نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    زبردست کھانا

    شکریہ، یہ تو پتہ تھا اور کئی سال قبل ایک خلیجی ملک قیام کے دوران کئی مرتبہ کھانے کا اتفاق بھی ہوا تھا (یہ سب سے سستی ڈِش تھی)۔ چونکہ یہ یہاں پر عام دستیاب نہیں، اس لئے اسے خود بنانے کا شوق چُرایا ہے چنانچہ اسے تیار کرنے کی 'سکے بند ' ترکیب کے لئے آپ سے گذارش کی تھی۔
  2. تلمیذ

    زبردست کھانا

    بہت اچھی سائٹ کا ربط ہے۔ براہ مہربانی'حمص' بنانے کی ترکیب کے لئے بھی کوئی ربط عنایت فرمائیں۔
  3. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کاہلوں صاحب۔
  4. تلمیذ

    التماس دعا۔۔

    حاتم صاحب، آپ کے والد محترم کی علالت کا پڑھ کر فکر ہے ۔میری دلی دعا ہےکہ باری تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے انہیں صحت و تندرستی عطا کریں۔ تاکہ آپ کی پریشانی دور ہو۔ آمین ۔ براہ کرم آپ کوئی صدقہ وغیر دیں۔
  5. تلمیذ

    جندے نی از افضل ساحرؔ

    جِندے نی! کِیہ ویلے آئے اِک دُوجے دی جان دے وَیری اِکّو ماں دے جائے جِندے نی! تینُوں کیہڑا دَسّے لُوں لُوں تیرا عیباں بَھریا موت وٹیندی رَسّے جِندے نی! کِیہ لَچّھن تیرے پَھنیئر نال یارانے وی نیں جوگی وَل وی پھیرے سبحان اللہ، بہت ودھیا، نین جی۔ افضل ساحر اوہناں درویش شاعراں وچوں نیں جنہا ں نےبہت...
  6. تلمیذ

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    یہ تین محفلین تو واقعی محفل سے فرار ہو گئے ہیں۔ ان کا کچھ ضدی قسم کے ناقدر شناس لوگوں کے ساتھ بھلے اختلاف رہا ہو لیکن وہ یہ بات بھول گئے کہ محفل کے ان چندبے قدروں کی نسبت یہاں پر ان کے قدردانوں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ لیکن صاحب، شاید ہر بشر کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں۔ اسی بنا پر ان کی...
  7. تلمیذ

    رابرٹ بیٹ مین کی پینٹنگز

    فن کے اعلی شہکار۔
  8. تلمیذ

    کتب خانے دیوان حافظ اردو ترجمہ کے ساتھ

    سپاس شکر گذاری، شاہ ساحب۔ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔ حافظ (رح) کا ایک اردو ترجمہ پہلے میرے پاس پڑا ہے، اس کے ساتھ موازنہ کروں گا۔
  9. تلمیذ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    چوہدری صاحب، پھر ان کی کتاب 'پطرس کے مضامین' بھی پڑھ لیں ،امید ہے لطف دے گی۔ اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جناب محمد یعقوب آّسی صاحب محفل کے انتہائی سینیر ارکان میں سے ہیں اور اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔
  10. تلمیذ

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بہت شکریہ ۔درست تلفظ کے بارے میں سب کو بتاؤں گا۔ ساتھ ہی اس لفظ کا مطلب بھی بتا دیں، یہ تو پتہ ہے کہ یہ سرکارﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ایک تھیں۔ اگر ان کے بارے میں مزید معلومات مل جائیں، تو پیشگی شکر گزاری۔
  11. تلمیذ

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    شاید Capitalisticسسٹم کا کوئی نمائندہ ان کی پالیسیوں پر اثرانداز ہو گیا ہوگا۔
  12. تلمیذ

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    اسلامک بینکنگ کو بند کرنے کے اقدام کی کوئی وجہ بھی تو وہ لوگ بتاتے ہوں گے۔
  13. تلمیذ

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    ناسٹیلجک پکچرز۔ صرف ایک صدی پیشتر کے لوگ کتنے سادہ اور puritan تھے، آج کل کے ماحول پر نظر ڈالیں تو زمین آسمان کا فرق محسوس ہوتا ہے۔ شراکت کا شکریہ، جویریہ جی۔ (گذشتہ ہفتے ہی میری نواسی کا نام 'جویریہ' رکھا گیا ہے۔)
  14. تلمیذ

    دو سڑکیں، پانچ نام

    دلچسپ تحریر۔معلومات میں اضافہ ہوا۔ شراکت کا شکریہ۔ صحافی کا مشاہدہ کتنا تیز ہوتا ہے۔ اوراختر بلوچ تو بہت منجھے ہوئے صحافی ہیں۔
  15. تلمیذ

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    'گلوکو فیج 'کی طرح اس میں بھی ذیابیطس کی بنیادی دوا 'میٹفارمن' ہی ہوتی ہے۔
  16. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔
  17. تلمیذ

    اردوہے جس کانام

    بہت اعلیٰ تحقیقی اور معلوماتی مقالہ۔ شراکت کا شکریہ، شاہ جی۔ جیساکہ آپ نے نیچے لکھا ہے کہ یہ فیس بک سے لیا گیا ہے ،۔ اگر وہاں پرمصنف کا نام شامل ہے اگر آپ وہ بھی تحریر کردیتے تو ہماری معلومات میں مزید اضافہ ہوتا۔ اب اس موضوع پر محترم نقوی صاحب کی تحریر کا انتظار ہے جس کےلئے انہوں نے وقت مانگا...
  18. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    جناب شاہ جی، موقع ہاتھ سے نہ گنوائیےگا ، حضور۔ ورنہ آپ کو افسوس رہے گا۔ ملاقات کے بعد ، انشاء اللہ آپ سے 'طلسمِ یار' کی باتیں سنیں گے۔
  19. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    واہ واہ، سبحان اللہ۔ کیا انداز بیان ہے!۔ ساری کسر نکال دی ہے، جزاک اللہ! شکر گذاری۔
Top