نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    'سوئیانوالہ' حضرت ۔ فلک شیر, چیمہ صاحب اور محترم زبیر مرزا, کی 'جوہ' میں واقع ہے لیکن میرے لئے یہ بات کچھ اچنبھے کا باعث ہے کہ لڑی کے چھ صفحات ہو جانے کے باوجود اپنی مٹی کے علاقے کے بارے میں ان کی طرف کوئی مراسلہ دیکھنے کو نہیں ملا۔ زبیر مرزا تو کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں، لگتا ہے...
  2. تلمیذ

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    ہم تھے خوشبو کے خریدار، مگر کیا معلوم سرخ پھولوں نے یہاں سانپ بھی پالے ہوں گے بہت اعلی کلام، جزاک اللہ!
  3. تلمیذ

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    تمہاری جیت کا اعلان ہو گا محشر میں بس اپنے نفس کا ہر کھیل ہار کر آنا بہت عمدہ کلام، جناب نقوی صاحب۔ جزاک اللہ!
  4. تلمیذ

    رُکھ تے پُتر

    واہ جی واہ ، جناب عاطف صاحب، فلک شیر, چیمہ صاحب دے سُچے وچاراں تے سلکھنے اکھراں وچہ جان پا دتی جے، جزاک اللہ!
  5. تلمیذ

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    عابدصاحب یہ بڑے انسائیکلو پیڈیا وغیرہ حوالہ جاتی کتب ہی ہوتی ہے جنہیں لائبریریاں ہی خرید سکتی ہیں میرا خیال ہے انہیں خریدناہم جیسے عامۃ الناس کے بس کی بات نہیں۔
  6. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ یہ کتاب فنِ تاریخ نویسی کے موضوع پر تکنیکی معاملات کے بارے میں لکھی گئی ہوگی لیکن پاک و ہند کی تاریخ کے بارے میں ڈاکٹر مبارک علی صاحب کی approach کافی متنازعہ خیال کی جاتی ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
  7. تلمیذ

    تعارف میری حاضری

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا دلی خیر مقدم ہے، جناب نقوی صاحب۔ تفصیلی تعارف کا شکریہ۔ یہ بے حد خوشی کا مقام ہے کہ محفل میں تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ارکان کا اضافہ ہو رہا ہے جن سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  8. تلمیذ

    وہ دور مصطفی(ص) تھا میں، مدینہ نبی میں تھا۔۔ ایک خوبصورت نعت

    بہت اچھوتا خیال ہے۔ یہی نعت آبی ٹوکول, محفل پر پہلے ہی پوسٹ کر چکے ہیں۔
  9. تلمیذ

    اردبیل میں برف باری

    بہت اعلیٰ
  10. تلمیذ

    سری نگر کی عالی مسجد

    بہت عمدہ ، قدیم فن تعمیر کا نمونہ۔ لکڑی کے ستونوں کی بنیادیں مزید خوبصورت اور نظر نواز بنائی جا سکتی ہیں۔
  11. تلمیذ

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    اب یہ سائٹ TNR کی بجائے نستعلیق میں نظر آرہی ہے اور قدرے بہتر لگ رہی ہے۔
  12. تلمیذ

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    (میں بھی ٹیگ کے بغیر ہی دخل اندازی کر رہا ہوں) لے آوٹ سر ِدست تو اچھا ہے لیکن اس میں بہتری کی گنجائش ہے۔ سائٹ کھلنے میں دیر نہیں لگاتی لیکن فونٹ کاسائز بہت بڑا ہے۔ اس طرح کی سائٹوں پر چھوٹے سائز کا فونٹ اچھا لگتا ہےجس کی وجہ ایک صفحے پر مواد بھی زیادہ ڈالا جا سکتا ہے۔ ۔ ٹائپو کی غلطیاں بھی...
  13. تلمیذ

    آنکھ لگی ہے جب سے اس سے

    بہت عمدہ۔
  14. تلمیذ

    میں مدینہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں تھا ۔۔۔۔۔ ابرار الحق

    اللہ اللہ ۔کیاا چھوتا خیال اور بلندیٔ فکر ہے۔ شراکت کے لئے شکریہ، عابد صاحب۔ جزاک اللہ! دوسرے حصے کے بارے میں خیال (کیڑ ۔ ک کے اوپر زبر) رکھیں۔ اور پوسٹ کرنا نہ بھولئے گا۔
  15. تلمیذ

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    محترم ساجد صاحب،آپ کے نام کی تازہ پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ جناب اب آ ہی گئے ہیں تو فرصت کے اوقات میں چکر لگاتے رہا کریں۔ نظامت وغیرہ بھلے نہ سہی۔ مختلف موضوعات پر آپ کی تحاریر ویسے ہی ہمارے علم میں بہت اضافہ کرتی ہیں، اس لئے اپنی تشریف آوری کو جاری رکھیں۔ ایک دو ارکان کے ساتھ آپ کے...
  16. تلمیذ

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    قابل صد احترام اہل محفل، براہ کرم آپ لوگ اب ذاتی خیالات ، اختیارات اور آزادیٗ رائے جیسےموضوعات پر لاحاصل بحث کا آغاز نہ کر دینا۔ جس کے نتیجے میں ہمیں پھر کسی قابل ساتھی سے محرومی کی چوٹ سہنی پڑے۔ پہلے ہی بڑے جید ارکان کے چلے جانے سے محفل کنگال ہو کر رہ گئی ہے:(
  17. تلمیذ

    سہ ماہی آمد، پٹنہ، اکتوبر-دسمبر 2013 -ایک انتخاب

    اطلاع دینے کا بہت شکریہ، راشد صاحب۔ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ رات کو انشاء اللہ پڑھوں گا۔
  18. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    اعراب کے بغیر پڑھنا بھی کارے دارد ہے۔
  19. تلمیذ

    الحمدللہ پاکستان میں کرپشن کمی جانب ۔ حالات بہتر ہونے کی امید

    چلئے کچھ تو بہتر ہوا۔ لیکن گذشتہ حکومت کے لگائے ہوئے گھاؤ (بلکہ ناسور)ہی اتنے گہرے ہیں کہ انہیں بھرنے میں کافی وقت لگے گا۔:(
Top