نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    شوہر برائے فروخت

    اس تضاد کا حل یہ ہے کہ 3448 خواتین میں سے پہلی خوبصورت خاتون وہی تھیں جنکا ذکر اوپر گذرا۔۔۔۔:p
  2. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اسلافِ اہلسنت کا موقف تو ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ صحابہ کے درمیان جو مشاجرات اور جھگڑے واقع ہوئے اور جنکا ذکر تاریخ میں ملتا ہے ان جھگڑوں کا فیصلہ اور معاملہ اللہ اور اسکے رسول پر چھوڑتے ہیں اور حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان واقع ہونے والے اختلاف کے حوالے سے حضرت علی کا موقف حق تھا جبکہ حضرت...
  3. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    قسم ہے زمانے کی بیشک انسان خسارے میں ہے مگر وہ لوگ، جو ایمان لائے اور اعمالِ صالحہ ادا کرتے رہے اور ایک دوسرے کو حق بات کی وصیت کرتے رہے۔ اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کرتے رہے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    تحریک کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی، الطاف حسین

    محبت کا فلسفہ بھی مدون کرتے ہیں۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میرا خیال ہے کہ اب اس دھاگے کو بند ہی کردیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    دکھ کی بات ہے کہ پاکستان ایل ایڈی لائٹس بھی نہیں بناتا۔۔۔ہر چیز دوسرے ملک سے۔ مارکیٹیں چائنہ اور اب انڈیا کے مال سے بھر گئیں۔۔پاکستان کی صنعت و حرفت کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔ انتہا بھی اسکی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک چھتریاں رومال مفلر پیرہن جاپان سے۔۔۔۔۔۔ (اب چائنہ سے) اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم...
  7. محمود احمد غزنوی

    کون بیکار یہاں ہے جو پڑھے کام کی بات

    آپ نے جو مثال دی ہے اسکا محل نہیں ہے کیونکہ پہلے یہ تو دیکھئے کہ کون حکم دے رہا ہے اور کس کو دے رہا ہے۔۔۔ حکم دینے والی ذات اللہ جل جلالہ کی ہے جو خوب جانتا ہے کہ اسکی مخلوق میں سے کون کس کام کا اہل ہے اور جن کو حکم دیا جارہا ہے وہ کوئی عام مسلمان نہیں بلکہ اللہ کے ایک جلیل القدر اور اولوالعزم...
  8. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ایکسل میں کمنٹس ڈالنے کا تو مجھے پتہ تھا لیکن اس میں اردو بھی ٹائپ کرسکتے ہیں یہ پتہ نہیں تھا۔۔۔۔بہت بہت شکریہ جناب
  9. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    آپ باقی سب باتیں اور بحثیں چھوڑیں۔۔۔مجھے صرف یہ بتائیں کہ یہ سکرین شاٹ اور اردو میں ٹیکسٹ باکس کیسے بنائے جاتے ہیں
  10. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    سمیڈا کی ویب سائٹ پر یہ بھی موجود ہے۔۔۔آج سے ایک سال پہلے تک کا تخمینہ ایک کروڑ سے زیادہ کا تھا۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    شوہر برائے فروخت

    فیس بک پر کسی نے یہ شگوفہ چھوڑا۔۔۔آپ بھی پڑھئیے۔۔۔ ازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ھی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام بازار کی طرف چل پڑا ۔ سبھی دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا۔ “اس دکان میں کوئی بھی...
  12. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    میں نے اسلامک بینکنگ والوں کے طریقے سے کیلکولیٹ کیا ہے۔۔۔ اسلامک بینکنگ میں آپ بیس لاکھ روپے کی کوئی چیز، سات سال کی برابر قسطوں پر لیتے ہیں۔ بینک سالانہ آٹھ فیصد منافع کی بنیاد پر ہر سال کیلئے ایک لاکھ ساٹھ ہزار (جو بیس لاکھ کا 8 فیصد بنتا ہے) اپنا منافع مقرر کرتا ہے۔۔چنانچہ سات سال کا منافع...
  13. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    آپکے طریقے سے اگر حساب لگائیں تو ایک شخص حکومت سے بیس لاکھ لیکر اسکو سات سالوں میں ٹوٹل اکتیس لاکھ بیس ہزار روپے واپس کرے گا۔۔۔یعنی بیس لاکھ اصل اور گیارہ لاکھ بیس ہزار سود۔۔۔چنانچہ یہ ہرگز کوئی پرکشش آفر نہیں ہے
  14. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    اب پتہ نہیں کہ یہ اعداد و شمار کس حد تک درست ہیں۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    مجھے ایک فلسطینی ملا جسکا بچپن اور لڑکپبن مہاجر کیمپوں میں گذرا تھا۔۔۔اسکا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اور اسکے دوست سانپ کو پکڑ کر اسکی گردن دباتے تھے جس سے اسکا منہ کھل جاتا تھا اور پھر وہ لوگ اسکے منہ میں تھوک دیتے تھے، ۔۔۔۔۔۔۔جس سے وہ مر جاتا تھا
  16. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    آپکا اشارہ جس لوہار فیملی کی طرف ہے وہ لوگ ضیاء الحق کے زمانے میں ہر طرح کی سیاسی سپورٹ لیکر اور قرضے معاف کرواکر کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں۔۔۔چنانچہ میں پوری طرح سنجیدہ ہوں۔انکی یہ ترقی لوہار ہونے کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ کچھ اور ہوجانے کی وجہ سے۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    بتائیے ان میں سے کونسا بزنس پلان ہے جو بیس لاکھ سے شروع ہوسکتا ہے؟۔۔۔کوئی بھی نہیں شائد۔۔ الا ماشاء اللہ
Top