درستگی اور جانچ پڑتال کا علم جاننے کیے علوم الحدیث کا مطالعہ فرمایے ، گو کہ اس بات کی قوی امید ہے کہ اس میں سے کچھ بھی آپ کو سمجھ آنے والا نہیں کیونکہ سیدہی سادی اردو میں آپ کو بات سمجھ نہیں آتی تو...
  8. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر سے نوازے فرخ بھائی ، پسندیدگی پر شکریہ ، و السلام علیکم۔
  9. ع

    :::::: قران کی حفاظت :::::::

    :::::: قران کی حفاظت ::::::: أعوذ ُ باللہِ السَّمیعِ العَیلمِ مِن الشِّیطٰنِ الرَّجیم و مِن ھَمزہِ و نَفخِہِ و نَفثہ، قران الکریم دوسری آسمانی کتابوں سے سب سے بلند اور ممتاز اس سبب سے بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے کسی تحریف اور تبدیلی سے محفوظ رکھنے کا خود ذمہ لیا ہے ، اور اس کا وعدہ فرماتے...
  10. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق صاحب اپنے دستور کے مطابق بات پھر انہی دو نکات پر لیے چلے آ رہے ہیں ، کیا ہی بھلا ہو کہ فاروق صاحب میرے ان دو منقولہ بالا سوالات کے جوابات عطا فرما دیں ،،،،، میں بھی بھائی عابد عنایت کی آواز میں آواز میں ملاتا ہوں کہ ::: و السلام علیکم ۔
  11. ع

    ساری زمین پر حکومت ---- اللہ کی زمین کی خلافت و بادشاہت؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم قارئین ، اس منقولہ بالا اقتباس کے بعد یہ کہنا پڑتا ہے کہ کم از کم میں تو کسی بھی طور کسی کے بھی """ گماشتوں """ کی‌صف میں شامل نہیں ہونا چاہتا ، لیکن یہ ضرور دریافت کرنا چاہتو ہوں کہ """ کس کے گماشتے """ نے اپنی خلاف قران قران فہمی کے مطابق اللہ کے...
  12. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علی من یتبع الھدیٰ فاروق سرور صاحب ، آپ کے مزعوم اصول کو جاننے کے لیے ہی میں بیسیوں دفعہ گذارشا پوچھ چکا ہوں کہ ::: جناب ، میرے اہمان پر حکم مت لگایے ، اپنے ایمان کی خبر گیری فرمایے ، میں ایک سے زائد دفعہ آپ کو بتا چکا ہوں کہ ::: """""" من حیث الکتاب میرا ایمان صرف اللہ کی کتاب پر ہے...
  13. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق صاحب کے تمام تر اعتراضات کی بنیاد """ خلاف قران روایات """ نامی ایک فلسفہ ہے ، اس کے بارے میں میں فاروق صاحب سے بہت دفعہ گذارش کر چکا ہوں کہ """"" اپنے اس """ خلاف قران """ فلسفے کی ایک ایسی تعریف بیان فرما دیجیے جس کی مخالفت آپ نہ خود نہ کی ہو اور نہ...
  14. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی عابد عنایت ، ایک مشورہ آپ کے لیے بھی پیش خدمت ہے اور وہ یہ کہ اپنے سوالات کی ایک الگ فپہرست محفوظ کرتے جایے گا ، ان شاء اللہ فاروق صاحب ان میں سے بہت بڑی اکثریت کے جوابات نہ دیں گے بلکہ کچھ عرصہ بعد آپ سے یہ کہیں گے کہ آپ لوگ ان کے...
  15. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا بھائی محمود غزنوی ، آپ کا مراسلہ رقم ۳۷ بہت اچھی معلومات پر مشتمل ہے ، اس سلسلے میں ایک عرصہ پہلے میں فاروق صرور صاحب سے پوچھا تھا کہ ::: آپ رمضان میں روزے تو رکھتے ہوں گے ، اور میرا حسن ظن ہے کہ کبھی کبھار نفلی روزے بھی رکھتے ہوں گے ، بتایے تو...
  16. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی ، میں تو فاروق صاحب سے ایک عرصہ سے بہت سے سوالات کیے ہوئے ہوں ، جن کے جواب میں وہ چند باتوں کو دہراتے رہتے ہیں ، جس فلسفے کو بنیاد بنا کر وہ بحث و مباحث شروع کیے ہوئے ہیں اس فلسفے کی تعریف تک نہیں بتائی ، آپ نے درست کہا بھائی ، اللہ کی...
  17. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ، نبیل بھائی ، بہت شکریہ ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی بینائی اور بصیرت اور رویتءحق اور تفہیمءحق کے درمیان کوئی روکاٹ قائم نہ رہنے دے سب کچھ کشا کردے ، محترم بھائی میں نے یہ روابط صرف اس لیے مہیا کیے ہیں کہ یہاں اس دھاگے کے موضوع کے بارے میں میری محنت بھائیو کی دسترس میں ہو جائے اور ان شا...
  18. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم بھائیو ، فاروق سرور صاحب کے مراسلہ رقم میں ذکر کی گئی باتیں کافی پرانی ہیں اور الحمد للہ تقریبا سوا سال پہلے میں ان کے جوابات پیش کر چکا ہوں ، وہ جوابات """" یہاں """ اور """ یہاں """ موجود ہیں اور ان دو روابط کے آگے پیچھے بھی کافی کچھ میسر ہے ،...
  19. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    :::::: قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ ::::::: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ و الصلاۃ و السلام علیٰ رسول اللہ الذی لم ینطق عن الھویٰ ، ان ھُوَ اِلا وحی یوحی ، اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی زبان مبارک سے اپنا یہ...
  20. ع

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، بھائیو ، اس موضوع پر فاروق سرور صاحب کے ساتھ میری گفتگو """ یہاں """ ہو رہی ہے ، اگر آپ صاحبان اس سے استفادہ کرنا چاہیں تو ان شا اللہ خیر ہو گی ، اور شاید کافی وقت بچ جائے گا ، بھائی با ذوق کی طرف سے یہاں مراسلہ رقم چار میں پیش کردہ تجاویز بہت مناسب ہیں ،...
Top