آتش کو تُرکی میں «اۏد» کہتے ہیں، جو اِستانبولی تُرکی میں حالا متروک ہو چکا ہے اور اُس کی بجائے فارسیالاصل «آتهش» ہی رائج ہے۔۔۔۔ جبکہ اِستانبولی تُرکی میں «اۏدا» اُطاق کو کہتے ہیں، بلکہ یہ تُرکی لفظ «اُطاق» ہی کی تغئیریافتہ شکل ہے اور آذربائجانی تُرکی میں ہنوز «اۏتاق» مُستَعمل ہے۔۔۔۔
اگر «آتش»...