نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    "تجھے مجھ سے ، مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا " (انور مسعود)

    تجھے مجھ سے ، مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا نا تجھے قرار ہوتا نا مجھے قرار ہوتا تیرا ہر مرض الجھتا میری جانِ نا تواں سے جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا جو میں تجھے یاد کرتا ، تجھے چھینکنا بھی پڑتا میرے ساتھ بھی یقیناً ، یہی بار بار ہوتا کسی چوک میں لگاتے جو چوڑیوں کا کھوکھا تیرے شہر میں...
  2. محمد فہد

    جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے (شاعر لکھنوی)

    جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے وہ نظر نظر سے گلے ملے تو بجھے چراغ بھی جل گئے یہ شکست- دید کی کروٹیں بھی بڑی لطیف و جمیل تھیں میں نظر جھکا کے تڑپ گیا، وہ نظر بچا کے نکل گئے نہ خزاں میں ہے کوئی تیرگی نہ بہار میں کوئی روشنی یہ نظر نظر کے چراغ ہیں کہیں بجھ گئے کہیں جل گئے جو...
  3. محمد فہد

    محبت اور آزمائش

    محبت اپنی دلکشی تب ہی قائم رکھتی ہے جب پردے میں ہو، جو چھپی ہوئی ہو جو عیاں ہو جائے وہ ہجیز کسی ایک کے لیئے نہیں رہتی، وہ چیز بازاری ہوجاتی ہے پھر اسکی باتیں بازارون میں گلیوں میں چوپارون میں ہونی لگتی ہے، اور ہر کوئی اپنے مطلب کے معنی پہناتا ہے اپنی آنکھ سے دیکھتا ہے حظ اٹھاتا ہے۔ پھر وہ محبت...
  4. محمد فہد

    محبت اور آزمائش

    دیکھیں اللہ سے محبت کا دعویٰ تو ہر کوئی کرتا ہے میں بھی کرتا ہوں ہر کویہ کہتا ہے کہ اسکو اللہ سے محبت ہے لیکن میں نے اپنی تشفی کے لیئے سوال کیا ہے اور دوسری بات یہ کے دنیا کی محبتیں بھی وجود رکھتی ہیں انسان کو ہوتی ہیں محبت ماں باپ سے، بیوی بچوں سے، اور اللہ تعالی فرماتا ہے کہ وہ مال و دولت اور...
  5. محمد فہد

    سیدھا پہن لیا کبھی اُلٹا پہن لیا - عُمر سیف

    صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا بہت خوب
  6. محمد فہد

    عکس سے گفتگو - عمر سیف

    واہ بہت :khoobsurat:نظم شئیر کی ہے
  7. محمد فہد

    رؤف کلاسرا کے کالم " درویش کی تلاش " میں سے اقتباس

    رومی کو سننے کے لیے دور دور سے لوگ آتے تھے ۔ ایک دن ایک طوائف جس کا نام ڈیزرٹ روز تھا بھی انہیں سننے کے لیے مسجد پہنچ گئی ۔ ڈیزرٹ روز نے اس مقصد کے لیے اپنا حلیہ بدل لیا تھا ، رومی کی گفتگوسننے کے دوران ان کے ایک پرانے گاہک نے اسے پہچان لیا ، اس پر ایک شور مچ گیا کہ ایک طوائف مسجد میں موجود ہے ۔...
  8. محمد فہد

    خود احتسابی

    خود احتسابی آپ کو اپنے اندر کی غلاظت سے یا اچھائیوں سے روشناش کراتی ہے پہچان کرواتی ہے مگر ہم میں سے اکثر جانتے ہیں کہ ہمارے اندر سے اتنا تعفن اٹھ رہا ہے جلن، حسد، بغض، رشوت، چوری، جھوٹ، بہتان، ڈاکہ حق چھیننا پتہ نہیں کون کون سی غلاظتیں ہیں جنکی بدبو ہمیں اپنے سینے میں جھانکنے نہیں دیتی تو ہم...
  9. محمد فہد

    محبت اور آزمائش

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اللہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی یہ بات عمومی طور پر دنیا یا دولت کے لیئے کہی جاتی ہے کیا کبھی کسی کو لگا کہ اسے محبت دے کر آزمایاگیا ۔۔۔؟
  10. محمد فہد

    پالتو جانور

    طوطے، مرغیاں، اور بلی میرے فیورٹ جانور ہیں بچپن میں کافی پالے ہیں :)
  11. محمد فہد

    تعارف it,s me

    آمین ثمہ آمین یارب
  12. محمد فہد

    روحانی اقوال

    حضور ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالی پاک ہے اور صرف پاک ہی کو قبول فرماتا ہے ۔۔ اسی طرح حضور ﷺ کا ایک اور ارشاد گرامی ہے اللہ تعالی وتر ہے اور وتر کو پسند فرماتا ہے لفظ وتر سے مراد نمود و نمائش سے بلند تر ہوتا ہے یعنی اللہ تعالی، بناوٹ سے پاک ہے اور اعمال میں اخلاص کو پسند فرماتا ہے از حضرت شیخ...
  13. محمد فہد

    آج کی تصویر

    ایک لمحے کہ ہنسی نہیں کنٹرول ہوسکی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروت جنت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
  14. محمد فہد

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم یاد آگیا کہ ایک بار آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے اصحاب رضوان اللہ اجمعین سے ارشاد فرما رہے تھے کہ تم پاک زبان سے دعا کیا کرو تمہاری دعائیں قبول ہوگئں تو اصحاب نے عرض کیا آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہم تو گناہ گار ہیں وہ پاک زبان کہاں سے لائیں ۔۔۔۔؟ تو آقا و مولا صلی اللہ...
  15. محمد فہد

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    انسان کا ہر حاصل عطاء پر گمان رکھنا ہی دراصل آپ کے اچھے ہونے کی دلیل ہے ۔۔۔۔۔ آپ پر بھی سلامتی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں
  16. محمد فہد

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    نوید بھائی، بہت خوبصورت الفاظ کا مجموعہ ہے اگر یہ آپ نے شئیر کی ہے تو آپ گریٹ ہو لیکن اگر آپ نے یہ تحریر خود لکھی ہے تو آپ گڑیٹس ہو آپ کے ساتھ زندگی میں جو واقعات پیش آتے ہیں ان پر آپ کا کوئی زور نہیں ہوتا مگر جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہوتا ہے اس وقت آپ کی کیا کیفیات ہوتی ہیں اس کے پیچھے آپ کی...
  17. محمد فہد

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  18. محمد فہد

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
Top