نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کیا کافر واقعی ہماری پکار نہیں سن سکتا؟ سوال: کیا واقعی آپ کسی کافر کے پاس جا کر اسے تبلیغ کرنا شروع کر دیں تو کیا ظاہر پرستی میں مبتلا ہو کر آپ یہ کہیں گے کہ ہماری آواز ظاہری طور پر اس تک نہیں پہنچ رہی اور ظاہری طور پر وہ نہیں سن رہا؟ نہیں نا۔ آپ بے شک یہ کہیں گے کہ اُس تک ہماری آواز ظاہری طور...
  2. مہوش علی

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    آدھی بات اچھی کی ہے اور آدھی بات غلط کر گیا ہے۔ 1۔ پہلی بات نوٹ کرنے والی یہ ہے کہ آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار موجود ہیں 2۔ اور یہ تخریب کار صحافیوں، مزدوروں، کرکٹ کھیلتے جوانوں اور بے گناہ افراد کو قتل کر رہے ہیں۔ اور یہ چیزیں ماننے کے بعد پھر مشرف حکومت کو الزام دے رہا...
  3. مہوش علی

    مصطفی کمال کا کراچی بزنس کمیونٹی سے خطاب [فی البدیہ تقریر]

    یہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کی طرف سے صدر مشرف کو دیا گیا ایک عشائیہ تھا۔ اس میں مصطفی کمال کی پہلی فی البدیہ تقریر سننے کا موقع ملا، اور اس وقت سے میں اس لیڈر کی صلاحیتوں کی اور زیادہ متعرف ہوں۔ مصطفی کمال کی تمام تر ویڈیوز میں یہ میری سب سے پسندیدہ ویڈیو ہے۔ پارٹ 1 YouTube - Mustafa Kamal...
  4. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    سعود، پتا نہیں آپ کون سے الفاظ کو سمجھ نہیں پا رہے کہ ججوں کی سپریم کورٹ نے آپ حضرات کے زعم کے مطابق مشرف کی مضبوط حکومت کے خلاف فیصلہ دیا تھا کہ جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ اب پتا نہیں آپکو اس میں کیا چیز سمجھ نہیں آئی۔ بہتر ہے کہ اس مسئلے پر آپ اپنا موقف بتا دیں۔
  5. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    زید حامد کی ویڈیو مل گئی ہے YouTube - Episode1 Mumbai Drama - News1 - Nov 29, 08 Part 1 / 3 یہاں پر آپ کو یو ٹیوب پر موجود پورے پروگرام کی ریکارڈنگ مل جائے گی۔ اچھا اور معلوماتی پروگرام ہے۔ ////////////////////////// نیز یہاں پر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام ہے۔ یہ بھی اچھا پروگرام ہے۔...
  6. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    ایسے بپھرے ہوئے جذبات میں آئے ہوئے عوام کے غیض و غضب کا سب سے بڑا نشانہ مجرم بننے کی بجائے غریب انسان بنتے ہیں۔ بھلا ان غریب چوکیداروں نے کسی کا کیا بگاڑا تھا کہ قومیت کی بنا پر انہیں قتل کر دیا جائے۔ چند باتیں وہ ہیں کہ جن پر کبھی بھی کسی بھی صورت میں ہمیں سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔ اور...
  7. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اسی بات پر تو میں آج تک احتجاج کرتی آئی ہوں۔ آج اور جیو ٹی وی کو صرف اور صرف اور صرف متحدہ کے کارکن اور متحدہ کا اسلحہ نظر آیا جسے وہ بار بار دکھاتے رہے۔ مگر انہیں کبھی فریقین مخالف کا اسلحہ اور کارکن نظر نہیں آئے اور نہ اسکی کوئی رپورٹنگ کی۔ اور سالہا سال گذر جانے کے باوجود شاید ہی کوئی رپورٹ...
  8. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    شکریہ ارم سسٹر۔ بہرحال آپ کو علم ہے کہ انسان کی فطرت میں اختلاف الرائے ہونا موجود ہے۔ اور یہ مثبت طریقے سے استعمال کیا جائے تو ہے بھی بہت اچھا۔ سفارش کرنے والا مکمل بے گناہ نہیں، اور جب بھی وہ جانتے بوجھتے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا سفارش کرتا ہے یا رشوت دیتا ہے یا اپنے اختیارات کے بل بوتے...
  9. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    حیدر آبادی بھائی، آپکی برقعے والی بات بہت اچھا آرگومنٹ ہے اور بالکل وزن رکھتا ہے۔ مگر چونکہ میں اس موضوع کر بڑھانا نہیں چاہتی، اس لیے میں آپکے اس مراسلے کو بلاتبصرہ چھوڑ رہی ہوں۔ آپ بھی براہ مہربانی سمجھئے کہ میں کئی مرتبہ درخواست کر چکی ہوں کہ اس ضمنی بحث کو نظر انداز کیجئے کیونکہ چیزیں غلط...
  10. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    بھائی صاحب، میں نے کتنی مرتبہ تو گذارش کی تھی کہ اس مسئلہ کو نظر انداز کر دیں کیونکہ چیزوں کو وہ رنگ دیا جا رہا ہے جو کبھی میرا مقصد ہی نہیں رہا۔ نہ میں انڈین مسلمانوں کے خلاف ہوں اور نہ میں اُن پر طنز کر رہی تھی۔ بلکہ یہ ایک مشاہدے کی بات ہے اور ہر کسی کو اجازت ہے کہ وہ اپنی رائے اپنا...
  11. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    ابو شامل بھائی، جیو اور آج ٹی ٹی وی کی متحدہ سے پرانی لڑائی چل رہی ہے تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ متحدہ کے حق میں کوئی بات دکھائیں گے۔ اور سماء اور اے آر وائی کے مالکان کا متحدہ سے کونسا تعلق ہے جو ان پر متعصب ہونے کا الزام لگایا جائے۔ سماء ٹی وی والوں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا، مگر...
  12. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    جس اچھی چیز اور کام کی تعریف کی جانی چاہیے تھی، اُس پر تو ہم نے نفرت کی بنا پر بالکل منفی رنگ پھیر دیا۔ کراچی کے حالات کشیدہ تھے اور ہر دھڑے کے لوگ اسلحہ ہاتھ میں لیے گھوم رہے تھے اور عوام انتہائی جذباتی اور مشتعل ہوئی ہوئی تھی۔ ایسے اشتعال انگیز حالات میں کوئی کسی کی نہیں سنتا اور ایسے بپھرے...
  13. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    جہانزیب، ہو سکتا ہے کہ انڈیا کے جن لوگوں سے میں ملی ہوں [جو پاکستان آتے رہے ہیں]، یا جو پاکستان سے انڈیا جاتے رہے ہیں، انکا مشاہدہ غلط ہو اور آپ درست کہہ رہے ہوں [یا پھر جیسے آپ نے کہا کہ اُن لوگوں نے معاشرے کی مجموعی صورتحال بتائی ہو اور میں غلطی سے اسے انڈین مسلمانوں کے حوالے سے دیکھ رہی ہوں]...
  14. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اس بات کو ہرگز کسی تضحیک کے معنوں میں نہ لیجئے اور ہرگز انڈین مسلمانوں کی تضحیک کی نیت نہیں ہے بلکہ آپکو پتا ہے کہ میں انڈین مسلمانوں کا خیال رکھتی ہوں۔ بات صرف یہ ہے کہ یہ اُن لوگوں کا مشاہدہ ہے جو کہ بذات خود انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور انکے رشتے دار پاکستان میں بھی ہیں۔ یا پھر اسکا الٹ وہ...
  15. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    گڈ ورک عمار بھیا۔ بہت اچھی آڈیو ہے اور سننے کے قابل ہے۔ یہ باتیں پاکستانی پرنٹ میڈیا پر ابھی تک نہیں آئی ہیں۔ اللہ کرے ایسا ہی ہوا ہو جیسا کہ زید حامد کہہ رہے ہیں۔ اسکے بعد کم از کم ہندو انتہا پسندی کو کافی بریک لگ سکتا ہے۔
  16. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    ابھی خبر ملی ہے کہ دو عدد بے چارے چوکیداروں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ [دونوں پختون تھے]۔ اللہ قوم کو ہدایت دے۔ ایک وقت آئے گا کہ نفرت اتنی زیادہ ہو گی کہ اے این پی اور متحدہ دونوں ہی اپنی اپنی قوموں کو قتل و غارت سے نہ روک پائیں گی اور دونوں قوموں کے انتہا پسند اپنی مرضی سے قتل عام کر رہے ہوں گے۔...
  17. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    گڈ پوائنٹ عمار۔ ان لوگوں کی داڑھیاں بھی نہیں تھیں جو کہ عموما خود کش حملہ آوروں کا ٹریڈ مارک بن گیا ہے۔ ویسے آپ کو علم ہو گا کہ انڈین مسلمانوں میں شراب عام ہے اور ابھی بھی خطرہ ہے کہ یہ اپنے کوئی دکنی مسلمان بھائی نکل سکتے ہیں۔ دوسری طرف کرکرے کی موت سے بہت سے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ خود بال...
  18. مہوش علی

