نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اوہ تو اب آپ کی ڈی پی کی سمجھ آئی :)
  2. محمد خرم یاسین

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    بھیا یہ آپ سے مصاحبہ ہے اس لیے آپ کی کوئی بھی بات تکلیف دہ نہیں، بہتر ہے آپ کھلے دل سے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے اور کسی بھی سوال سے دل چھوٹا نہ کیجیے۔دوسری بات یہ کہ جو کہا ہے وہی کہا گیا ہے اس میں "واقعی" کی گنجائش نہیں، البتہ یہ استفہام محض استفہام ہی ہے تو جواب ہے جی ہاں واقعی۔۔۔ایک سادہ...
  3. محمد خرم یاسین

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    آپ کا مکمل نام اور یہ کس نے انتخاب کیا ۔۔؟ پیدائش کا ضلع ، صوبہ، عمر اور آپ کے ضلع کی کوئی خصوصیت ؟ کچھ گھر والوں کے بارے میں بتائیے۔خاندان میں کون کون شام ہے؟ آج کل طالب علم ہیں یا یہ سلسلہ رک چکا ہے ؟ اگر رک چکا ہے تو عملی زندگی میں کیا کر رہے ہیں ؟ اب تک حاصل کردہ تعلیم کا درجہ ؟ اگر جاری ہے...
  4. محمد خرم یاسین

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    جناب فہد اشرف صاحب ! مصاحبہ کمیٹی اور دیگر تمام محفلین کی جانب سے اس مصاحبے میں بہت بہت خوش آمدید! آئیے باقاعدہ طورپر سوال و جواب کے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔ فہد اشرف
  5. محمد خرم یاسین

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    صاحبانِ حل و عقد!آدابِ محبت ۔ ہماری قسمت کی بازتابی ملاحظہ فرمائیے کہ آج ہمیں ایک ایسے مصاحبے کا رکن ہونے کا اعزاز نصیب ہوا جس کی جائے مصاحبہ ہمارے آباءکی سرزمین رہی ہے ۔وہ سر زمین ۔۔۔جو لہو رنگ نہ ہوئی تھی تو ہمارے تمدن کا استعارہ اور تہذیب کا گہوارہ تھی بلکہ روشن مینارہ اور تابندہ ستارہ...
  6. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے کیوں نکالا :) بنے گا نیا پاکستان
  7. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے کیوں نکالا :)
  8. محمد خرم یاسین

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات حاضرِ خدمت ہیں: آپ کے سیاسی افکار ؟ کس کو مستقبل میں پاکستان کا وزیرِ اعظم دیکھنا چاہیں گے ؟ شخصیات سے پسندیدگی کے لیے کچھ معیار مقرر فرمایا ہے یا جو چاہے بس دل چاہے ؟ زندگی کا وہ واقعہ جس پر پورا ناول لکھنے کو جی چاہے ؟ عشق مجازی عشقِ حقیقی کے لیے کتنا ضروری ہے جب کہ یہ محض اتفاقیہ...
  9. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    السلام علیکم محفلین آپ سب بھی بھارت کے لیے ٹکٹیں بک کروا لیں مصاحبہ کمیٹی نے تو بک کروالی ہیں۔۔۔اس بار محترم فہد اشرف سے مصاحبے کے لیے کمیٹی بھارت روانہ ہوئی چاہتی ہے (ذرا سیر بھی ہوجائے گی اور مصاحبہ بھی)۔ کمیٹی جس میں محترم عدنان اکبر نقیبی، محترمہ نور سعدیہ، محترمہ مریم افتخارر اور خاکسار...
  10. محمد خرم یاسین

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    ڈھیروں مبارکباد کے ساتھ ہی آپ کے انٹرویو کا اعلان کیا جاتا ہے :)
  11. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    پچھم اور پچھل پائی کا کیا تعلق ہے :)
  12. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    علی عظمت ہمیشہ ٹنڈ کیوں کرائے رکھتا ہے ؟
  13. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ من کا مندر کہاں واقع ہے جس میں بیٹھ کو پوجا کے دعوے کیے جاتے ہیں ؟
  14. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جب "دل دے دیا ہے تو جان تمھیں دیں گے" کا فائدہ ؟
  15. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک بچی کے اسٹیٹس پرہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہااہہاہاہاہا آئی ایم سو ہیپی لکھا تھا ۔ میں نے پوچھا بیٹا خیر توہے؟ بولی سر میری سہیلی سے ابھی میری لڑائی ہوئی ہے :)
  16. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ دھواں سے کہاں سے اٹھتا ہے ؟
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    تم گئے غم نہیں آنکھ یہ نم نہیں۔۔۔گانے کا مقصد ؟
  18. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ "محبت کرنے والے کم " کیوں نہیں ہوتے :)
  19. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ماہی نہر والے پل پہ بلا کر خود کہاں گم ہوجاتا ہے :)
  20. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے : سوہنیوں سے ہمیشہ کوکا کولا کی ہی فرمائش کیوں کی جاتی ہے :)
Top