نتائج تلاش

  1. صرف علی

    ترک جہاد باعث ذلت

    اگر بھارت سے اور دوسرے پاکستان دشمن ممالک سے پیسے لیکر پاکستان میں مسلمانوں کو قتل عام جہاد ہے تو بھائی کل ہی آپ بھی ایک خودکش حملہ کردے کیسی جگہ تاکہ جنت میں کوئی آپ کا پلاٹ نا چھین لئے
  2. صرف علی

    ترک جہاد باعث ذلت

    السلام علیکم بھائی اگر رسول اللہ (ص) کے زمانے کو دیکھے تو ہم دیکھتے ہیں کہ آپ (ص) نے کبھی پہل نہیں کی ہمیشہ آپ کے دشمن آپ کی طرف جنگ کے لئے آئے ۔ اگر جہاد جس کا آج طالبان دعوی کرتی ہے کہ جہاد کے نام پر اپنے ہی لوگوں کو ذبح کرنا ( اگر اسلام میں ہے تو ) اور اپنے ہی لوگوں کا قتل عام کرنا جہاد ہے...
  3. صرف علی

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    شمشاد بہائی شکریہ آپ کی پوسٹ کا۔ مگر خانہ کعبہ کے ساتھ ایک چھوٹی سی دیوار ہے اس جگہ کی بات کر رہا ہوں کیوں کہ حضرت اسماعیل ّ کا گھر خانہ کعبہ کے ساتھ ہی تھا ۔
  4. صرف علی

    ترک جہاد باعث ذلت

    اگر وہ چھوٹی سی چیز اسلام کو فائدہ دے تو ٹھیک ہے اگر نقصان دے تو یہی چھوٹی سی چیز وبال جان بن جاتی ہے ۔
  5. صرف علی

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    بات واضح ہے اس میں غور کرنے کی کیا بات ہے شاید آپ مدفون کا لفظ نہیں سمجھے مدفون یعنی دفن ہیں
  6. صرف علی

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    جمہوریت کو کفر کا درجہ اس لئے مل رہا ہے کہ کیونکہ بعض مولوی حضرات کی جیبے گرم نہیں ہو رہی ہے جب وہ گرم ہونا شروع ہوجائی گی تو یہ بھی عین اسلام ہوجائے گا
  7. صرف علی

    چند ثبوت کہ مسلمان بیت اللہ کی نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

    وسیے خانہ کعبہ میں مقام حضرت اسماعیل میں کافی انبیاء اکرام مدفون ہیں جب کے مسلمانوں کا ایک فرقہ کہتا ہے کہ قبر کے سامنے نماز نہیں ہوتی ہے تو پھر خانہ کعبہ میں جو لوگ نماز پڑھتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
  8. صرف علی

    ترک جہاد باعث ذلت

    مشکل یہ ہے کہ یہ جہاد جہاد کا نعرہ لگنے والے حضرات جہاد اصغر کے لئے تو بہت شور کرتے ہیں مگر جب ان کو جہاد اکبر کی طرف آنے کو بولو تو بھاگ جاتے ہیں
  9. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    شاید آپ نے غور نہیں کیا میں نے عوام کی بات ہی نہیں کی ہے میں‌نے علماء کی بات کی ہے اور روایت اختلاف ہو سکتا ہے کیوں کہ رووایت کی سند کو علم رجال کے حولے سے دیکھنے والے ہی اس بارے میں بتا سکتے ہیں ۔ اور اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کے اس روایت پر علماء وھابی زیادہ عمل کرتے ہیں اگر یہ روایت سب کہ...
  10. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اس روایت پر صرف وہابی حضرات عمل کرتے ہیں جب کہ اھل سنت اور شیعہ حضرات کو اس روایت پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا ہے شاید ان لوگوں کے علماء کے درمیان یہ روایت حسن نہیں ہے ۔
  11. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    خوب جب آپ کو خود اس اصول کا پتا ہے تو پوچھنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟
  12. صرف علی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    میرے خیال سے جب سب تعلیم یافتہ ہوجائے گے تو یہ تمام مشکلات بھی ختم ہوجائے گی کیوں کہ ہماری آدھی سے زیادہ مشکلات تعلیم کا نا ہونا ہے
  13. صرف علی

    دنیا کی زندگی

    ھممممممممممم
  14. صرف علی

    فوٹو گرافی

    اگر حرام ہے تو پھر سب چیزوں کے لئے حرام ہوگا اور کیا بات کی ہے اسلام خود ایک چیز کو حرام کرے پھر اس کو اپنے لئے حلال بھی کرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
  15. صرف علی

    فوٹو گرافی

    اگر ایسا ہو تو پھر تمام علوم جدید کا کیا کرو گے جو تصویروں کا محتاج ہے جیسے طب وغیرہ
  16. صرف علی

    استغفار کی برکت

    ھھھھھھھھھھھم خوب
  17. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    السلام علیکم شکریہ آبی ٹوکول آپ کا ان روایت کو پیش کرنے کا ۔
  18. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    السلام علیکم ایک بات جو روایات میں سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس روایت کو کن لوگوں کے لئے اور کس زمان میں ارشاد فرمایا گیا ہے ۔جیسے عمامہ جس کو سب عرب پہنتے تھے تو رسول اللہ (ص) نے مسلمانوں سے ارشاد فرمایا کہ آپ لوگ تحتلحنک ( یعنی عمامہ کے ایک سرے کو اپنے گردن کے گرد گھومائے ) کیا کرے تاکہ...
  19. صرف علی

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    سرکار شاید آپ کو پتا نہیں ہے کہ جب ایک سے زیادہ روایت کسی موضوع کے بارے میں ہو تو ان کو جمع کیا جاتا ہے کہ یعنی وہ روایت جو مطلق ہو اور دوسری روایت میں مشروط ہو تو پھر ان روایت کو آپس میں ملایا جاتا ہے کہ اس بارے میں یہ یہ بھی شرائط ہیں اس ہی لئے میں کہ رہا ہوں کہ یہ تکبر اس فعل میں شرط ہے
Top