نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    ہاں لیکن پچھلے سالوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر حصہ لینے والے احباب کی حوصلہ افزائی بھی ضروری ہے۔ اور میرے خیال سے یہاں یہی کرنا چاہیے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    خیر کی باتیں کرنے سے خیر پھیلتی ہے، لیکن مجھے عادت ہے رونے کی
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    "چالاک بیوقوف "لوگ ایسے ہی کام کرتے ہیں۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ثمینہ خاور نے کالج بننے سے دو سال پہلے ہی ڈگری لے لی ہے۔
  5. خواجہ طلحہ

    گوگل سرچ انجن کو حساب کے لیے استعمال کیجیے۔

    گوگل مستقل اپنے سرچ انجن میں نئی نئی خاصیتیں شامل کرتا رہتا ہے، جسکی وجہ سے یہ دوسرے سرچ انجنوں میں ممتاز رہتا ہے۔ایک زبردست سہولت ،جو گوگل سرچ انجن میں شامل ہے،وہ ہے سرچ بکس کی مدد سے ریاضی کی مساواتوں کی کیلکولیشن۔یعنی ریاضی کی عمومی مساواتوں کے فوری جواب کے لیے کیلکولیٹر کی بجائے سرچ بکس بھی...
  6. خواجہ طلحہ

    بزرگ کمیونسٹ راہ نماء، ادیب اور دانش ور،سوبھوگیان چندانی کی کتھا

    یہ اس شخص کی کتھا ہے ،جسے گرودیو، ٹیگو رنے "موئن جودڑو کا آدمی" کہہ کر پکارا ،اور لازوال شاعر،شیخ ایاز نے "قلندر" قرار دیا۔ جب ملک کے منتخب وزیراعظم نے اس درویش کی بابت بابائے بلوچستان، میر غوث بخش بزنجو سے سوال کیا،"تم نے ایک ہندو کو پناہ دے رکھی ہے؟"،تو جواب ملا" میں نے ہندو کو نہیں بلکہ اپنے...
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    بات اشاروں میں کیوں کر رہے ہو،کھل کر بتاو لمبی عمر کس کی ہوتی ہے۔
  8. خواجہ طلحہ

    جعلی ڈگریاں

    ادھوری کو پوری تو آپ ہی کیجیے۔ تناسب ریاضی کا ایک ادنیٰ سا شعبہ ہے۔
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یاد کررہے تھےآپ کو ہی۔
  10. خواجہ طلحہ

    صاحبزادہ غلام نظام الدین کا فکری مقام و مرتبہ از ثروت طارق حبیب۔

    حضرت صاحبزادہ غلام نظام الدین معظمی رحمتہ اللہ علیہ دینی و دنیوی علم و بصیرت میں بہت آگےتھے۔آپ نے ایم اے فارسی اور ایم اے اردو ﴿پنجاب یونیورسٹی﴾ سے کرنے کے بعد بطور استاد نوجوانوں میں تقسیم فیض کا سلسلہ شروع کیا۔آپ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا ،گورنمنٹ حشمت علی کالج راولپنڈی،اور گورنمنٹ کالج...
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    نئی بات شروع کیجیے!
  12. خواجہ طلحہ

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    screen resolution بدل کر دیکھیے۔
  13. خواجہ طلحہ

    جعلی ڈگریاں

    سچی بات۔ لیکن ادھوری، اور دل کو جلانے والی
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    قصہ مختصر کے نیند کے لیے گولی نہیں دینی چاہیے۔اوہو معاف کیجیےگا۔ گولی نہیں لینی چاہیے۔
  15. خواجہ طلحہ

    چوٹی کے دس لینکس اطلاقیے﴿اپلی کیشنز﴾

    لینکس کا استعمال کوئی مذاق نہیں۔ اسے مذاق مت سمجھیے۔ لیکن ایک صاحب کچھ اپلیکشنز کی وجہ سے لینکس کا استعمال مذاق بتاتے ہیں۔ کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ آخر وہ کونسی اپلی کیشنز ہیں؟ تو ربط ادھر جوڑییے۔
  16. خواجہ طلحہ

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    امجد اسلام امجد زرگزشت پر رائے دیتے ہوئے۔ البتہ جاتے جاتے یوسفی کے فن تحریف نگاری کی چند مثالیں پیش کرنا چاہوں گا۔پوری کتاب میں انہوں نے جگہ جگہ اس فن کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن حیرت کی بات کہ انکی کامیابی کا اوسط سو فیصد ہے اور یہ تو غالبا آپ کو پتہ ہوگا کہ ایک سو میں سو فیصد سے زیادہ کی گنجائش...
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    چپ چاپ سو جاتے،مار کھانے کی ضرورت ہی کیا تھی۔
  18. خواجہ طلحہ

    صاحبزادہ غلام نظام الدین کا فکری مقام و مرتبہ از ثروت طارق حبیب۔

    اگر میں آپ سے معذرت کے ساتھ پوچھوں کہ آپ نے شعرناب،ہوالعظم،دیباچہ ہو العظم فوزالمبین،چاندنی کا شہر، پرگوہر، ایک سو سال بعد،جھلک،اور شاخ گل کا مطالعہ کہا ہے۔تو یقینا آپ کا جواب نفی میں ہوگا۔لیکن اس ساری صورت حال کے ذمہ دار میرے خیال میں اتنے آپ نہ ہوں ،جتنے خود ان تصانیف کے مصنف ہیں۔تصوف انسان کو...
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ٹاٹ کا پیوند پرانے مخمل میں لگالینے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    بہت شکریہ۔
Top