نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    تھوڑا سوچنے دیجیے کہ ورچوئلی اسے کیسے کھیلا جاسکتا ہے
  2. خواجہ طلحہ

    گوگل سٹریٹ ویو پر ماں کا اپنے ننگے بچے کی عصمت دری پر احتجاج

    Manchester Evening News کے مطابق ایک ماں اپنے تین سالہ بچے کی ننگی تصویر کے گوگل میپ پر شائع ہوجانے سے شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔ ہوشیارہوجائیے ! آپ کو معلوم نہیں کہ کون اور کیا کچھ دیکھ رہا ہے۔:cool:
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    بڑا ہی زبردست آئیڈیا ہے۔ ٹیم کا چناو شروع کیا جائے۔ لیکن پہلے گلی ڈنڈے کا انتظام کرلیا جائے۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہ گلی ڈنڈے کا ورلڈ کپ کب ہورہا ہے؟
  5. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    نہیں میں تو پوچھ رہا تھا کہ خوشی جرمنی کے جیتنے کے بعد ہی کیوں آئی ہے محفل میں۔:cool:
  6. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    جرمنی کے جیتنے پر ہی کیوں خوشی۔
  7. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    میں بے پر کی اکثر اڑایا کروں گا اور آپس میں تم کر لڑایا کروں گا۔ ہے کوئی جو خود سے اس شعر کو اپنے پر فٹ کرلے۔:openmouthed:
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    عصر کی نماز باجماعت پڑھ لی تھی ناں؟
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    طبیعت کیسی ہے آپ کی
  10. خواجہ طلحہ

    چور کو پکڑئیے!۔وائرلیس نیٹ ورکنگ۔

    وائرلیس نیٹ ورک چور کو پکڑئیے۔ ZamZom
  11. خواجہ طلحہ

    گلزار صاحب یورپ میں

    غالب جیسی معصومیت تو ہے نہیں کہ ٹکٹکی لگادے
  12. خواجہ طلحہ

    گلزار صاحب یورپ میں

    توبہ آپ نے مجھے ان سے ملا دیا۔:noxxx::noxxx:
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    صابر بھائی پوچھ رہے تھے کہ آخر سعود بھائی شادی کے فورا بعد یو ایس اے کیوں چلے گئے تھے! ابھی پتہ چلا کہ خیریت مطلوب تھی۔:battingeyelashes:
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    سعود بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔:cool:
  15. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    جانے دیا۔ ویسے کیا آپ نے کہیں تعارفی تھریڈ شروع کیا ہے؟
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    رہنے دیں کیا کریں گے کہیں آجا کر۔بس ہمارے ساتھ ہی رہیں۔
  17. خواجہ طلحہ

    گلزار صاحب یورپ میں

    فرخ بھائی ایک بات بتائیے یہ جو آپ کے اوتار میں تصویر ہے ،مرزا غالب کی ہے ناں؟
  18. خواجہ طلحہ

    گلزار صاحب یورپ میں

    عمر نہیں خیر خواہی کے اعتبار سے سوال کیا تھا۔
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    خیر سے ہم بھی حیران ہیں کہ ابھی تک جشن کا شیڈول تک جاری نہیں ہوا۔
Top