نتائج تلاش

  1. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، مقولہ بالا مراسلہ لکھنے والے صاحب کی ذہنی حالت کا اندازہ خوب لگایا جا سکتا ہے ، اللہ ان پر رحم کرے ، صاحبء مراسلہ اُن کی طرف سے کی گئی اللہ کے کلام میں معنوی تحریف کا پول کھلنے پر خوب تلملا رہے ہیں ، اور حسب عادت الزام تراشیوں پر اتر آئے اور ذاتیات پر حملے کرنے...
  2. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم قارئین کرام ، نماز کا طریقہ قران پاک میں ثابت کرنے کی کوشش میں صاحب ء مضمون نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ، سورتوں کے نزول کے زمانے اور آیات کے سبب ء نزول اور سیاق و سباق کا کوئی خیال رکھے بغیر اپنی بات کو درست ثابت کرنے کے لیے اللہ سُبحانہُ و...
  3. ع

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، دخل اندازی پر غصہ نہیں کرنا بھتیجے :mad::mad::mad:، بھیتجے عبداللہ حیدر کی مذکورہ بالا درخواست کی بنا پر میں نے صرف شکریے کا بٹن دبانے پر اکتفاء کیا تھا ، لیکن بھائیو کی تشریف آوری نے مجھے حوصلہ دیا تو سب سے پہلے تو بھتیجے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، اور اللہ سے...
  4. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، قارئین کرام ، اس دھاگے کے عنوان """ قران کریم طریقہء نماز کیسے سکھاتا ہے """" کے مطابق صاحبء مضمون نے قران پاک کی مختلف آیاتء مبارکہ کو جس طرح عنوان میں مذکور اپنے فلسفے کو درست ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا ہے اس کا تجزیہ پیش کر رہا تھا کہ درمیان میں صاحبء...
  5. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھدیٰ ، جناب فاروق سرور صاحب ، اگر آپ تجموں کے چکر میں نہیں پڑتے تو کیا آپ خود اتنی عربی جانتے ہیں کہ براہ راست اصل کتابوں میں سے عربی متن پڑھ کر ان کا ترجمہ لکھ کر اعتراضات وارد کر سکیں ؟؟؟ تقیریباً پچھلے پونے دو سال سے آپ کے ساتھ جو گفتگو ہو رہی ہے اس کے مطابق اس سوال کا...
  6. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    ::::::: آٹھواں سبق ::::::: میانہ روی کا سبق ، اور ، ::::::: نواں سبق ::::::: کسی طرف چلنے سے پہلے کوئی ہدف مقرر کرنے ، یعنی منصوبہ بندی ( پلاننگ) کا سبق ، اور ، ::::::: دسواں سبق ::::::: گدھوں کی طرح چیخ چیخ کر بات نہ کرنے کا سبق ، ((((( وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ...
  7. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    شکریہ ادا کرنے پر شکریہ ، جناب فاروق سرور صاحب ، لقمان رحمہ اللہ کی بات میں جو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے الفاظ میں بیان فرمائی ، نماز قائم کرنے کا حکم ہے ، نماز کی کسی کیفیت کا نہیں ، نماز سے متعلق کسی عمل کا نہیں ، اور جناب ، نیک کاموں کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا یعنی امر بالعروف اور نہی...
  8. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علی من یتبع الھُدیٰ ، جناب فاروق سرور صاحب ، آپ کے مراسلہ رقم ۱۰۰ کے بارے میں ایک گذارش ہے کہ اس کے لیے ایک الگ دھاگہ کھول لیجیے اور اس میں جو احادیث آپ نے ذکر کی ہیں ان کا عربی متن بھی نقل فرما دیجیے ، تا کہ یہاں ہم لوگ آپ کے بیان کردہ قرانی طریقہ نماز پر ہی بات کریں ، ان شا ء اللہ آپ...
  9. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ::: گذشتہ سے پیوستہ ::: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ::::::: چھٹا سبق :::::::ادب اور خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنا ، اور ،::::::: ساتواں سبق :::::::تکبر سے دُور رہنا ::::::: (((((وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا...
  10. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق سرور صاحب ، شکریہ ادا کرنے پر شکریہ قبول فرمایے ، آپ کی مطلوبہ معلومات کے سلسلے میں بھتیجے عبداللہ حیدر نے کافی کام کیا ہے ، کبھی کبھی اُن کی موجودگی یہاں ظاہر ہوتی ہے پس میں ان سے گذارش کروں گا کہ انہوں نے نماز نبوی علی صاحبھا الصلوۃ و السلام کے طریقہ...
