نتائج تلاش

  1. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر کی ا ِقسام ::::::: :::::::صبر کی پہلی قِسم ::::::: جزوی صبر::::::: مثلاً ، کچھ لوگ بلکہ اکثر لوگ نیک یا اچھے کام کرنے میں تو صبر کرتے ہیں یعنی نیک کام کرنے میں جو تکلیف یا پریشانی آتی ہے اس پر صبر کرتے ہیں اور نیک کام کرتے ہیں ،...
  2. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، غزنوی بھائی ، یہ تو اللہ کا بڑا کرم ہے آپ پر کہ آپ صفر کے مہینے سے متعلقہ غلط عقائد سے واقف نہیں ، میں ذاتی طور ایسے کئی عرب اور افریقی مسلمانوں کو جانتا ہوں جو اس مہینے کے بارے میں ایسے عقائد رکھتے تھے جن کا ذکر میں نے اپنے اس مضمون میں کیا ،...
  3. ع

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    السلام علیکم ، شکریہ فاروق سرور صاحب ، والدین کے ساتھ حسن سلوک کے بارے میں آیات پیش کرنے پر ، اور اس سے زیادہ شکریہ ایک """ روایت """ کو """ حدیث """ ماننے پر ، کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جس روایت کو آپ کی قران فہمی قران کے موافق سمجھے لیکن وہ روایت کسی طور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی...
  4. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی ، آپ نے درست کہا ، اللہ تبارک و تعالیٰ ہر مسلمان کو ہر قسم کی بہانے بازیوں سے نجات دے اور اللہ کا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا محب اور مطیع بنا دے ، جزاک اللہ خیراً ، و السلام علیکم۔
  5. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، سویدا بھائی ، شکریہ کہنے پر شکریہ قبول فرمایے ، و السلام علیکم۔
  6. ع

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    ::::: ماہِ صفر اور ہم :::::::ماہِ صفر منحوس ہے ؟؟؟ ماہِ صفر ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس مہینے کی نہ کوئی فضلیت بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات جِس کی وجہ سے اِس مہینے میں کِسی بھی حلال اور جائز کام کو کرنے...
  7. ع

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے سنت مبارکہ کو پڑھ کر خوش ہونے والے بھائی بشیر احمد صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، بہت شکریہ میرے محترم بھائی ، یہ محنت تو بھتیجے عبداللہ حیدر کی ہے ، اللہ انہیں اور زیادہ خیر کی توفیق...
  8. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    گذشتہ سے پیوستہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم فارئین ، میں نے سابقہ مراسلہ رقم 115میں صاحبء مضمون کے مضمون میں ایک ذیلی عنوان """"""سورۃ فاتحہ کو دہرانے کی تعلیم: """"""" میں مذکور دو آیات میں سے ایک کے بارے میں کچھ معلومات مہیا کی تھیں اور اُن معلومات کی روشنی میں کچھ """...
  9. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، عابد بھائی ، ((((( و ما توفیقی اِلا باللہ ))))) آپ جیسے بھائیو کی دعاوں کی ضرورت ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کا ارادہ مکمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ، اور آپ جہاں پھنسے ہوئے ہیں اسے بھی دین دنیا اور آخرت کی خیر والا بنائے اور اسی خیر کے ساتھ وہاں سے...
  10. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ، بہت شکریہ جناب ، یہ دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ عادل سہیل کو ہدایت پر ہی قائم رکھے ، اگر آپ ہدایت اسے سجھتے ہیں جس کا پرچار آپ کر رہے ہیں تو میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ عادل سہیل کو بھی اور ہر ایک انسان کو اس ہدایت سے گمراہ ہی رکھے ، و السلام علیکم۔
  11. ع

