نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    آپ خبر کے متن کو دیکھیں یہ فائل فوٹو بھی ہوسکتی ہے ویسے اس تصویر میں کم از کم ایک بڑی داڑھی والا تو ہے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    جماعت اسلامی مسلک کب سے ہوگیا یہ تو ایک منظم تنطیم ہے اور ان کے لوگ اتنے اتنہا پسند نہیں ہوتے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    بین الا مذاہب ڈائیلاگ کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت جرمنی میں امسال چوتھی بار کھیلے گئے فٹ بال میچ میں مولوی خضرات اور عیسائی پادریوں کے درمیان سخت مقابلہ ہو ا ہے۔ بین الا مذاہب ڈائیلاگ کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت جرمنی میں امسال چوتھی بار کھیلے گئے فٹ بال میچ میں مولوی خضرات اور عیسائی پادریوں...
  4. ظہور احمد سولنگی

    درویشی بھی عیاری ہےسلطانی بھی عیاری ازشمس جیلانی

    آج ہر پاکستانی پریشان ہے کہ یہ کیا ہورہاہے؟اگر حکومت کی طرف دیکھتا ہے تو مایوسی ہوتی ہے اور دنیا کی طرف دیکھتا ہے تو بھی مایوسی ہوتی ہے، پھر درویشی کی طرف آتا ہے تو پھر وہی صورتِحال دکھائی دیتی ہےکہ وہاں بھی وہی حال ہے کہ وہ دور تو گیا کہ علم اور درویشی ایک ساتھ چلتے تھے !اب وہ دور ہےکہ درویشوں...
  5. ظہور احمد سولنگی

    میرا پنڈ لاہور

    میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ سندھی فورم میں سندھی کی ٹانگیں توڑیں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    ملازمت میں ترقی، فائدہ مند یا نقصان دہ

    ترقی ہر ملازمت پیشہ شخص کا خواب ہوتا ہے کیونکہ اس کے بہت سے فوائد میں سے ایک ہے اختیار یا اتھارٹی۔ لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوکری میں ترقی آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے لندن کی یونیورسٹی آف وار ِوک میں حالیہ کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جاب پروموشن ترقی حاصل...
  7. ظہور احمد سولنگی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    تبلیغی تو معصوم اور بے ضرر ہوتے ہیں۔ میرے کئی دوست تبلیغی ہیں مگر ان سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا حتیٰ کہ وہ مجھے اجتماعات میں لے جاتے تھے۔ اب دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    فارسی سماع

    بہن آپ نے تومیرا مسئلہ ہی حل کردیا آج سے آپ میری استانی ہیں۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    واہ قادری بھائی واہ آپ کے نسخے تو کمال کردیا۔ آپ نےلائن بریک کے استعمال میں حل نکالا ہے۔ انیس بھائی آپ یہی فارمولا ٹیکسٹ باکس میں اپلائی کریں اور لائنوں کو غائب کردیں۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    میرے خیال میں تطویل کے استعمال میں ہی اس کا حل پوشیدہ ہے جیسے رب کا ش۔۔۔۔۔کر ادا ک۔۔۔۔ر بھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ائی جس نے ہ۔ماری گ۔۔۔۔ائے ب۔۔نائ۔۔۔۔۔۔۔ی
  11. ظہور احمد سولنگی

    فارسی سماع

    ع لگانے کے مجھے اختیارات نہیں۔ اصل میں مجھے اس طرح کے کھیل سے کبھی واسطہ نہیں پڑا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    فارسی سماع

    نہیں مجھے یاد نہیں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شاہ بھائی یہ اپنا فاروق شغل لگا رہا ہے اور اپنا دل خوش کررہا ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    میرا پنڈ لاہور

    پائی جی پنجابی بھی ساڈی زبان ہے، فکر دی گل نئیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    ایک سائٹ بتادیتا ہوں جہاں سے میں نے انگریزی فلمیں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں آپ مجھے پی ایم کریں میں طریقہ بتادیتا ہوں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    میرا پنڈ لاہور

    ویسے مجھے کسی نے بتایا تھا ایک حاجی حج کرکہ واپس آگئے کسی نے پوچھا مدینہ کیسا تھا۔ کہنے لگا مدینہ مدینہ ہے مگر لہور بھی لہور ہے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:جنرل کیانی

    جنرل صاحب کی اس طرح کی زبان سے کچھ فرق تو پڑاہے۔
Top