  11. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    خدا نام کی کسی چیز کا کوئی حقیقی وجود نہ تھا نہ ہے ، کسی کو ضرورت نہیں کہ وہ کسی کو تارک الحدیث یا منکر الحدیث کہے ، ہر عقل سلیم والے کو سمجھ آتا ہے کہ کون کیا ہے ، وللہ الحمد ، کئی کئی دفعہ پوچھ چکا ہوں لیکن صاحبء مقال آج تک اپنے فلسفے """ خلاف قران روایات """ اور """ موافق القران روایات...
  12. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    صاحب ء مقال کو یہ اضافہ کرنا بعد میں یاد آیا ہے !!! بہر حال یہ بھی محض الزام تراشی ہے اور اپنی """ خلاف قران """ قران فہمی کی بنا ہر کی گئی معنوی تحریف سے صرف نظر کروانے کی کوشش ہے ، قارئین کرام ، ایک سے زائد آیات سے صاحبء مقال نے جو تکبیر کہنے کے دلائل پیش کیے ہیں ان کا ذکر ہو چکا کہ وہاں...
  13. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اس منقولہ بالا اقتباس میں صاحبء مقال نے اپنے فلسفے کے """ خلاف قران """ ثابت ہونے کو بچانے کے لیے ایک اور جذباتی حربہ استعمال کرتے ہوئے سابقہ انبیاء علیہم السلام اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات پاک کے اعمال کا ذکر کیا ، سب سے پہلے بات تو ایک طے شدہ قانون ہے کہ سابقہ انبیاء علیھم السلام اور...
  14. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    لا حول ولا قوۃ اِلا باللہ ، نعوذ باللہ مِن أن نَکُونَِ مِن الجَاھلین ، و نعوذ باللہ مِن کل ذَلَۃُ ، صاحبء مقال نے ایک دفعہ پھر پہلے ہی کی طرح الزام تراشی کی آڑ میں اپنی غلط بیانیوں کو چُھپانے کی کوشش کی ہے ، جس طرح صاحبء مقال صحیح ثابت شدہ احادیث کے بارے میں اپنی من مانی """ خلاف قران...
  15. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    جناب صاحبء مقال بات کو بڑی بُری طرح بدلنے کی کوشش کررہے ہیں ، بلکہ اگر واضح الفاظ میں کہا جائے تو یہ کہا جانا چاہیے کہ الزام تراشی سے کام لے کر اُن کے """ دستور """ کے مطابق بات کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں ، صاحبء مقال کے بنیادی مراسلے یا مضمون میں موجود نماز کے بارے میں ان کی طرف سے بیان...
  16. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، صاحبء مقال کی طرف سے ہمارے ، یا بالخصوص میرے ایمان پر ایک اور فتویٰ ، اور معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جھوٹ پر مبنی فتویٰ ، قران کے احکام کا انکار تو اس کے ذمے لگتا ہے جس نے کہیں کے حکم کہیں جا لگائے ، اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہوئے تکبیر بلند...
  17. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    غالباً اپنی روایات کے مطابق صاحبء مقال اپنی """ خلافء قران """ قران فہمی کی بنا پر بتائے ہوئے قرانی طریقہ نماز کی حقیقت کی طرف سے قارئین کی توجہ مبذول کرنے کی کوشش میں نماز کا طریقہ احادیث میں سے لکھنے کا سوال اٹھا رہے ہیں ، صاحبء مقال سے پہلے بھی گذارش کی جا چکی ہے کہ کتب احادیث میں سے (...
  18. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    منقولہ بالا الفاظ لکھنے والے صاحب کو اللہ جانے کس نے کہا ہے کہ ان کے متاثرین نے ان کا یہ مضمون کل پرسوں پڑھا ہے ، جسے صاحبء مقال """ ظلم """ کہہ رہے ہیں ، لیکن انہیں اپنی ہی جان پر ظلم کرنا شاید محسوس نہیں ہوا ، اور پتہ نہیں کتنے """ اللہ پرست """ مسلمانوں کے ایمان پر فتویٰ صادر کرتے ہوئے...
  19. ع

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، بیان رقم (1) ::: بیان رقم (2 )::: کسی تبصرہ کے بغیر صرف قارئین کرام کی رائے جاننا چاہوں گا کہ ، صاحبء مضمون نے اپنے مضمون کے عنوان کے مطابق اپنے مضمون میں اور اس کے بعد جس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی کوشش کی ہے ، اس کے مطابق ان منقولہ بالا اِک...
  20. ع

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی م م مغل ، میری خواہش پر سر تسلیم خم کرنے پر جزاک اللہ خیرا ، جی میں نے واقعتا اس بات پر غور نہیں کیا کہ ناموں کی ترتیب حروف ہجائی کے مطابق ہے ، یوں بھی میں انگریزی میں کمزور ہوں ، :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: مغل بھائی ، ایک...
Top