نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    اطیعواللہ و اطیعوالرسول

    جزاک اللہ فاروق بھائی
  2. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اب پاکستانی بھائی
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جس طرح پنجابیوں میں زات برادری ہوتی ہے ۔جیسے آرائیں جٹ۔اعوان۔راجپوت وغیرہ اس طرح پختونوں میں بھی ہوتے ہیں۔جیسے محسود۔آفریدی۔کرزئی۔
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    خٹک ایک قبیلہ ہے پختونوں کا۔
  5. ڈاکٹر عباس

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    السلام علیکم احباب۔ میرے پاس تو یہ سائٹ کھل رہی ہے اور کوی مسئلہ نہیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم ۔ غزل اپنی خالہ سے ملنے گئی ہے آج۔ ویسے وہ اپنی مس سے پڑھنے روز جاتی ہے۔مس جو ہیں نا وہ جیہ کی ۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔خٹک پختون ہیں۔اور ان کے پا پا میرے دوست ہیں۔
  7. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد محفل پر دوسری سالگرہ

    منیر بھائی آپ کو بہت مبارک ہو
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آپ اور جیہ تو دعوت دے کر خود جاچکے۔
  9. ڈاکٹر عباس

    تعارف Rassam

    ویلکم جناب
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اعجاز بھائی کیسے ہیں آپ۔
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اب اعجاز بھائی۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی کرتا ہوں۔ آپ کا شکریہ
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    غزل کے اکاوئنٹ میں کوئی مسلئہ ہو گیا ہے ۔اور وہ لاگ ان نہیں ہو پا رہی۔
  14. ڈاکٹر عباس

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    بازار میں ایسے کی بورڈ دستیاب ہیں جن پر انگلش اور اردو دونوں حروف موجود ہیں
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اب جیہ
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم۔ سارا سے قبل میرا آنا ھو گیا ہے اب سارا
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اب ثناءاللہ بھائی۔
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم سلام سیدہ صاحبہ میں بلکل خیریت سے ہوں۔ جواب میں تاخیر پر معذرت آپ کیسی ہیں اور حمزہ کے کیا احوال ہیں۔
  19. ڈاکٹر عباس

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    غزل آپ سب انکلز اور انٹیز کا شکریہ ادا کر رہی ہے ۔ اس کے اکاونٹ میں شائد کوئی مسلئلہ ھو گیا ہے کہ وہ لاگ ان نہیں پا رہی۔
Top