نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    جی ہاں میں بھی یہی کہنے والا تھا۔۔البتہ سمیڈا کی اصل ویب سائٹ سے آپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
  2. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    سسٹم کی خرابی یہی ہے کہ ایک بندہ جسکو کام کرنا آتا ہو، اور وہ کام کرنا چاہتا بھی ہو لیکن مناسب سرمایہ موجود نہ ہو تو اسکے لئے سسٹم میں کیا ہے؟ کونسا بینک اسے محض ان دو بنیادوں پر فنانس کرنے کو تیار ہوگا؟ چنانچہ اس سسٹم میں لوہار کا بیٹا لوہار ہی بنے گا صنعتکار نہیں بنے گا (الا یہ کہ قدرت اس...
  3. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    میں وقتاّ فوقتاّ سمیڈا کی ویب سائٹ پر جاتا رہتا ہوں۔۔اور انکی تمام فیزیبیلیٹی رپورٹس بھی ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھتا رہتا ہوں۔۔۔جتنے بھی کام کے پراجیکٹس ہیں (جن سے کوئی فائدہ ہونے کی امید ہو) ۔ ان سب کا بجٹ بیس لاکھ سے کافی زیادہ ہی ہوتا ہے (کہنے کو اسے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کہتے ہیں) ۔۔۔۔مجھے نہیں...
  4. محمود احمد غزنوی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    تمباکو تو یقینا کڑوا ہی ہوتا ہے لیکن یہ پتہ نہیں تھا کہ نسوار بننے کے عمل سے گذرنے کے بعد بھی کڑواہٹ برقرار رہ جاتی ہے۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    نواز شریف کو چاہئیے کہ کوئی پراجیکٹ نہ لگائے اور کچھ نہ کرے صرف اتنا کرے کہ قوم کو اس کاروباری سیکرٹ اور حکمت عملی سے آگاہ کردے جس سے وہ خود اور اس جیسے کئی لوگوں کے اثاثے دن دگنی اور رات چوگنی کی رفتار سے بڑھ جاتے ہیں۔۔یقیناّ پوری قوم کو اور بالخصوص ترقی کے خواہشمند نوجوانوں کو اس سے زبردست...
  6. محمود احمد غزنوی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    سنا کہ کسی بھی قسم کے سانپ کے منہ میں تھوڑی سی نسوار رکھ دی جائے تو بیچارہ تڑپ تڑپ کر جان دے دیتا ہے۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    آپکو کچھ 'پیڑ" ہورہی ہے تو انکی خدمت میں عرض کرتے ہیں مداوے کیلئے۔۔۔۔:D
  8. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہاں ناموں کا ہی تو جھگڑا ہے۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ایک بات کی داد دینا لازم ہے کہ اپنے ایچ اے خان صاحب کی سوچ ایک جگہ جامد نہیں ہے، ارتقاء کو اور تبدیلی کو قبول کرلیتی ہے (خواہ وقت کے بعد ہی سہی)۔۔۔یہ بھی غنیمت ہے
  10. محمود احمد غزنوی

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    وجہ نہیں لکھی بس یہی لکھا ہوا ہے کہ strategic decision....
  11. محمود احمد غزنوی

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    پاکستان کے مفتی صاحبان کی پہنچ بہت دور تک ہے۔۔۔آج سے 8 سال قبل HSBC بینک نے یو اے ای میں اسلامک فنانس کا سیکشن قائم کیا اور conventional بینک کے اندر ایک سیکشن اسلامی فنانس امانہ کے نام سے شروع کیا۔ میں نے جب اس میں اکاؤنٹ کھولا تو اسلامک فنانس کے تحت ایک پراڈکٹ متعارف کرائی گئی جسکا نام مرابحہ...
  12. محمود احمد غزنوی

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    اصل میں غلطی لوگوں کی ہے۔ انہوں نے عربی کے مفتی اور اردو پنجابی کے مفتی (بلکہ مفتا) میں موجود فرق کا خیال نہیں کیا اور مفت والے مفتی صاحب کے ہتھے چڑھ گئے۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل زنہار گر تمہیں کسی مُلا کا خوف ہے
  14. محمود احمد غزنوی

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    دوسرا مصرح تجویز کیجئے۔۔۔غالب چچا کو یاد کرتے ہوئے اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل
  15. محمود احمد غزنوی

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بہت معصومانہ تاثر ہے چہرے پر۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    وہ شخص اولیاء اللہ میں سے ہے

    لیکن ہم زیادہ تر دوسرے آپشن پر عمل کرتے ہیں، پہلے پر نہیں۔۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    وہ شخص اولیاء اللہ میں سے ہے

    Positive Thinking اور حسنِ ظن کی بہترین مثال۔۔۔۔
Top