نتائج تلاش

  1. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    السلام علیکم faqintel شکریہ آپ کا اور باذوق آپ نے جو لنک دی ہیں اس میں روایت مشروط ہے اور جو روایت مشروط ہو تو وہ اس شرط کے ساتھ اگر کوئی عمل کرے تو اس کو عذاب ملے گا اگر جیسے کے روایت میں ہے کہ اگر تکبر کے لئے ہوتو اگر تکبر کے لئے نہیں ہوتو پھر بھی کیا اس فرد پر عذاب ہوگا تو روایت اس بارے مین...
  2. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    نہیں میں دلیل ہی پوچھ رہا ہوں کیونکہ اسلام دین عقل ہے اور لنک دینے کا شکریہ
  3. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    نہیں میں دلیل ہی پوچھ رہا ہوں کیونکہ اسلام دین عقل ہے اور لنک دینے کا شکریہ
  4. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    faqintel جو حدیث آپ نے یہاں پوسٹ کی ہے کیا اس کی دلیل بھی بتائی گے کہ کیا وجہ ہے کہ اسفرد کو اتنی سخت سزا دی جائے گی ۔ اور دوسری بات یہاں مطلق ذکر ہوا ہے کیا اس میں عورتیں بھی شامل ہیں ؟؟؟؟
  5. صرف علی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    اگر ھم شروع کا دور دیکھے تو جمہوری طریقہ ہمیں کہی نظر نہیں آئے گا پہلی خلافت چند لوگوں کہ بیعت کی وجہ سے ہوئی تو دوسری پہلے کی وصیت سے اور تیسری ایک شورای کے ذریعہ اور چوتھی مدینہ کے لوگوں کی وجہ سے تو بھا ئی جمہوریت جس کا آپ بار بار ذکر ہورہا ہے وہ کہا ہے ؟؟؟؟؟
  6. صرف علی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    بھائی میرا خیال میں تو اسلام کا ایک ہی نظام ہے اس کو ابتدائی نظام کہنا ہی اسلام کے اوپر تنقیتکرنا ہے کیوں کی رسول اللہ (س) نے تو ایک جامع نظام دیا ہے اب یہ لوگوں کا کام ہے کہ اس پر عمل کرتے ہیں یا نہیں اس مے نظام کر خراب ہونا ثابت نہیں ہوتا ہے بلکہ لوگوں کا خراب ہونا ثابت ہوتا ہے کہ اس نے اس...
  7. صرف علی

    اسلام کا پہلا رکن

    سرکار اس کے لئے کافی وقت لگے گا اور میرا خیال ہے آپ کو خود بھی پتا ہے کہ توحید کو کن دلیل کے تحت ثابت کیا جاتا ہے تو میرا اور اپنا وقت بچائی تو مہربانی ہوگی
  8. صرف علی

    غیر مسلموں کے اخلاق کی کیا کوئی بنیاد ہے ۔۔۔۔؟!

    اگر اخلاق کی بحث کو سمجھنا ہے تو پہلے انسان کی فطرت کو جاننا ہو گا ۔اور فطرت کے حوالے سئ میں نے ایک کتاب یہاں پوسٹ کی تھی ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13717
  9. صرف علی

    اسلام کا پہلا رکن

    السلام علیکم سیدھی سی بات ہے سرکار اس میں سوچنے کی کون سی بات ہے اگر آپ کلی کو ثابت کردے تو اس کا جزئی خود بخود ثابت ہوجائے گا ۔یعنی اگر آپ توحید کو ثابت کردے تو اللہ کا وجود ثابت ہوجائے گا ۔ والسلام
  10. صرف علی

    اسلام کا پہلا رکن

    سیدھی سی بات تھی اگر کہتے صرف توحید ۔۔۔
  11. صرف علی

    ***ماہ ربیع الاوّل اور مبالغات***

    بات ہو سکتی ہے مگر پھر بحث براے بحث ہوگی اس لءے صرف یہی بولوں گا کہ اگر رسول اللہ(ص) نے یہ فعل انجام نہیں دیا ہے تو اسلام میں نہیں ہے مگر سعودیہ میں رمی جمرات سے لے کر منی اور عرفہ کو پورا تبدیل کردیا ہے تو اس کو کیا بولے گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. صرف علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    السلام علیکم مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں بحث برائے بحث ہو رہی ہے کیسی کو بھی اسلام کے احکام اور اس کی عزمت کا حیال نہیں ہے اسلام سے زیادہ مہم طالبان ہوگئے ہیں پہلے لوگ اپنے آپ کو اسلام کے اوپر قربان کرتے تھے اب شاید لوگوں نےاسلام کو طالبان پر قربان کرنا شروع کردیا ہے ۔ والسلام
  13. صرف علی

    تعارف لبیک

    محفل میں خوش آمدید
  14. صرف علی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ھممممممممممممممم
  15. صرف علی

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    o نام:علی o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ:یاد نہیں o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟ o لائبریری میں آپ کی سب سے پہلی پوسٹ؟ ڈاکٹر مرتضٰی مطھری کی کتاب o لائبریری میں سب سے پہلے کس عنوان پر کام کیا ؟ اسلامک سکشن میں o سال 2008...
  16. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۵۔قرآن مجید پر اعتراض اور اس کا جواب ایک روز کچھ لوگ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا ”ہم قرآن کے سلسلہ میں چند اعتراضات لے کر حاضر ہوئے ہیں“۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”اپنے اعتراضات بیان کرو“۔ ایک نے کہا: ”آیا آپ خدا کے رسول ہیں؟“...
  17. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    دوسرا نمونہ ۴۔ قبلہ کے سلسلہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کایہودیوں سے مناظرہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مکہ میں بیت المقدس (یہودیوں کے قبلہ) کی طرف منہ کر کے نماز پڑھا کرتے تھے اور ہجرت کے بعد مدینہ میں بھی آپ ۱۶ مہینے تک بیت المقدس ہی کی طرف رخ کر کے...
  18. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    یہودیوں کے ساتھ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مناظرے اور مجادلے بہت ہیں جن کو پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بڑی ہی ہمت کے ساتھ انجام دیا اور ان کی قضاوت و فیصلے نے پوری دنیا کو دعوت فکر دی۔ بطور نمونہ ان میں سے صرف دو یہ مناظرے ملاحظہ فرمائیں: پہلا نمونہ جب عبد اللہ بن...
  19. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۳۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمکا یہودی دانشوروں سے مناظرہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ہجرت سے پہلے یہودیوں کی مذہبی محفلوں میں آپ کی علامتوں کا تذکرہ ہوتا رہتا تھا یہاں تک کہ یہودی علماء توریت کی آیتوں کی بنیاد پر آنحضرت کے بارے میں پیشین گوئیاں کرتے تھے اور بڑے ہی اعتماد...
  20. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ابو جہل کا سوال ابو جہل نے کہا: ”کیا تم یہ نہیں کہتے کہ جب قوم موسیٰ نے اس بات کی خواہش کی کہ موسیٰ انھیں اپنا خدا دکھائیںتو خداوند عالم ان پر غضبناک ہو ااور بجلی کے ذریعہ انھیں خاکستر کردیا۔؟“ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم : ”کیوں نہیں، ایسا ہی ہے“۔ ابو جہل: ”ہم قوم موسیٰ سے بلند...
Top