نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    مسجد تو بنا دی پل بھر میں ایماں کے حرارت والوں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجحے کوئی نمازی ہی نظر نہیں آتا :)
  2. مہوش علی

    اہم ۔۔۔

    زیک، آپ ہماری جملہ بیسڈ لائبریری پراجیکٹ میں کیا کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ بلکہ کچھ نہیں، ہمیں زیادہ ہی مدد کی ضرورت ہے۔ اور وہ یہ کہ آپ اس پراجیکٹ ہو گائیڈ کرنے اور لیڈنگ رول ادا کرنے کے لیے ہر مشکل کے وقت موجود ہوں۔ لیکن یہ ہے کہ اگر آپ نے دو چار ہفتے پارٹ ٹائم ہماری مدد کر دی تو لاٗبریری...
  3. مہوش علی

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    کاش کہ میں آپکی مدد کر سکتی ہوتی۔ یا پھر کسی طرم خان صاھب کو پکڑ کر آپ کی مدد کے لیے یہاں لا سکتی ہوتی۔ لیکن مجھے بہت اچھا لگا کہ آپ جملہ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور لگتا ہے کہ اسے اردو کے قابل بنا کر ہی چھوڑیں گے۔ والسلام۔
  4. مہوش علی

    مقامی طالبان نے لاش چوک میں لٹکا دی

    پاک حکومت اور پاک فوج اور پاک میڈیا اور پاک عوام اس قتل عام اور طالبان کے جرم میں برابر کی شریک ہے۔ پاک حکومت نے کئی بار دھوکا کھایا ہے، مگر دھوکا کھا کر بھی پھر انہی طالبانی دعوؤں پر اعتماد کرتے ہوئے ان سے سوات میں معاہدہ کیا اور پورے علاقے کو پھر ان جنونی پاگلوؤں کے حوالے کر دیا۔ اور...
  5. مہوش علی

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی جی، یہ بتلائیے کہ اوپر کس صحابی کو برا بھلا کہہ رہی ہوں جو آپ بار بار یہ الزام مجھ پر لگا رہے ہیں؟ اور اگر صحابی کی عزت سے مراد آپ کی یہ ہے کہ ان کے غلط کاموں کی طرف سے بھی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جایا جائے اور انکے غلط کو غلط تک نہ کہا جائے تو یہ ان کی عزت و احترام نہیں بلکہ شخصیت پرستی...
  6. مہوش علی

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی جی، قوم کو جذباتیت سے بہت دور رہ کر ہوش و حواس قائم رکھنے کی بہت ضرورت ہے۔ باذوق برادر نے صائب مشورہ ہی دیا ہے۔ ْْْْْ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ میری ہر روز اللہ سے یہ دعا ہوتی ہے کہ مجحے انسانوں کے ہجوم کے پیچھے چلنے والا بنانے کی بجائے اُن میں سے بنا جو صرف ھق کی پیروی کرتے ہوں۔ علی ابن...
  7. مہوش علی

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    میری قوم کی اخلاقی پستی افسوسناک ہے۔ منتظر زیدی صاحب علم ہونا چاہیے کہ مردانگی کے جوہر میدان جنگ میں دکھائے جاتے ہیں، لیکن یوں پریس کانفرنس میں جوتا مارنے سے الٹا اسلام ہی بدنام ہوا ہے اور اسلام مخالف عناصر کو اسلام کے خلاف مزید نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلانے کا موقع ملا ہے۔ اور منظر زیدی صاحب...
  8. مہوش علی

    الفاروق

    جیتے رہیں۔ خوش رہیں۔ آپ نے لائبریری ممبران کے لیے پہلی مثال قائم کی ہے جو مسلسل محنت مسلسل لگن کی مثال ہے کہ کس طرح مستقل مزاجی سے کی گئے کام پورے ہو جاتے ہیں۔ /۔ یہاں پر الفاروق بہت سی پوسٹوں پر مشتمل ہے۔ کیا آپ نے الگ سے اس کی ایک ورڈ فائل بھی بنائی ہے؟ /۔ محفل پر پوسٹ کرنے کا ایک منفی...
  9. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ڈیمو سائیٹ پر میری طرف سے کام مکمل ہے، اور بقیہ کام ٹینکنیکل افراد نے کرنا ہے۔ مثلا JA_Purity ٹمپلیٹ کچھ براوزرز میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔ ابن سعید اور عمار اس سلسلے میں نئی ٹمپلیٹ بنانا چاہتے ہیں۔ [بہتر ہو گا اسی JA_Purity کو ہی صحیح کر لیا جائے کیونکہ یہ خاصی پروفیشنل ٹمپلیٹ ہے اور اس...
  10. مہوش علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    ابن حسن، 1۔ کیا آپ دکھا سکتے ہیں کہ صرف علی کے جس پیرا گراف کو آپ نے Quote کیا ہے اس میں کہاں انہوں نے معاویہ ابن ابی سفیان کو برا بھلا کہا ہے یا تبرا کیا ہے؟ 2۔ کیا آپکے نزدیک گستاخی یہ ہے کہ معاویہ ابن ابی سفیان کے نام کے ساتھ "رضی اللہ عنہ" نہیں لگایا، تو آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ ایک...
  11. مہوش علی

