نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    مختلف گروہوں میں نظریاتی اختلافات اپنی جگہ حقیقت ہیں، لیکن جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کو واپس اس لیے نہیں لیا ہے کہ میں جھوٹی ہوں اور دلائل نہیں رکھتی، بلکہ باخدا ناموں کے ساتھ اور پورے حوالوں کے ساتھ چیزیں بیان کر سکتی ہوں۔ اور چیزوں کو واپس لینا اور ایک دوسرے سے نیک اور اچھے کاموں میں بہتری کے...
  2. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جنگ اخبارکے اینکرز سنسنی پھیلانے کے لیے سچ میں جھوٹ اور جھوٹ میں سچ کی خوب آمیزش کرنے کے بعد اپنے مقاصد میں کامیاب ہیں اور قوم اتنی کنفیوزڈ اور ہیجان میں مبتلا ہے کہ اصل حقیقت آنے تک وہ اس قابل ہی نہ رہے گی کہ اس فتنے و قتل عام پر کوئی احتجاج بھی کر سکے۔ قوم کی اس بے حسی و مردہ پنے کے سیاسی نا...
  3. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بشکریہ جنگ جب مائیں بچے پیدا کرنے سے ڈرنے لگیں !!....آخر کیوں؟…رؤف کلاسرا یہ بشریٰ کی پچھلے چھ ماہ میں مجھے...
  4. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    نذیر ناجی سے جتنے بھی پرسنل اختلافات ہوں، مگر نذیر ناجی جو لکھتے ہیں، اُس سے ہم بطور قوم پھر بھی بہت کچھ اچھا سیکھ سکتے ہیں۔ یہ ہمارے میڈیا کے شاہد مسعود، حامد میر و انصار عباسی جیسے سب سے بڑے اینکرز اور کالم نگار دانشوران کا حال ہے [بشمول نواز و عمران خان جیسے سیاستدانوں کے] جن کا زور...
  5. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    آپ کا پیغام ایک "پیغام محبت و امن و اخوت" ہے جو کہ ایک جاویدانی حقیقت ہے۔ اور پاکستانی مقابر پر جو کچھ ہوتا ہے [منشیات و سجدےو دیگر جہالت کے مظاہرے]، وہ اس لیے ہوا کیونکہ علماء نے "نہی عن المنکر" کرنا چھوڑ دی اور صرف "محبت" کا درس دینے میں لگے رہے۔ ہر چیز کو اوسط میں برقرار رکھنا ضروری ہے۔...
  6. مہوش علی

    پاکستانی معاشرے اور کلچر میں تبدیلی

    کم از کم حالات حاضرہ کے سیکشن میں انگریزی خبروں اور رواں تبصروں کی گنجائش ہونی چاہیے اور اسے اردو لائبریری پراجیکٹ یا دیگر زمروں سے ذرا الگ طریقے سے ڈیل کرنا پڑے گا، ورنہ ہم حالات حاضرہ پر بہت اہم مواد ضائع کرتے جائیں گے۔ دیکھیں "رواں حالات حاضرہ" صرف ایک وقتی چیز ہے جبتک لائبریری میں اردو...
  7. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    منتظمین سے میری گذارش یہ ہے کہ اس تھریڈ کو مقفل نہ کیا جائے اور ہر کوئی اپنی رائے پیش کرنے کا مجاز ہے بغیر دوسرے رکن کو پر اعتراض کیے اور صرف موضوع پر گفتگو کی جائے۔ ابھی یہ معاملہ حل نہیں ہوا ہے اور ثبوت مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور ہر کوئی حالات کے متعلق اپنی رائے بیان کرنے میں آزاد ہے۔...
  8. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    خوارجین دوسری یا تیسری نسل کے متعلق جو کچھ لوگوں نے لکھا ہے یا جو کچھ آپ انہیں مورد الزام ٹہرا رہے ہیں، اُس سے مجھے تعلق نہیں، مگر جس پہلی نسل کے گروہ نے سیاسی فتنہ پیدا کیا تھا، دینی عقائد کے لحاظ سے اُس میں اور علی ابن علی طالب کی فوج میں کوئی فرق نہیں تھا اور وہ ایسے ہی مسلمان ہیں اور تھے...
  9. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    بھائی صاحب، میں آپکے بار بار کے ایسے بے ہودہ الزامات سے تنگ آ چکی ہوں اور بیزار ہوں۔ اگر آپ کو غلط فہمی ہوئی تھی تو آپ نے اُسی تھریڈ میں اس کا ازالہ کیوں نہ کر لیا؟ یا پھر مجھے ہی ذپ کر کے پوچھ کر اپنی غلط فہمی دور کر لیتے۔ پر یہ کیا کہ جس مرضی موضوع کے تھریڈ میں موڈ ہوا وہاں قلم لے کر پل...
  10. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    واللہ یہ بعینیہ وہی بات ہے جو میں نے اوپر جنگ اخبار کے حامد میر جیسے اینکرز کے لیے آپ کے گوش گذار کی تھی۔ کاش کہ قوم کوئی سبق سیکھ سکے اور اور اللہ کرے کہ حق بات کو پہچاننے میں کبھی ان سازشوں کا شکار نہ ہو۔ امین۔
  11. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    انتہاپسندی اور جلدبازی کے تجزیے [بشکریہ بی بی سی ] وجاہت مسعود لاہور...
  12. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جنگ اخبار کے کردار پر ایک نظر جنگ اخبار پاکستان میں فروخت ہونے والا سب سے بڑا روزنامہ ہے۔ اور دعوی کیا جاتا ہے کہ اسکے اینکرز اور سٹاف پاکستان میں سب سے زیادہ پروفیشنل اینکرز اور سٹاف ہے۔ جب جنگ اخبار The News نے کل کو بڑی شہ سرخی لگائی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ نائیجیرین اور...
  13. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میں نے شمشاد بھائی کو دو عدد ذاتی پیغامات اس تھریڈ کے متعلق ارسال کیے تھے جس کے جواب میں انہوں نے مہربانی فرما کر تھریڈ میں یہ پوسٹیں شامل کرنے کے لیے اسے اوپن کیا ہے۔ میں اب اس تھریڈ میں صرف موضوع پر صرف اپنے خیالات لکھوں گی اور معزز اراکین کے ذاتی اعتراضات کا جواب دینے سے معذرت کرنا چاہتی...
  14. مہوش علی

    کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد “گورنر پنجاب کی پھرتیاں “

    میرے خیال میں شمشاد بھائی کی طرف سے آپ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے، ورنہ میں نے انہیں ہمیشہ شفیق اور مہربان اور غیر جانبدار پایا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انکی نظر سے یہ پوسٹ نہ گذری ہو۔ میں زینب بہن کی پوسٹوں کو صرف پڑھنے تک محدود رکھتی ہوں اور دانستہ کوئی جواب نہیں دیتی۔ مگر اس پوسٹ میں بینظیر بھٹو کے...
  15. مہوش علی

    کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد “گورنر پنجاب کی پھرتیاں “

    شمشاد بھائی، مجھے نئے نئے تھریڈز کھولنے کا شوق نہیں۔ اگر اراکین کو اسی طرح نئے تھریڈز کھول کر پوسٹیں کرنی ہیں تو بہتر ہو گا اُسی پرانے تھریڈ کو مقفل کرنے کی بجائے کھول دیں تاکہ سب باتیں آمنے سامنے ہو سکیں اور ایک تھریڈ کی بجائے پورا حالات حاضرہ سیکشن ہیں چوں چوں کا مربہ نہ بن جائے۔ مجھے بھی بہت...
  16. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    باخدا مجھے حیرت ہے مسلم امت کی بے حسی پر۔ باخدا مجھے رحمان بابا کے مزار کی تباہی پر اس مسلم امت کا احتجاج سمجھ نہیں آتا۔ جس امت کے بانی رسول اللہ ص کی قبر مبارک کو پامال کرنے سازشیں شروع ہوں، جس امت کے جنگ احد کے شہدا کی قبروں کو پامال کیا جا چکا ہو، جس امت کے صحابہ و صالحین و ائمہ کی قبروں کو...
  17. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آبی ٹو کول، برادر آپ نیچے کی رپورٹ کو پھر غور سے پڑھیں۔ انصار عباسی جیسے لوگ سینئر صحافت کے نام پر دھبہ ہیں اور اصل میں صحافت کے نام پر حقائق پیش کرنے کے اپنے مخالفین پر سچے جھوٹے الزامات کا پلندہ باندھ دینا انکا وطیرہ ہے۔ سلمان تاثیر سے آپ میں سے کچھ لوگوں کی جتنی بھی دشمنی ہو، اور انصار...
  18. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    کیا آپ پوری عبارت پڑھنے کے قابل نہیں؟ میں نے صاف طور پر تو لکھا ہے کہ میں اس رپورٹ کی یکسر مسترد نہیں کر رہی ہوں، مگر اس رپورٹ کے متعلق مجھے جو شکوک ہیں وہ میں نے ساتھ میں درج کر دیے ہیں۔ اور حامد میر کے متعلق میں نے اس کے تھریڈ میں اسکی منافقت کے ثبوت بھی دے دیے تھے جب پاکستانی طالبان کا ملا...
  19. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ساقی برادر، ہو سکتا ہے کہ اس رپورٹ کی اہمیت ہو، مگر انصار عباسی جیسے لوگ بہت حد تک سنسنی پھیلانے کے ماہر ہیں۔ ایسی رپورٹیں ہر ہر غیر ملکی دورے یا اسلام آباد ہوٹل پر بم حملے جیسے واقعات سے پہلے موجود ہوتی ہیں۔ حتی کہ جب بمبئی میں دھماکے ہوئے تو انڈین ایجنسیز کے پاس بھی پاکستان سے یوں دہشتگردوں...
  20. مہوش علی

    پاکستانی معاشرے اور کلچر میں تبدیلی

    ذیل کے کالم کے تمام مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں، مگر بہت حد تک آج کے پاکستان کی تصویر کشی صحیح طریقے سے کی گئی ہے۔ The Saudi-isation of Pakistan A stern, unyielding version of Islam is replacing the kinder, gentler Islam of the Sufis in Pakistan. By Pervez Hoodbhoy The common belief in...
Top