نتائج تلاش

  1. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۵۔ اور تمہارا یہ کہنا کہ ” قرآن کریم کسی مشہور و معروف شخص جیسے ”ولید بن مغیرہ مکّی“ یا ”عروہٴ طائفی“ پر کیوںنازل نہیں ہوا“، تو تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ خداوندعالم کے نزدیک جاہ و مقام کی کوئی قیمت اور اعتبار نہیںہے ، اور اگر دنیاوی لذتیں اور نعمتیں ایک مکھی کے پر کے برابر ارزش رکھتی ہوتیں تو...
  2. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۲۔ قریش کے سرداروں سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا مناظرہ عجیب و غریب واقعات میں ایک واقعہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور قریش کے سرداروں کے درمیان ہونے والا درج ذیل مناظرہ[19] ہے: ایک روز پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم چند اصحاب کے ساتھ خانہ کعبہ کے پاس بیٹھے...
  3. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    مزید وضاحت: ہم اس بات کا عقیدہ رکھتے ہیں کہ ایک خدا ہے، ہم پر فرض ہے کہ اس کی اس طرح اطاعت کریں جس طرح وہ چاہتا ہے،اس نے جس طرح حکم دیا ہے اسی طرح عمل کریں، اور اس کی حدود سے آگے نہ بڑھیں، ہمیں اس بات کا حق نہیں ہے کہ اس کے حکم اور اس کی مرضی کے بغیر اس کے حکم کے آگے بڑھ کر اپنی طرف سے (قیاس...
  4. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۵۔ بت پرستوں سے مناظرہ اب پانچویں گروہ یعنی بت پرستوں کی باری آئی ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان کی طرف رخ کرکے فرمایا: ”تم لوگ کیوں خدا کی عبادت سے روگرداں ہو اور ان بتوں کی پوجا کرتے ہو؟“ بت پرست: ہم ان بتوں کے ذریعہ خدا کی بارگاہ میں تقرب حاصل کرتے ہیں۔ پیغمبر اکرم صلی...
  5. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۴۔دوگانہ پرستوں سے مناظرہ ان کے بعد دوگانہ پرستوں کی باری آئی جن کا عقیدہ یہ تھا کہ دنیا کے دو مبداء اور دو مدبر بنام ”نور“ اور ”ظلمت“ ہیں، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان سے فرمایا: تم کس بنیاد پر یہ عقیدہ رکھتے ہو؟ دوگانہ پرستوں نے جواب دیا: ہم دیکھتے ہیں کہ یہ دنیا دو چیزوں سے...
  6. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۳۔ منکرین خدا سے مناظرہ مادّیوں اور منکرین خدا کی باری آئی تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان کی طرف رخ کرتے ہوئے فرمایا: تم لوگ اس بات کا عقیدہ رکھتے ہو کہ اس موجودات عالم کا کوئی آغاز نہیں ہے بلکہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ منکرین خدا: جی ہاں، یہی ہمارا عقیدہ ہے، کیونکہ ہم...
  7. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    ۲۔ عیسائیوں سے مناظرہ عیسائیوں کی باری آئی تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان سے فرمایا: تم لوگ کہتے ہو کہ خداوندقدیم اپنے بیٹے حضرت عیسیٰ مسیح کے ساتھ متحد ہے، اس عقیدہ سے تمہاری مراد کیا ہے؟ کیا تم لوگوں کی مراد یہ ہے کہ خدانے اپنے قدیم ہونے سے تنزل کرلیا ہے، اور ایک حادث...
  8. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جواب میں ارشاد فرمایا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے پہلے کلی طور پر جواب میں بیان فرمایا: (تم نے اپنا عقیدہ بیان کردیا، اب میری باری ہے کہ میں اپنا عقیدہ بیان کروں) ”میرا عقیدہ ہے کہ خداوندعالم وحدہ لاشریک ہے، میں اس کے علاوہ ہر دوسرے...
  9. صرف علی