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    ویسے میں ملا تو نہیں ہوں۔۔۔ ۔مگر کیا بکروں کے ناموں کے ساتھ اللہ رکھنا شرعی اعتبار سے کچھ صحیح ہو گا؟ "اللہ بادشاہ" خالی بادشاہ چلے گا۔ خیر بادشاہ کب تک خیر منائے گا۔ کبھی نہ کبھی تو چھری تلے آئے گا۔ بکرے کا بادشاہ [/کی ماں] کب تک خیر منائے گا۔ اور پھر عید بھی ہے قریب۔ بھاگ۔۔۔۔۔ اپنی جان کے...
  19. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    یہ ذرا تشویش ناک تصویر سامنے آ رہی ہے، اور اگر سچی ثابت ہوئی تو پاکستان کے لیے خطرات اور بڑھ سکتے ہیں: http://www.dawn.net/wps/wcm/connect/Dawn%20Content%20Library/dawn/news/world/captured+gunman+links+mumbai+attacks+to+pakistan+reports+aah Captured gunman links Mumbai attacks to Pakistan...
  20. مہوش علی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    زینب سسٹر کا موڈ آج صرف نہیں۔ بلکہ بہت بہت ہے۔ سسٹر زینب کو ذرا شکنجبین، روح افزا، جام شیریں، تخم بلنگا ملا کر پینے کے لیے دیں تاکہ دل و دماغ تھوڑے ٹھنڈے ہوں۔ :) میں نہیں چاہتی کے آپ اس ٹکلو بھرت ورما کے لیے اپنا قیمتی خون جلائیں۔
Top