نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    توہین قرآن

    :D :D :D :D :D عمدہ پوائنٹ نکالا ہے۔۔چنانچہ اس منصب کیلئے درکار استعداد، رحجان اور نفسیات کے حامل افراد کیلئے آسامیاں خالی ہیں۔ چنانچہ اس منصب کےجملہ امیدواران زبانِ حال سے تمام بدعتیوں، مشرکوں، اور کلمہ گو کافروں کو دل میں کچھ یوں کہتے ہونگے: ان گمرہوں سے لیں گے دوزخ میں انتقام قدرتِ...
  2. محمود احمد غزنوی

    نظر انداز کرنا

    نوبل پرائز سے محروم رہ جاتا ہے بندہ۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    اگر تو بنگلہ دیشی حکومت نے محض جماعتِ اسلامی کی مخالفت میں، مذہبی جماعتوں کی مخالفت میں یا پاکستان کی حمایت اور بنگلہ دیش کی آزادی کی مخالفت میں مولوی صاحب کو پھانسی کی سزا دی ہے تو بلا شک و شبہ بہت گھناؤنا اقدام کیا ہے اور جلد ہی اپنے ملک میں اس ناانصافی سے پیدا ہونے والی بے برکتی کی لہر دیکھ...
  4. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میں آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔۔۔میں نے کبھی بھی ایسے فتووں کی حمایت نہیں کی۔ اگر کوئی شیعہ دوست اس قسم کے تکفیری فتوی جات یہاں شئیر کرے گا تو یقیناّ اسکی مذمت میں آپ میرا بھی کوئی نہ کوئی مراسلہ ضرور دیکھیں گے۔۔ یاد دہانی کیلئے عرض کرتا چلوں کہ میں شیعہ مسلک سے وابستہ نہیں ہوں:)
  5. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہاں امریکہ کا ذکر کہاں سے آگیا بھائی۔۔۔لگتا ہے خواب میں امریکستان کی سیریں ہورہی ہیں آجکل :mrgreen:
  6. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہ کام غالباّ حکومت پاکستان نے کیا ہے ۔۔۔آپ شائد مریخ سے بات کر رہے ہیں جہاں کسی ایسی حکومت کا وجود نہیں ہے جس نے کسی نہ کسی جماعت کا کالعدم قرار دیا ہو۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میرے جس ذیلی اقتباس کا آپ نے حوالہ دیا ہے، میں نہیں سمجھتا کہ وہ اجتماعیت کے منافی ہیں۔ اب خدا جانے آپکے ذہن میں اجتماعیت کا کیا مفہوم ہے۔ اگر اجتماعیت سے مراد آپ یہ لیتے ہیں کہ سب لوگ اپنی اپنی شناخت گم کرکے ہنسی خوشی رہنا شروع ہوجائیں تو معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا،کیونکہ یاسا ممکن نہیں ہے۔...
  8. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ دھاگہ اظہارِ تعزیت کیلئے کھولا گیا تھا۔۔۔اگر ایسا تھا تو اسے آج کی خبر کی بجائے دعائیہ کلمات والے فورم میں کھولنا چاہئیے تھا۔۔۔۔ باقی جہاں تک تعزیت کی بات ہے تو سچی بات یہ ہے کہ پاکستان میں فتنہ و فساد اور کفر و کافری کا تماشہ لگانے والے خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق...
  9. محمود احمد غزنوی

    فضا ابن فیضی :::: شعورِ ذات و شعورِ جمال میں گم سا :::: Fiza Ibn-e-Faizee

    بہت ہی پیاری اور بہترین غزل۔۔۔۔شکریہ جناب :)
  10. محمود احمد غزنوی

    بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر آزاد کشمیر کے جنگلات میں آگ لگا دی

    میرا خیال ہے کہ اس جملے سے مراد یہ تھی کہ بھارت نے پاکستانی سرحد کے متوازی 100 کلومیٹر کی پٹی کے اندر 17 ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔ مراد موصوف کی یہی ہوگی کہ 17 بھارتی ائر بیس پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر چوڑی پٹی (offcourse انڈیا کے اندر) کے اندر موجود ہیں۔۔۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    کچھ زیادہ ہی general statement نہیں لگ رہی یہ بات؟ میرے خیال میں کسی نے بھی دنیا سے جانے والے کی جنت جہنم کا فیصلہ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔ البتہ ایک واقعہ جو پیش آیا ، اسکے پس منظر، پیش منظر اور عواقب و جوانب اپنے اپنے نقطہ نظر سے جسکو جیسے نظر آئے، وہ بیان کر رہے ہیں لوگ۔ :)
  12. محمود احمد غزنوی

    وزیراعظم کی قرضہ سکیم کو سود سے پاک کرنے کا فیصلہ۔

    سونے چاندی والا حل فیالوقت قابلِ عمل نہیں ہے۔۔۔نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔ قابلَ عمل حل میں سے ایک ممکنہ صورت یہ ہوسکتی ہے کہ حکومت قرضہ کسی فرد کوجاری کرنے کی بجائے براہِ راست سرمایہ کاری کرے۔ یعنی اگر کوئی شخص اپنے بزنس کیلئے کچھ سامان وغیرہ لینا چاہتا ہے (زمین، مشینری، خام مال وغیرہ)...
  13. محمود احمد غزنوی

    وزیراعظم کی قرضہ سکیم کو سود سے پاک کرنے کا فیصلہ۔

    قرضے کا لفظ اگر استعمال کریں گے تو اس میں کسی قسم کے منافع کی کوئی گنجائش نہیں رہتی جب قرض کی واپسی میں منافع شامل ہوا تو اسی کو سود کہتے ہین۔۔ چنانچہ اس سارے کام کو اسلمائز کرنے کیلئے ایک ہی حل ہے کہ اسے قرض کی بجائے بیع و شراء یعنی خرید و فروخت کے معاہدے کے طور پر لیا جائے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    یہ دعا کن اندیشوں کے تحت دی جا رہی ہے؟۔۔۔:D
  15. محمود احمد غزنوی

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔لگتا ہے جو دعا اقبال نے اپنے لئے مانگی تھی، وہ آپکے حق میں پوری ہوگئی۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    رہنما ایسے ہوتے ہیں

    اچھا دھاگہ ہے۔۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    یزید بن معاویہ کے بارہ میں ہماراموقف

    خدا جانے یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے یا عمدا ایسا کیا گیا ہے بہرحال انکا جواب یہ نہیں تھا کہ " بیٹے کیا یزید کسی سے بھی جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لایا ہو، سے محبت کرتا ہے؟"۔۔۔بلکہ انہوں نے بیٹے سے یہ سوال پوچھا کہ " کیا کوئی بھی شخص جو اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان لایا ہو، یزید سے محبت کرتا...
  18. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اصل میں واقعہ کچھ یوں ہے کہ کسی نے حضرت امام ابو حنیفہ سے حضرت معاویہ کے بارے میں رائے دریافت کی۔ غالباّ پوچھنے والا شخص ان پر تنقید سننا چاہتا تھا لیکن امام ابو حنیفہ نے جواب میں فرمایا کہ " وہ صحابی رسول ہیں۔ ابو حنیفہ کی کیا مجال کہ کسی صحابی رسول کے اچھے یا برے ہونے کے بارے میں فیصلہ...
  19. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    حضرت معاویہ کی حد تک تو آپکا پوائنٹ درست تسلیم کیا جاسکتا ہے لیکن یزید کی کردارکشی پر کسی کو چڑنے کی کیا ضرورت ہے؟
Top