نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    کراچی: سپر ہائی وے سے خیمے ہٹا دیے گئے کراچی میں سپر ہائی وے پر جو ڈیڑہ سو کے قریب خیمے لگائے گئے تھے ان کو سوموار کے روز پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں ہٹا دیا گیا ہے۔ سپر ہائی وے پر الیاس گوٹھ کے قریب یہ ڈیڑہ سو کے قریب خیمے لگائے گئے تھے جن میں ابھی متاثرین کو آنا تھا۔ گزشتہ روز جئے سندھ...
  2. ظہور احمد سولنگی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    کل جو قومی کانفرنس ہوئی تھی اس میں سندھی قومپرستوں کے علاوہ اعتزاز احسن اور صدیق الفاروق نے بھی شرکت کی تھی۔ آپ کو حیرانگی ہوگی کہ مسلم لیگ ن قومپرستوں کو سپورٹ کررہی ہے ۔ اگر سندھی، مہاجر اور پنجابی پاکستان توڑیں گے تو باقی کون رہ گیا؟
  3. ظہور احمد سولنگی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    اندرون سندھ مکمل ہڑتال، کراچی متاثر سندھی قومپرست جماعت جیے سندھ قومی محاذ آریسر گروپ کی طرف سے مالاکنڈ فوجی آپریشن متاثرین کی آمد کے خلاف ہڑتال کے اعلان پر اندرون سندھ کے تمام اہم شہروں کے کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔ مالاکنڈ متاثرین کی آمد کے خلاف سندھ میں ایک دن...
  4. ظہور احمد سولنگی

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    بائیس اور تئیس مئی کے دو روز میں نے اترپردیش کے قصبے دیوبند میں گذارے۔ وہی دیوبند جس نے گذشتہ ڈیڑھ سو برس میں ہزاروں جید سنی علما پیدا کیے جن کے لاکھوں شاگرد برصغیر اور دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ آج بھی دارلعلوم دیوبند سے ہر سال چودہ سو کے لگ بھگ طلبا عالم بن کر نکل رہے ہیں۔...
  5. ظہور احمد سولنگی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ، مجھے پہلے پتہ نہیں تھا کہ جسقم کا مطلب جئے سندھ قومی مومنٹ ہے، اب میری عقل ٹھکانے لگ رہی کہ کیوں یہاں کے مفکر ایسی باتیں کرتے ہیں ایک مفکر نے کہا تھا کہ اندرون سندھ 95 فیصد خواتین پر ظلم ہوتا ہے!
  6. ظہور احمد سولنگی

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    بھائی کسی نے دو تین ارسال کی تھیں مگر نہ شاعر کا پتہ نہ تھا تو کیا پوچھتا۔ اب تو اس کو یہاں سے چرالیا ہے۔ پتہ نہیں کیا جرمانہ ہوگا؟
  7. ظہور احمد سولنگی

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    سخنور آپ کی بڑی نوازش مجھے اسی کی ہی تلاش تھی۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    شاہ جو رسالو پنجابی میں

    شاہ جو رسالو اپنا روگ پر موجود ہے
  9. ظہور احمد سولنگی

    ہندی کلیدی تختوں کے بارے میں کچھ سوالات

    مجھے بھی ونڈوز کے لئے ہندی صوتی کلیدی تختہ چاہیے اس وقت جو ونڈوز میں ہندی کلیدی تختہ ہے وہ صوتی نہیں۔ انڈین بھائیو کمک۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    میں اردوڈیجیٹل لائبریری کا ممبر کیسے بنو

    شمشاد صاحب کو مسلمان سے بہائی بنادیا،!!!
  11. ظہور احمد سولنگی

    ماؤں کے حوالے سے سوچنے کا دن

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام پچانوے برس پہلے امریکی صدر وڈرو ولسن نے اعلان کیا کہ ہرسال مئی کا دوسرا اتوار یومِ مادر کے طور پر منایا جائےگا۔ تب سے یہ دن رفتہ رفتہ کئی اقوام اور ممالک نے اپنا لیا۔ قدیم یونان میں کئی دیوتاؤں کو جنم دینے والی سائی بیلے کا یادگاری دن بچوں کی جانب سے ماں کو...
  12. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    سخت راستوں میں بھی آسان سفر لگتا ہے یہ مجھے ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا ماں مجھے ڈر لگتا ہے
Top