نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    امت اخبار نے حسب معمول "امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی" کے نام پر مرچ مسالہ لگا کر یہ رپورٹ پیش کی ہے، تاکہ اس میں وزن پیدا کیا جا سکے۔ مگر یہ رپورٹ ہرگز اس معیار پر پوری نہیں اترتی کہ جہاں انصاف کے تقاضے پورے ہو سکتے ہوں۔ آئیے اللہ کی مدد سے اپنی تحقیق کا آغاز کرتے ہیں اور اللہ کے نام پر اس رپورٹ کے...
  2. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    آپکے سوالات کے چکر میں میں آنے والی نہیں۔ امریکہ بھی ہمارے ساتھ مل کر متحدہ دشمن کے خلاف لڑتا رہا۔ مگر کیا ایسا کرنے سے اسکے تمام تر گناہ معاف ہو گئے اور وہ فرشتہ بن گیا؟ طالبان کی فطرت جبتک تبدیل نہیں ہوتی، وہ فتنہ ہیں اور فتنہ ہی رہیں گے۔ اور طالبان کی فطرت یہ ہے کہ جو کوئی ان جیسا نہیں، اور...
  3. مہوش علی

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    چنانچہ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ چیزیں بکھری ہوئی ہیں اور انہیں ایک مرکزی جگہ پر ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ اور ترتیب یوں رکھیں۔ 1۔ بالکل نئے سرے سے صرف اور صرف اردو بلاگ بنانے کا ٹوٹوریل۔۔۔۔ [مزید پڑھیں کا لنک] [اور یہ ٹوٹوریل بذات خود کئی حصوں پر مشتمل ہو سکتا ہے، یعنی ورڈ پریس، اور دیگر ہوسٹز پر...
  4. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    انتہا پسندوں کا اثر کچھ معاشروں میں کہیں کم ہے تو کہیں زیادہ، مگر یہ حقیقت ہے کہ ہر ہر قوم میں ایسے انتہا پسند موجود ہوتے ہیں۔ اور یہ انتہا پسند [چاہے کسی قوم سے انکا تعلق ہو] انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں، اور دوسروں سے نفرتیں پھیلانے میں سب سے آگے۔ ان میں دوسروں کے مذہب، نظریات کچھ برداشت...
  5. مہوش علی

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    شاباش۔ ہمارے یہ بھائی حضرات اردو کی بہت خدمت کر کے آئے ہیں۔ پوری روئیداد سن کی یہ اندازہ ہوا ہے کہ: 1۔ 95 فیصد لوگ ابھی تک انگلش بلاگنگ کر رہے ہیں [وجوہات: بہت سوں کو اردو یونیکوڈ کا بالکل علم نہ ہونا۔۔۔۔ پھر کچھ کو علم ہونا، مگر نستعلیق فونٹ کی غیر موجودگی میں نیٹ پر اردو پڑھنے سے...
  6. مہوش علی

    پشاور میں ایک زور دار دھماکہ!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بدقسمتی سے پاکستان میں خود کش حملوں، ریموٹ بم دھماکوں اور دیگر تباہی و بربادی پھیلنے کا وہ پوٹنشل موجود ہے جو کہ عراق کی نسبت بھی زیادہ ثابت ہو سکتا ہے۔
  7. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    جواب کا شکریہ عثمان صاحب۔ دو دن سے محفل پر آنے کا وقت نہیں مل پایا اور ابھی بھی جلدی میں ہوں۔ تفصیلی جواب انشاء اللہ بعد میں۔ فی الحال 18000 متحدہ کے قتل ہونے والے کارکنوں کے متعلق: The urban areas where the Mohajirs are in majority were deliberately ignored and turned into hell for...
  8. مہوش علی

    صدر مشرف کے برازیل کے دورے کے مثبت نتائج

    "Brazil negotiates with Pakistan, not with Pakistani terrorists," Mr Jobim said. "To cancel this deal would be to attribute terrorist activities to the Pakistani Government." http://www.news.com.au/heraldsun/story/0,2...5005961,00.html یہ اثرات ہیں اُس دورے کے جو صدر مشرف صاحب نے 4 سال...
  9. مہوش علی

