چوری سے یاد آیا آپ سے ایک پہیلی بھجوانی ہے
دو چور چوری کرنے گئے اور چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ بڑے چور نے کہا چھوٹا چور میرا بیٹا ہے جبکہ چھوٹا چور کہ رہا تھا کہ بڑا چور میرا باپ نہیں۔ تو تعبیر بہن بتائیں ان میں کیا رشتہ تھا؟
سوال تو اچھا ہے مگر آج جس ڈونر کانفرنس میں شریک تھا وہاں برگیڈیر آفندی، سلطان فیاض الحسن قادری اور پیر نقیب الرحمٰن نے بتایا کہ کیمپوں کی حالت بہتر ہے اور نہ صرف ان لوگوں کو کھانے کی اشیاء دی جارہی ہیں بلکہ ان کے بچوں کو کپڑے اور جوتے بھی پہنچائے جاررہے مزید برآں وہاں کیمپس میں اسکول بھی شروع...
آج قمر زمان کائرہ صاحب ایک ڈونرز کانفرنس میں تقریر کے دوران بتایا کہ صرف دو لاکھ لوگ کیمپوں میں باقی اکیس لاکھ اپنے رشتہ داروں اور دیگر جگہوں پر گئے ہیں۔ سوال یہ کہ یہ لوگ کیمپس میں جانا کیوں نہیں چاہتے؟ جبکہ کافی رفاہی ادارے ان کے لئے کام کررہے ہیں۔
افغانستان ميں افيون کی کاشت طويل عرصے سے ايک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ 2004 سے ايک جرمن امدادی تنظيم نے افغان کاشتکاروں کے لئے افيون کی کاشت کے متبادل کے طور پر گلاب کے پھول اگانے کا منصوبہ شروع کيا ہے۔
افغانستان ميں جنگ وخونريزی کے مناظربرسوں سے اتنےعام ہيں کہ کوئی خوشگوار منظر ديکھنے کی اميد کم...