مائیکروسافٹ اپنے مفت دسیتاب SQL Server Compact Edition کو ASP.Net ویب اپلی کیشنز میں استعال کے قابل بنانے جارہا ہے۔ جس کی بدولت اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ڈویلپمنٹ کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا ڈیٹا بیس میسر آجائے گا۔
پوری خبر پڑھیں۔
کیا کہا ؟توبہ کا مطلب ہوتا ہے آئندہ نہیں کروں گا اب معاف کردیں۔یعنی گذشتہ پر ندامت اور آئندہ کے لیے عزم
آپ کا مطلب ہوا قتل کرتا رہوں،اور توبہ بھی نہ کروں;)
آدھے شہر کا شاہد باز اور آدھے شہر کا پیر
جانے اندر سے کیسا ہو، نظام الدین فقیر
علم بھی اسکا درماندہ اور عقل بھی اسکی خام
لیکن اسکی باتیں جیسے پتھر پر ہو لکیر
خطبے اسکے عشق انگیز اور جملے درد آمیز
ہونٹ جہاں ہل جائیں اسکے پھوٹ پڑے تاثیر
ظاہر اسکا کھنڈرکی صورت،باطن تاج محل
وحشی آنکھیں، غمگین...
انکی تو اکثر ہوتی رہتی ہے، جیسا کہ مائیکروسافٹ والوں کی، جسکی پروڈکٹس کا زیادہ رواج ہوتا ہے،کیڑے بھی سب سے زیادہ اسی میں نکالے جاتے ہیں۔ مطلب وہ کہاوت یہاں ٹھیک بیٹھتی ہے ً جتنے منہ وتنے باتیںً
ساری بات بتا دیتا ہوں۔ کہ یہ سائن ! چاچو کے بعد غلطی سے لگ گیا تھا، حالانکہ ہم نے خود کو آپ کا چاچو کہا تھا،
دوسرا خاموش میں نے جیہ کی بات پرکہا تھا،وہ پوسٹس کچھ اس تیزی سے آئی کہ ایسا لگا کہ سخنور صاحب کو کہا ہے۔ اس لیے معذرت چاہتا ہوں۔