نتائج تلاش

  1. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    تو کیا امریکی آپ کی تعاون سے افغانستان سے بھاگ رہے ہیں؟ اور آپ کے بلاگز کے باعث ان کے چنیوک گر رہے ہیں؟ تعجب تو آپ پر ہے، جن کی ہمدردیاں اپنوں کی بجائے غیروں کے ساتھ ہیں۔
  2. م

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    سویدا بھائی آپ کو بار بار مشاجراتِ صحابہ کو درمیان میں نہیں لانا چاہئے، خیر القرون کے بزرگوں بالخصوص صحابہ کرام کو تو اﷲ تعالیٰ نے رضی اﷲ عنہم و رضوا عنہ کا سرٹیفیکیٹ دیا ہے جبکہ یہ معاملہ بہت بعد میں آنے والے علما کا ہے، وہ تنقید سے نہ مبرا ہیں اور نہ ہی غلطی سے مبرا ہیں۔ غلطی امام ابنِ تیمیہ...
  3. م

    علمائے معتزلہ کی ویب سائیٹ

    معتزلی ہونا کسی دور میں ایک فیشن تھا۔ یہ ان علماء کا گروہ تھا جو روایات کو عقل کی کسوٹی پر پرکھ کر ان میں عقلی تاویلات کرتے تھے، ان میں سے بہت سی تاویلات بعد کی تحقیقات میں غلط ثابت ہو گئیں ، مثال کے طور پر معتزلہ قیامت کے دن عذاب و ثواب کے میزان میں تلنے کے قائل نہ تھے کہ یہ غیر مرئی چیز ہے اس...
  4. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    اﷲ آپ کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ امریکہ اسلامی ملکوں اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے مشن پر ہے اور طالبان نے اپنے گرم خون سے انہیں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ہی نہیں پاکستان بلکہ پورے مسلمانوں کے دفاع کی جنگ لڑی ہے۔ یہ سب ان کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے انہیں عوام سے کاٹنے کی...
  5. م

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    کیا اس میں شاملہ کی طرح خود کتب شامل کرنے کی بھی سپورٹ ہے؟ یا جو دے دیا اسے ہی پڑھنا پڑے گا؟
  6. م

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    یعنی امریکن سچ ہی بولتے ہیں۔ اور جھوٹ تو افغانی اور عراقی جو بولتے ہیں کہ ہم نے گرایا ہے، جبکہ انہوں نے نہیں بلکہ راکٹ نے گرایا ہوتا ہے۔ :laughing: جھوٹے کہیں کے:biggrin:
  7. م

    دیسی وکی لیکس

    پاکستان اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا، اس سے بنگلہ دیش الگ کروایا گیا، انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک تھا اس میں سے مشرقی تیمور کی ریاست الگ کروا کر اسے توڑا گیا، سوڈان رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا ملک تھا، اسے دو لخت کر دیا گیا۔ اب پاکستان میں یہی امریکہ بہادر ہماری نام نہاد دہشت...
  8. م

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    میرے خیال میں جمیل نستعلیق ٹیم کسی اور اہم کام میں مصروف ہو گی اس لئے اس طرف توجہ نہیں کر پا رہی۔ ہمارا کام تو یاد کرواتے رہنا ہے۔
  9. م

    پنجاب میں نئے صوبے

    بہاولپور کی ریاست کی حدود بھی سندھ کے اندر تک تھیں۔ خیر پور تک۔ ویسے یہ divide and rule والی پالیسی ہی ہے، اس سے خبردار رہنا چاہئے۔ آج تک تقسیم سے کوئی مسائل حل نہیں ہوئے بلکہ مسائل بڑھے ہیں۔ تقسیم سے کبھی محبتیں فروغ نہیں پاتیں بلکہ وسائل کی تقسیم کے نام پر نفرتیں پروان چڑھتی ہیں۔ کوئی بھی...
  10. م

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    میں القلم قرآن پبلشر ایک تفسیر کی کمپوزنگ میں استعمال کرنا چاہتا ہوں، لیکن اس سے قبل میں اس میں القلم قرآن فونٹ کے ساتھ دستیاب قرآن پاک ایمبڈ کر چکا ہوں۔ جب میں القلم پبلشر فونٹ اپلائی کرتا ہوں تو بہت سا متن خراب ہو جاتا ہے، بالخصوص ’’ی‘‘ کی کوڈنگ میں مسئلہ ہے۔ اگر دونوں کو ایک ہی سٹینڈرڈ پر بنا...
  11. م

    صحافیوں کا’گریبان‘ پروگرام بند

    پر اجے قیامت نئیں آئی۔
  12. م

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    خلیل بھائی ویسے یہ سفر کیا بھی تھا؟؟؟؟؟
  13. م

    ماریہ بی لان

    طنز نہیں شاید تشویش کا اظہار تھا۔
  14. م

    تعارف میرا تعارف

    پیٹی بھائی ہو، خوش آمدید
  15. م

    Eyes Become Discomfort When Work in Computer | Computer Vision Syndrome

    Excellent way to criticize, practical not words only and even exchange. …..
  16. م

    مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم

    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے، کہ پس منظر میں بعض اوقات ایک ہی مقصد کارفرما رہا ہے صرف الفاظ کی حد تو موقف الگ الگ رہا ہے۔
  17. م

    فسانہ آزاد ۔ تبصرے اور تجاویز

    آپ کے والدِ محترم کی سوانح عمری کا اشتیاق رہے گا۔
  18. م

    دیباچہ بانگِ درا: ایک ایکٹ کا کھیل

    سکول کے طلباء کے لیے بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ شیئر کرنے کاشکریہ
  19. م

    مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم

    مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم چند روز قبل بندہ صبح سیر کے لیے نکلا تو میرے ایک استادِ محترم سرِ راہ ملے اور واک میں ساتھ ہو لیے۔ انہوں نے ایک بات کی جس پر میں ان کے ساتھ متفق نہیں ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان بھی عجیب قوم ہیں جنہوں نے اپنے پیغمبر کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے تھوڑے ہی...
Top