نتائج تلاش

  1. فاخر

    الفاظ و معانی

    نیز آپ سے ادباً گزارش ہے کہ آپ اپنا نام اردو میں لکھیں ؛کیوں کہ یہ اردو محفل ہے ،برائے کرم یہاں صرف اور صرف اردو زبان کا ہی استعمال کریں ۔ نوازش ہوگی۔
  2. فاخر

    الفاظ و معانی

    اس سلسلے میں کسی بلوچی کو ٹیگ کیجئے ! وہ بلوچی آپ کو آہرا کے معنی اردو میں بتائے گا ۔
  3. فاخر

    اصلاح سخن بتانٍ عجم پر فدا ہوگئے تم ؟

    جی مرزا اسداللہ خاں غالبؔ ، اسدؔ
  4. فاخر

    اصلاح سخن بتانٍ عجم پر فدا ہوگئے تم ؟

    جزاک اللہ !!!!!!!!!!!! ان شاءاللہ آخری رکن ’’فعول‘‘ کے وزن پر ہے پوری غزل تیار کرتا ہوں ۔ :zabardast1::zabardast1::a6::a6:
  5. فاخر

    بحروں کا جدول

  6. فاخر

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    ماشاءاللہ تب تو اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ اسے دیکھتا ہوں ۔
  7. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    یہ نیوز آج کی ہے ، شکر ہے اب ان افسران کو پھانسی دیں ؛کیوں کہ مدینہ جیسی ریاست کا یہی حکم ہے ۔’’ان النفس بالنفس والعین بالعین ‘‘
  8. فاخر

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    اور جب مجھے اس کی خبر ہوئی تو تقریباً سال بھر اس کی کتاب ’’فن شاعری‘‘ دیکھ کر گھبراہٹ ہونے لگتی تھی، اس کتاب کو میں سب سے نیچے الماری میں چھپا کررکھ دیا کہ کبھی اس پر نظر نہ پڑے ،سوچتا تھا کہ یار یہ کیا ماجرا ہے ؟ اس کے بغیر شاعری نہین ہوسکتی ہے کیا؟ لیکن اب گھبراہٹ دور ہوگئی ہے ۔ لیکن پھر بھی...
  9. فاخر

    اصلاح سخن بتانٍ عجم پر فدا ہوگئے تم ؟

    ایک دوسری غزل کے ساتھ حضرت الف عین صاحب زید مجدہ کو زحمت دے رہا ہوں ،گزشتہ غزل میں@سفیرآفریدی کی وجہ سے مزہ کراکرا ہوگیا تھا ؛ اس لیے اس غزل کو چھوڑ کر ایک نئی غزل پیش کررہا ہوں ۔ امید کہ نظر عنایت فرمائیں گے ۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ سمندر میں ہو جب تلاطم بپا پھر مرے ہاتھ میں دامنِ یار بھی...
  10. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    اب یہی کرنا ہوگا ،نظر انداز کرنے اوپشن مجھے بتادیں مہربانی ہوگی۔ میں ان کی ’’چوں چوں اور توں توں ‘‘سے تنگ آگیا ہوں۔
  11. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    ھھھھھا واہ جی بہت خوب!!!! اس کام کے لیے راقم نہیں ہے ۔ ’’اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا‘‘ میں خود یہاں سیکھنے کے لیے آتا ہوں ۔ معاف کریں اور آئندہ میرے مراسلے پر تبصرہ سے گریز کریں ، یہ حتمی اعلان ہے۔
  12. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    بھائی جان !!! آپ کی اردو کا یہ فورم محتاج نہیں ہے ۔ براہ کرم آپ اپنی اردو اس فورم سے ڈیلیٹ کردیں، مہربانی ہوگی یہ اردو ہے کوئی مترجم زبان نہیں ہے ۔
  13. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    جناب ! آپ اپنی پارٹی کی حمایت ہی کریں گے یا پھر اہل خانہ اور ان معصوم بچوں کے غم میں شریک بھی ہوں گے ؟ ویسے بلند بانگ دعوےنہیں کیے جاتے ؛بلکہ ان دعوؤں کو بھی سچا کر کے دکھانا پڑتا ہے ۔
  14. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان جب اپنے ہی پیٹھ میں خنجرگھونپیں ! جب سے یہ خبر پڑھی ہے ،افسردہ ہی نہیں ؛بلکہ ’’سُن‘‘ بھی ہوں ۔ میں غیر ملکی سیاست میں مداخلت کا روا دار نہیں ہوں ؛لیکن نام نہاد’مدینہ‘ جیسی ریاست کا راگ الاپنے والوں کی سربراہی میں سرعام معصوم کو بھون دیا...
  15. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    سفیر آفریدی سے پریشان تو ہوا ہوں خیر !!! ان سے گزارش ہے کہ وہ بیچ میں بے موسم بارش کی طرح نہ ٹپکیں ۔
  16. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    ’’مكروہات کا پلندہ‘‘ آپ تبصرہ نہ کریں آپ کا احسان تو ہوگا ہی ساتھ ہی آپ کو اس کا ثواب بھی ملے گا ان شاءاللہ الرحمٰن ۔
  17. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    معظم علی کاظمی صاحب ان کے تبصرے کو نظر انداز کریں ،بیچارے کسی ٹائپنگ کی مرض میں مبتلا ہیں ان کی عافیت کے لیے دعا کریں ۔
  18. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    جزاک اللہ اللہ تعالیٰ کا اقبال بلند رکھے آپ اس بزم کی شمع و روح رواں ہیں آپ کے بغیر جیسے ’’بے نالہ می رود جرس کاروان ما‘‘ ہے ۔ آپ کی غلط فہمی جو کہ @سفیرآفریدی کی وجہ سے ہوئی تھی ،الحمد للہ دور ہوگئی ، اللہ تعالیٰ اپنےشایانِ شان بدل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
  19. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    @سفیرآفریدی صاحب آپ سے ہاتھ جوڑ کر عرض ہے کہ بلاوجہ آپ یوں ہی تبصرہ سے گریز کریں کہ آپ کی وجہ سے قیامت آگئی۔۔۔ خدارا آپ تبصرہ نہ کریں ۔ آپ سے ادباًعرض ہے کہ آپ تبصرہ نہ کریں مہربانی ہوگی ۔
Top