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ کرے صاحبء نصیحت اپنے بارے میں بھی اپنی اس نصیحت پر عمل پیرا ہو سکیں ، اور اللہ تعالیٰ انہیں توفیق دے کہ یہ بات کو سمجھ سکیں ، اور انہیں وہ سب کچھ نظر آجائے جو موجود تو ہے لیکن انہیں سجھائی نہیں دیا ، چونکہ ان مقصد صرف اعتراض کرنا ہے جیسا کہ انہوں نے...
  12. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذشتہ سے پیوستہ ::::::: صبر کی أہمیت اور عظمت ::::::: ::::::: صبر کی أہمیت ، عظمت اور دُنیا اور آخرت کے فوائد کا اندازہ اس بات سے خوب اچھی طرح ہو جاتا ہے کہ اللہ تعالی قُرآن کریم میں ہمیں بہت دفعہ ، اور ہماری زندگیوں کے مختلف حالات میں صبر اختیار کرنے کا...
  13. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، صاحبء مراسلہ سے گذارش ہےکہ وہ کسی کے ایمان پر حکم صادر نہ فرمائیں اور کسی کے دل کے حال سے آگاہی کا دعویٰ کر کے اللہ کی ہمسری کی کوشش نہ کریں ، امید ہے ان کی یہ حرکتیں انتظامیہ کی نظر میں ہوں گی ، صاحب ء مراسلہ کا تدبر قران سب کو سمجھائی دے رہا ہے ، جس کے بارے میں...
  14. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، لگتا ہے صاحبء مراسلہ کے آئینے کا رخ ان کی طرف ہو گیا ہے ، ان صاحب کو گفتگو کے ادب کا کچھ اندازہ ہونا چاہیے ، پہلے میرے سوالات کے جواب دیں اور پھر ان جو جو دو تین سوال ہوں جن کا جواب ان کو نہ ملا ہوا اس کی بات کریں ، صاحبء مراسلہ کو اس تدبر کی ضرورت ہے جس کا وہ...
  15. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، صاحبء مراسلہ کی علمیت کا اندازہ """ سورات """ سے کیا جا سکتا ہے ، جناب کو یہ بھی نہیں پتہ کہ سورت کی جمع کیا ہوتی ہے ، اپنے """ خلاف قران """ فلسفے کو درست بنانے کے لیے اب مزید نئے """ خلاف قران """ فلسفے لیے آئے ہیں ، کوئی ان پوچھے کہ جناب کیا قران کو دو بار...
  16. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، بہت خوب ، ایک اور جھوٹا دعویٰ ہے ، صاحبء مراسلہ سے درخواست ہے کہ """ سینکڑوں """ تو کیا """ ایک چوتھائی سینکڑہ """ سوال ہی دکھایے جن کا یہاں اس مراسلے میں جواب نہ دیا ہو ، میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ ، چونکہ میں نے پہلے سوال کیے تھے لہذا پہلے میرے سوالات کے جواب دیجیے...
  17. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، منقولہ بالا دعویٰ کرنے والے صاحب عادل سہیل کے بارے میں یہ ثابت کریں کہ اس نے یہ کہا ہو کہ """"""" یہ سات آیات والی سورت بعد میں اور نماز کا حکم پہلے نازل ہوا تو رسول اکرم صلعم نماز میں سورۃ الفاتحہ کیسے پڑھتے تھے؟؟؟؟؟ """""" صاحبء مراسلہ کو بہت وقت لگانے اور تدبر...
  18. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، منقولہ بالا مراسلہ صاحبء مراسلے کے ادراک و فہم کا ایک اور ثبوت ہے ، کیا خوب ، پلا جملہ دوسرے کی نکیر اور دوسرا جملہ پہلے کی نکیر ، یہی حال ہوتا ہے من گھڑت فلسفوں کی اتباع کرنے والوں کا، الزام تراشی کی حد ہے ، یا صاحبء مراسلہ بات کو سمجھنے کی استطاعت سے فارغ ہیں...
  19. ع

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام

    قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: :::::: صبر ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم اِن اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا...
  20. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم قارئین ، """ خلاف قران """ قران فہمی کے مظاہرے کرتے ہوئے اس دھاگے کا آغاز کرنے والے اور اپنی دانست میں """ قران میں سے نماز کے طریقہ کی تعلیم """ ثابت کرتے ہوئے صاحبء مضمون نے جو کچھ لکھا اس کا کچھ تجزیہ میں اس سے پہلے چار مختلف مراسلات میں پیس کر چکا...
Top