نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم۔جیہ کیسی ہیں آپ۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    السلام علیکم شمشاد بھائی۔ میں آ پہنچا۔یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
  3. ڈاکٹر عباس

    بوجھو تو جانیں

    السلام علیکم تفسیر بھائی۔ ذرہ آسان سوال کیا کریں۔
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    بس اب چند دنوں کی ہی تو بات ھے۔ :) :) :)
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہاں بھائی کچھ ایسا ہی سلسہ ہے۔ایک لڑکی ہے ۔جس کا نام جیہ ہے ۔وہ میرے واثق سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا مان کے نہیں دے رہا۔کہ رہا ھے میں پہلے لڑکی دیکھوں گا پھر ھاں کروں گا۔اب اسکو کون سمجھائے کہ یہ ھماری ریت نہیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    بڑے دنوں کے بعد میری واپسی۔ اب راہبر ۔
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    الحمداللہ۔آپ کیسی ہیں۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    لگتا ہے رات بارہ کے بعد کوئی نہیں آیا یہاں۔ اب کون آ سکتا ہے ۔میرے ہاں تو مہمان آنے والے ہیں۔
  9. ڈاکٹر عباس

    صحتِ تلفظ

    اب بات زیادہ واضح ھوئی۔
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی شمشاد بھائی اب نوید صادق سے التماس ہے۔
  11. ڈاکٹر عباس

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    واو یہ تو غزل عباس کے لیے آٹو گراف ہو گیا۔انٹی جیہ کا
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ظفری بھائی کیسے ہیں آپ۔ اب سب سے خوبصورت شخص :wink:
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم۔اھل محفل۔ اب قیصرانی بھائی
  14. ڈاکٹر عباس

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ ان کو اس موذی مرض سے شفائے کلی عطا فرمائے۔آمین
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اس طرح تو پروانہ پریشان ھو جائے گا۔اعجاز بھائی
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم یہاں ہی ہوں شمشاد بھائی۔ سارا یا اعجاز بھائی۔
  17. ڈاکٹر عباس

    حمزہ کا کمپیوٹر

    مبارک ھو بہت بہت حمزہ بیٹے۔
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    الحمداللہ۔آپ کیسی ہیں۔ قیصرانی بھائی۔آپ کا کیا حال ہے۔ سارا۔فون لائن میں کوئی پرابلم ہے ،اس وجہ سے اسپیڈ کم ھے۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    لیں جی آپ نے بلایا ۔اور میں حاضر ھوا۔ بس کمپیوٹر کی اسپیڈ نے مسئلہ کیا ھوا ھے آج۔
  20. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمشاد کتھوں ۔ھن تے میرا وارہ ائے۔
Top