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چند مناظرے ۱۔ پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مناظرہ[13] ۲۵ / افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔ ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، عیسائی، مادّی، مانُوی اور...
  10. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    خطبے کا عملی جواب جس طرح یہ خطبہ اور یہ کلام انبیاء ، اولیاء اور ائمہء ہدیٰ کا کلام ہے، اسی طرح اس کاعملی جواب بھی سب سے پہلے انبیاء اور ائمہء ہدیٰ نے دیا، ا ور وہی تھے جنہوں نے تاریخ انسانی کے ہر دور میں اس حیات بخش ندا پر لبیک کہا۔ جی ہاں! یہی لوگ منادی بھی تھے اور لبیک کہنے والے بھی،...
  11. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    خطبے سے مربوط اہم نکات ۱ - ولایت سے انحراف اس خطبے میں امام حسین نے جس بات کی طرف سب سے پہلے اشارہ کیا وہ (لوگوں کا) حق سے منحرف ہوجانا ، ولایت اورحکومت کو اس کے صحیح راستے سے ہٹا دینا اور اس بنیادی ترین مسئلے کے بارے میں رسول گرامی کی وصیت کو بھلا دینا تھا۔ رسول گرامی صلی الله علیہ و...
  12. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    خطبے کے تیسرے حصے کا متن (علما کی ذمے داریوں کا بیان) امام نے فرمایا: ثُمَّ اَنْتُمْ أیَّتُھا الْعِصٰابَةُ عِصٰابَةٌ بِالْعِلْمِ مَشْھُوْرَةٌ وَ بِالْخَیْرِ مَذْکُوْرَةٌ وَ بِالنَّصِیْحَةِ مَعْرُوْفَةٌ وَ بِاللَّہِ فی اَنْفُسِ النّٰاسِ مَھٰابَةٌ یَھٰابُکُمُ الشَّرِیفُ وَ یُکْرِمُکُمُ...
  13. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    خطبے کے دوسرے حصے کامتن (امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی دعوت) جیسا کہ پہلے بھی بیان ہوا، یہ خطبہ تین علیحدہ علیحدہ حصوں پر مشتمل ہے۔ ترجمے اور اصل عبارت کو ایک دوسرے سے نزدیک رکھنے کی غرض سے، ہم پہلے حصے کی طرح اس حصے اور اگلے حصے کو بھی علیحدہ علیحدہ درج کریں گے، اگرچہ حدیث کی اکثر کتابوں...
  14. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    خطبے کے پہلے حصے کا متن (امیر المومنین کے فضائل کا بیان) اس کے بعد سلیم بن قیس نے امام علیہ السلام کے خطبے کا پہلا حصہ جو امیرالمومنین اور اہل بیت علیہم السلام کے فضائل پر مشتمل ہے یوں نقل کیا ہے : بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ اُنْشِدُکُمُ اللهَ اَ تَعْلَمُوْنَ اَنَّ...
  15. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    پہلا حکم نامہ: سلیم بن قیس کہتے ہیں : معاویہ نے اپنے تمام کارندوں اور والیوں کے نام ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں تحریر تھا کہ : جوکوئی بھی ابوتراب یا ان کے خاندان کی کوئی فضیلت بیان کرے ،میں اس سے بری الذمہ ہوں اور وہ میری امان اور حمایت سے محروم ہوجائے گا (کنا یہ ہے کہ اسے فوراً قتل کر دیا...
  16. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    کتب حدیث میں اس خطبے کا مضمون اور اس کے نقل کی کیفیت: امام حسین علیہ السلام کے خطبات میں سے ایک انتہائی اہم ، ولولہ انگیز اور تاریخی خطبہ وہ ہے جو آپ نے سن ۵۸ ہجری میں، معاویہ کی موت سے دو سال قبل ایسے حالات میں ارشاد فرمایا جب اموی حکومت نے امت اسلامی کو شدید ترین ظلم وستم اور خوف و ہراس سے...
  17. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    سر زمین منیٰ میں امام حسین علیہ السلام کا خطاب بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ اُنْشِدُکُمُ اللهَ اَ تَعْلَمُوْنَ اَنَّ عَلِیَّ ابْنَ اَبی طٰالبٍ کٰانَ اَخٰا رَسُوْلِ اللهِ - صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَ آلِہِ - حِیْنَ اَخیٰ بَیْنَ اَصْحٰابِہِ فَاَخیٰ بَیْنَہُ وَ بَیْنَ نَفْسِہِ وَ قٰالَ...
  18. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    عرض ناشر: شریعت کی بالا دستی ، دین کو تحریف (deviation) اور بدعتوں سے محفوظ رکھنا، اسلامی معاشرے میں احکام الہی کی ترویج و نفاذ اور معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام، ائمہ معصومین کی جد و جہد میں سر فہرست مقام پر رہے ہیں۔ تاریخ ائمہ پر نظر رکھنے والا، اور ائمہ کے اقوال و فرامین کا مطالعہ کرنے...
  19. صرف علی

    علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی علیھما السلام کا خطاب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی کا خطاب (امام حسین کا معروف خطبہ منیٰ اور اس کی تشریح وتوضیح ) تالیف محمد صادق نجمی ترجمہ علی مرتضی زیدی
  20. صرف علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    السلام علیکم پتا نہیں آپ لوگوں کو کس نے بولا ہے کے مولا کے مجازی معنی بھی ہوتے ہیں ۔مولا کو کوئی مجازی معنی نہیں ہے مولا کا ہر معنی معنی حقیقی ہے اور خود اس ہی کے لئے بنایا گیا ہے جیسے لفظ عین ہے اس کے بھی کافی سارے معنی ہیں اور تمام کے تمام معنی حقیقی ہیں ۔ میرے خیال میں سب سے پہلے ہمیں عربی...
Top