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    افسوس کہ مجھے بھی شاید صرف سیاسی و انقلابی اقبال سمجھ آیا اور صرف سیاسی جالب اچھا لگا۔ خصوصا یہ میری پسندیدہ ہےء YouTube - Habib Jalib - Mainay Uss Say Yeh Kaha - Laal
  12. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    السلام علیکم سعود صاحب، چونکہ آپ نے "جاری ہے" لکھا ہوا تھا تو اس لیے مداخلت نہیں کر رہی تھِی۔ مگر چوں کہ وقت کافی گذر گیا ہے، لہذا اجازت دیجئے کہ میں اپنی گذراشات مختصر الفاظ میں پیش کر دوں، اور ساتھ میں ناجی صاحب کا اس موضوع پر ایک کالم بھی جو کہ واقعی اُس حقیقت کی ترجمانی کر رہا ہے جس پر میں...
  13. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    شکریہ جہانزیب۔ آپ کا پیغام بالکل واضح ہے اور آپ نے جو پیغام دیا ہے وہ بالکل مجھے سمجھ آ رہا ہے اور جو اس میں آپ نے دلائل دیے ہیں، وہ یقینا وزن رکھتے ہیں اور اس سے لگتا ہے کہ میں چیزوں کے متعلق ایک سٹینڈرڈ قائم نہیں کر پا رہی ہوں۔ جہانزیب، مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یہاں میری رائے کراچی کے رہنے والے...
  14. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    جہانزیب، اس رپورٹ کے متعلق میں اپنی گذارشات اوپر تفصیل سے پیش کر چکی ہوں۔ ایک مرتبہ اس سب کا مختصر خلاصہ دہرا دیتی ہوں۔ 1۔ اس رپورٹ میں جتنے حوالے دیے گئے تھے، وہ سب کے سب نوے کی دھائی کے حوالے ہیں۔ نوے کی دھائی کے حوالے سے ہم پہلے سے یہ مان رہے ہیں کہ وہاں پر ہر ہر دھڑے نے مسلح کاروائیاں کی...
  15. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    شکریہ کہ آپ لوگوں نے فیگرز میں میری تصحیح کی۔ دیکھئیے میں یہاں کوئی ماسٹر ٹھیسز یا ریسرچ رپورٹنگ نہیں کر رہی کہ ہر ہر چیز بالکل صحیح ریسرح کے بعد بیان کی جائے۔ یہاں میں بس ایک اندازہ دینا چاہ رہی تھی کہ انڈین مسلمان کی کیا سوچ ہے۔ آپ اس تعداد کو کُل 45 کڑوڑ کے قریب کر لیں، تب بھی آپ کو اندازہ...
  16. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    یہ وہی رویہ ہے جو اب سالہا سال سے میڈیا اور بقیہ ملک نے اپنایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ یعنی جب جب متحدہ نے کراچی میں اصل برائیوں کی نشاندہی کی گئی، وہیں اصل مسئلے کو چھوڑ کر اس چیز کو قومیت کا رنگ دے کر عصبیت پھیلانی شروع کر دی، اور اس کی آڑ میں اصل برائی یونہی پھیلتی پھولتی رہی۔ میرے تمام دلائل اوپر...
  17. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    مولانا صاحب کی بات آدھی صحیح اور آدھی غلط ہے۔ اگر مسجد کو غاصبی جگہ پر بنا دیا ہے تو لاکھ نمازیں پڑھتے رہو اور دیگر عبادات کرتے رہو، وہ قبول ہونے والی نہیں۔ اور سب سے پہلی بات یہ ہے کہ پاکستان کوئی مسجد نہیں بلکہ پاکستان بننے سے لاکھوں خاندان اور کڑوڑوں لوگوں کی زندگیاں داو پر لگیں۔ بے تحاشہ...
  18. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    بڑے بڑے نام دے کر اس معیار سے گری رپورٹ کو جو Authentic بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ احمقانہ ہے۔ 1۔ پہلا نام لیا گیا اقوام متحدہ کے پناہ گزین ادارے کاUNHCR (The UN Regugee Agency) کہ یہ رپورٹ اتنے مستند ادارے نے جاری کی ہے۔ سوال: مگر کیا اس ادارے کی اپنی ریسرچ ہے؟ نہیں۔ تو کیا پھر اسکا...
  19. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    آپ لاکھ امریکہ کی برائیوں کو ڈھال بنائیں، یا ایران اور طوری قبائل کو بیچ میں گھسیٹ لائیں، مگر طالبان جو خود کش حملوں میں ہزاروں معصوموں کی جانیں لے چکی ہے، اور القاعدہ جو امریکہ نفرت کے نام پر عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر چکی ہے، اس پر آپ کوئی پردہ نہیں ڈال سکتے۔ اور نہ ہی یہ عذر پیش کر...
  20. مہوش علی

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    پاکستانی قوم کو آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے اور چند حقائق کو اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے۔ 1۔ تقسیم ہند کی مخالفت ابتدا میں علما کے ایک گروہ نے کی جس میں مولانا ابوالکلام آزاد جیسے مقتدر علماء بھی ہیں۔ انہوں نے چند آرگومینٹ پیش کیے تھے جنکے مطابق یہ تقسیم مسلمانان ہند کے لیے کیوں مضر تھی۔ 2۔...
Top