نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    انڈریوز جیکسن امریکہ کے تیسرے صدر کے آخری الفاظ. اس نے یہ کہہ کر آخری سانس لی اور ختم ہو گیا، میرے لیے آہ زاری مت کرو، اچھے انسان بنو، ہم سب پھر بہشت میں ملیں گے برنارڈشا (1952 - 1950) نامور ڈرامہ نگار، نقاد، ناول نویس نے زندگی کی آخری سانسیں لیتے ہوئے اپنی نرس سے کہا، خاتون! تم مجھے قدیم عہد...
  2. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    وارن ہیسٹنگز (1758 - 1805) ہندوستان میں انگریز حکومت کے قیام کے لیے اس کے کارنامے کلائیو سے بھی بڑے ہوئے تھے، مہاراجہ چیت سنگھ والیء بنارس اور بیگمات اودھ وغیرہ پر اس کے مظالم سیاہ داغ ہیں. آخری وقت وہ کہہ رہا تھا؛ تم میری زندگی کی آرزو کر کے یہ کیوں چاہتے ہو کہ میں اسی طرح اذیت میں رہوں، جو...
  3. حمیرا عدنان

    تعارف شوکت خالہ کو اردو محفل فورم پر خوش آمدید

    وعلیکم السلام خوش آمدید شوکت خالہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  4. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    حوالے نہیں ہیں اس بک میں جہاں سے میں لکھ رہی ہوں ویسے انٹرنیٹ پر تلاش کئیے جا سکتے ہیں
  5. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ...
  6. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    سیدنا عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ کے آخری الفاظ ، وحدہ لا شریک، وحدہ لا شریک ، توحید توحید حضرت ابو سلمان رحمتہ اللہ کے آخری الفاظ. میں اپنے اللہ کے یہاں جا رہا ہوں، جو گناہ صغیرہ پر حساب لیتا ہے، اور گناہ کبیرہ پر عذاب دیتا ہے
  7. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    رابعہ بصری رحمتہ اللہ کے آخری الفاظ. راہ کشادہ کرو موت آ گئی ہے، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
  8. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    جارج پنجم کے آخری الفاظ (1865 - 1932) اس کے آخری وقت میں پریوی کونسل کے اراکین منتظر تھے، ذرا حالت سنبھالے تو بعض اہم دستاویزات پر دستخط لئیے جا سکیں. صاحبان مجھے افسوس ہے کہ میں نے اتنی دیر تک آپ کو انتظار میں رکھا، اس وقت میں اپنے آپ کو قائم نہیں رکھ سکتا تھا
  9. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    جس واقعہ کا آپ ذکر کر ہے ہیں وہ بھی مولانا عبدالرحمن جامی کے ساتھ ہی پیش آیا تھا، لکھنے والی تھی لیکن اب آپ نے لکھ دیا ہے
  10. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ کے آخری الفاظ. اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، میرا اسی پر توکل ہے، وہ ہمارے لیے کافی ہے، وہ ذات سب کچھ سنتی اور خوب علم رکھتی ہے. حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ کے آخری الفاظ. میں تم دونوں ( حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ) کو تقوی الہی کی وصیت کرتا ہوں، یتیموں پر...
  11. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    ہم میں سے کسی کو بھی اپنی موت کی خبر نہیں ہے کہ وہ کب کہاں اور کس حالت میں اس کی موت واقع ہوگئی، لیکن ہر ایک چاہتا ہے کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آئے تو وہ اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگ رہا ہو اور اللہ عزوجل کی بڑھائی بیان کر رہا ہو. میری بھی دلی خواہش ہے کہ جب میری موت آئے تو میں اللہ تعالٰی...
  12. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ایک بار ہی پوچھا ہے بار بار تھوڑی سوال کر رہی ہوں :unsure:
  13. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال تھا ایک ذہین میں کسی اور لڑی میں پوچھنا چاہتی تھی اب یہاں کر لیتی ہوں. یہ جو ارب پتی لوگ ہوتے ہیں وہ بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والا شمپو ہی استعمال کرتے ہیں یا ان کا کوئی اور شیمپو ہوتا ہے
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی مت کریں "ڑ" کے ساتھ اس کو ویسے ہی چھوڑ دیا کریں ورانہ خواب میں آ کر ڈرائے گی
  15. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کی منطق کی بھی سمجھ نہیں آتی کل کے میچ میں ایک گنجا بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والے سٹپ کر رہا تھا ، یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ویسٹ انڈیز والوں کو کہا جائے کہ آپ فیر اینڈ لولی کی ایڈ کریں
  16. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    آفریدی تو ان کا سربراہ ہے وہ تو شکر ہے کہ پچ کی خشکی ختم کرنے کے لیے ہیڈ اینڈ شولڈر کا مشورہ نہیں دینے لگ گیا ایونٹ انتظامیہ کو :D
  17. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    جی نہیں ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کے ایجنٹ ہیں
  18. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کا تقریباً ایک بجنے کو ہے پاکستان میں اور آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
  19. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    پہلی بار دیکھنے پر میں انہیں تماشائی سمجھی تھی :sneaky:
Top