جیہ نے کہا:شکریہ ضبط۔ پشتو محاورہ ہے کہ جب تک سچ پہنچے گا جھوٹ گاؤن برباد کرکے چلا گیا ہوگا۔
اچھا 12 بج گیے ۔ جاتی ہوں ۔ اللہ حافظ
جی شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:ابھی میں اور میرے بعد
ہو سکتا ہے ڈاکٹر صاحب آ جائیں۔
ظفری نے کہا:جیہ نے کہا:شکریہ ضبط۔ پشتو محاورہ ہے کہ جب تک سچ پہنچے گا جھوٹ گاؤن برباد کرکے چلا گیا ہوگا۔
اچھا 12 بج گیے ۔ جاتی ہوں ۔ اللہ حافظ
لگتا ہے میرا یہ لطیفہ بھی اشفاق احمد کے افسانوں کی طرح ہوگیا ۔۔ سمجھ ہی نہیں آیا کسی کو ۔
farzooq ahmed نے کہا:السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں آپ ؟
قیصرانی نے کہا:شکریہ سارہ خان
کیسی ہیں؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم سارہ ، کیا حال ہیں؟