    تحریک طالبان کے مولوی فضل اللہ ہلاک

    Interior Ministry says Maulvi Fazlullah killed Updated at: 1905 PST, Wednesday, December 03, 2008 ISLAMABAD: Maulvi Fazlullah, leader of a banned outfit Tehreek-i-Taliban Pakistan, has been killed, Interior Ministry said here Wednesday. However, spokesman of Tehreek-i-Taliban Pakistan...
  10. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    معذرت کہ علی ابن ابی طالب کے قول پر میں آپ لوگوں سے مزید بحث نہیں کروں گی کیونکہ اولا یہ قول بذات خود بڑا واضح ہے، اور دوم آپ بھی اور میں بھی اپنا اپنا موقف پیش کر چکے ہیں۔ باقی جو اوپر والے کالم میں حقائق موجود ہیں، اگر دل صاف رکھا جائے تو اس سے قوم بہت کچھ سبق حاصل کر سکتی ہے۔ یہ ہماری قوم...
  11. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    ابو شامل بھائی، میری ناقص رائے کے مطابق مثتثنیات اور معجزات جیسی چیزوں سے کبھی بھی کوئی اصول وضع نہیں کیے جاتے ہیں۔
  12. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    بھائی صاحب عجیب سوال ہے آپ کا۔ علی ابن ابی طالب نے خود فرما دیا ہے کہ انہیں یہ تعلیم رسول ص نے دی ہے۔ ۔۔۔۔۔ اور اگر نہ بھی دی ہوتی تو حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے اور حکم ہے کہ اسے جہاں پاو لے لو۔ اور میں اس قول کا اسی محفل میں کئی بار ذکر کر چکی ہوں کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔...
  13. مہوش علی

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    لوگوں کو اپنی بند آنکھیں اور بند کان نظر نہیں آتے مگر دوسروں کو اولیاء بنا کر اُن پر ٹَھٹھے کسنے کی بہت جلدی ہوتی ہے۔ ۔ یہ وہی ٹھٹھے باز لوگ ہیں کہ جب انہیں طالبان کا فتنہ دکھایا جاتا تھا تو ٹھٹھے لگا کر کہتے تھے سب ٹھیک ہے اور طالبان کوئی انتہا پسند نہیں۔ ۔ یہ وہی لوگ ہیں کہ جب انہیں کہا...
  14. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    علی ابن ابی طالب کا ایک قول میرے پسندیدہ اقوال میں سے ہے اور زندگی میں اتنا اس سے واسطہ پڑا ہے کہ کسی اور حکمت کی بات سے نہیں پڑا: قول ہے: "یہ دیکھو کہ کیا کہا جا رہا ہے، اور یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے۔" ہمارے معاشرے میں غیبت بہت عام ہے۔ لیکن اسی کے مقابلے کی ہی عام بیماری ہے "دلائل"...
  15. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    اس مضمون میں بہت زیادہ باتیں وہ ہیں جن سے میں مکمل متفق ہوں۔
  16. مہوش علی

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    یہی میرے دل کی آواز ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے سب سے اہم چیزیں میرے نزدیک دو ہیں۔ 1۔ سب سے پہلے انصاف 2۔ اور پھر ایک دوسرے سے محبت کے جذبات اگر ان میں اسے ایک یا دونوں ہی موقوف ہو جائیں تو پھر معاشرے پھل پھول نہیں سکتے۔
  17. مہوش علی

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    عمار، میری ذاتی رائے یہ ہے کہ: 1۔ یہ صرف جہلاء کے طبقے ہیں جو جو ہر قوم میں ہیں اور ان میں پڑھے لکھے جہلاء بھی شامل ہیں۔ مہاجروں میں پنجابیوں کے خلاف اتنی ہی نفرت ہے جتنی کہ پنجابیوں میں مہاجروں کے خلاف اور یہ دونوں باتیں بہت افسوسناک ہیں۔ 2۔ اور پنجابیوں کے خلاف صرف مہاجروں کے طبقات میں ہی...
  18. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    سعود، عدالتی کاروائیوں میں ایسی ایسی پیچیدگیاں پیدا کرنے کے گر بہت پرانے ہیں اور آپ کو ایسی قانونی شعبدہ بازیاں وہاں پر بھی نظر آ جائیں گے جہاں سپریم کورٹ بقول آپکے آمروں کے حق میں فیصلے دے رہی ہے۔ سیدھی سی بات ہے کہ: 1۔ چیف جسٹس کے خلاف الزامات ہیں 2۔ حکومت نے اس بنا پر اپنی فہم کے...
  19. مہوش علی

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    :) ویسے مذاق برطرف ۔۔۔ ساجد بھائی، کیا آپ نے غور کیا کہ: 1۔ سہراب گوٹھ کراچی میں اس وقت نفرتوں، برائیوں، اسلحہ، ڈرگز۔۔۔۔ ان سب کا سب سے بڑا محور ہے؟ 2۔ کیا آپ کو پچھلے کچھ سالوں سے خبریں ملی ہیں کہ مہاجر آبادی نے پنجابی آبادی کا کراچی میں قتل شروع کر رکھا ہو؟ [حالانکہ ماضی میں تعلقات بہت...
  20. مہوش علی

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    بھائی صاحب، میں نے ہمیشہ مسلح چیزوں کی مذمت کی ہے اور ہمیشہ صرف یہ بتایا ہے کہ کراچی میں تمام دھڑے ہی مسلح ہیں اور سب کی مذمت ہونی چاہیے اور صرف ایک دھڑے کو نشانہ بنانا ناانصافی ہے۔ مگر آپ کیا یہ بتائیں گے کہ متحدہ کی تو آپ نے مسلح جدوجہد پر مکمل مخالفت کی، مگر یہاں پر ان لوگوں کا مسلح...
Top