نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    صبح بارش ، دوپہر دھوپ، شام لوڈ شیڈنگ ، رات نیم خنک

    صبح بارش ، دوپہر دھوپ، شام لوڈ شیڈنگ ، رات نیم خنک
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    پھر اس پر شاہین آجاتا ہے۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    میں تو آپ کے سوال کا جواب دے رہا تھا ، اسے جوابی سوال کہتے ہیں ، اس کے جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید!
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    یہ سَرسَری کونسا پھل ہے؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    بات پرانی ہوگئی ، اب تو آپ جیسے بھی چاہیں جواب دے دیں۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    بہت شکریہ بھائی، خوش رہیے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت ہی خوب صورت غزل۔ ڈھیر ساری داد قبول فرمائیے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    تشریف آوری اور حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں استاد محترم۔ براءت میں آیات نازل ہوئیں جب ہوئے ختم رنج و الم عائشہ کے استاد جی! لغت میں بھی براءَت لکھا ہے ، نیز یہ لفظ قرآنِ کریم میں سورۂ توبہ کا پہلا لفظ بھی ہے اور اس سورت کا ایک نام بھی ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    سیدہ حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مساکینِ امت کی غمخوار زہراء خواتینِ جنت کی سردار زہراء حبیبِ خدا کی تھیں لختِ جگر وہ تھے خوش مصطفی اور سرشار زہراء بھلے نام والے ، بڑی شان والے علی ، فاطمہ یعنی کرار ، زہراء بہن بھائیوں میں تھیں سب ہی سے کمسن مگر تھیں بہت...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    سیدہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی جس نے بھی سیرتِ ام کلثوم وہ ہے قائلِ عظمتِ ام کلثوم نبی رحمتیں لے کے آئے جہاں میں تھی ان میں سے اک رحمتِ ام کلثوم مصیبت جو آئی تو ہنس کر اٹھائی تھی اعلیٰ بہت ہمتِ ام کلثوم خدا کے لیے کی مدینے کو ہجرت ہے تیار اب جنتِ ام...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    سیدہ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محمد کی نورِ نظر تھیں رقیہ محمد کی لختِ جگر تھیں رقیہ بہت قابل و معتبر تھیں رقیہ بہادر تھیں ، بے حد نڈر تھیں رقیہ عدوِّ خدا عتبہ نے ان کو چھوڑا ضعیف اور بے بال و پر تھیں رقیہ ہوئے ان پہ قربان عثمان دل سے فدا اپنے عثمان پر تھیں...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    سیدہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو تھیں شافعِ روزِ محشر کی بیٹی جو تھیں ساقیٔ حوضِ کوثر کی بیٹی بہن بھائیوں میں وہ سب سے بڑی تھیں وہ سارے رسولوں کے سرور کی بیٹی مصائب سہے خوب ہجرت کے دوراں تھیں حالاں کہ وہ سب سے بہتر کی بیٹی نبی نے نمازِ جنازہ پڑھائی قلندر تھیں...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    اللہ خوش رکھے۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محفل پر خوش آمدید۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    خالہ جھٹ پٹ (مثنوی برائے اصلاح)

    پسند فرمانے پر تہ دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    راہ سے بھٹکنے کا انکشاف کر کے بھی۔۔۔برائے اصلاح

    شاندار غزل پر جاندار داد قبول فرمائیے۔
Top