نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    بری بات! بزرگوں کا حکم ٹلنا نہیں چاہیے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہاں حروف تہجی پورے ہوئے ۔اب دوبارہ کوئی لکھنے کی جرات نہ کرئے۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    وجہ نہیں پوچھیے گا پھر۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    میں تو بتانے سے قاصر ہوں۔
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کیوں ڈرا رہی ہیں۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فرق کچھ نہیں پڑتا، ظالم کی اپنائیت بھی ظلم ہی ہوتی ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    عجلت مت دکھائیے۔!
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    طلحہ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    صابر بھائی پوچھ رہے تھے کہ آپ ہمیشہ غلط کیوں بول جاتے ہو۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    سبھی میدان چھوڑ کر کیوں بھاگ جاتے ہیں۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    رونق تو جیسے آپ کے دم سے ہی ہے:cool:
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ڈھب سیکھ لیجیے ۔پھر دل نہیں دکھے گا۔
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حق بات ادھوری نہیں کہنی چاہیے۔ لوگ گمراہ ہوجاتے ہیں۔
  14. خواجہ طلحہ

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    میرے استاد محترم نے عہد یوسفی پر ایک کتاب مرتب کی ہے۔ کچھ اقتابسات ابھی کچھ دیر بعد پیش کرتا ہوں۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    جگہ کم رہ جائے گی اس لیے دو دو کی جوڑی میدان میں اتاری جائے گی،خواہ صنف نازک ہو،صنف کرخت ہو یہ صنف وہ۔
  16. خواجہ طلحہ

    مہدی حسن امیر خسرو ۔ خبرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد ۔ مہدی حسن

    بہ لبم رسیدہ جانم تو بیا کہ زندہ مانم پس ازاں کہ من نمانم بہ چہ کار خواہی آمد ترجمہ: میری جان ہونٹوں پر آ گئی ہے، تُو آجا کہ میں زندہ رہوں۔ اسکے بعد جبکہ میں زندہ نہ رہوں گا تو پھر تو کس کام کیلیے آئے گا۔ تو بیا کہ زندہ مانم
  17. خواجہ طلحہ

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
  18. خواجہ طلحہ

    بارہ سنگھا

    بدکلامی تو نہیں کی جو خیر نہیں۔۔
Top