زبان سے کہتے ہوئے شرم آرہی ہے۔وہ اصل میں میں محفل میں کھائے پیے بغیر ہی آگیا تھا۔سوچا تھا عندلیب اپیا نے ترئی کی چٹنی کے ساتھ کچھ بریانی وغیرہ بنا رکھی ہوگی۔آخر کو سالگرہ کا جشن ہے۔۔۔
asakpke اور محمد شعیب خٹک اگر چہ آپ لوگ تھوڑے لیٹ ہوگئے ہیں ۔لیکن پھر بھی ہم وسعت ظرفی کا مظاہر کرتے ہوئے آپ کو اپنے گروپ میں شامل کرتے ہیں۔
تو صاحبو إ ہم مبتدیوں کا گروپ اب ہوگیا ہے گیارہ لاکھ گیارہ ہزار ایک سو گیارہ ممبرز کا۔
جی تو میرے ہم رینک دوستوإ ہم لوگوں نے ذپ کے ذریعے اپنے منصبوبہ کو...
اور رانا صاحب کی آمد سے ہمارا گروپ کافی مضبوط ہوچکا ہے۔ جی تو گیارہ ہزار ایک سو گیارہ مبتدی جمع ہوچکےہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ ہم اب اس قابل ہوچکے ہیں کہ اب ہم ناکوں چنے چبوا سکیں۔;)
جی تو کون ہے ہمارے مقابل تاکہ اس کی ہمت کے مطابق اپنے شاہ سوار کو آگے بڑھایا جاسکے۔
ہم سا ہو تو سامنے آئے:mad: