نتائج تلاش

  1. صرف علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    سلام علیکم بحث ہونی چاہیے مگر تعمیری ناکہ تخریبی ۔کیا ہی اچھا ہوتا کہ باذوق صاحب پہلے مولا کہ ان تمام معنی کو ذکر کرتے پھر لفظ مولا کی مادہ کے اوپر اور پھر ترکیب میں خود مولا کیا صیغہ ہے تو اچھا ہوتا ۔ پوسٹ پڑھ کر صرف یہ پتا چلا کے باذوق نے صرف لفظ مولا کے چار معنی کو ذکر کیا ہے جب کے عرب...
  2. صرف علی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    السلام علیکم علوی صاحب آپ کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ اور دعا گو ہوں کے آپ کو انشائ اللہ اور بھی کامیابی نصیب ہو ۔ والسلام
  3. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    السلام علیکم ابن حسن صاحب جس بات کو آپ نے کوڈ کی ہے اس کو صرف قیاس ہی کہا جاسکتا ہے کیوں کہ آپ نے بندہ اور خالق کو ایک کرنے کی کوشش کی ہے ۔ یہ ایک اصطلاحی جملے ہوتے ہیں جس کا مفھوم صرف یہ ہوتا ہے کے آپ کے فضائل اور خصوصیت بہت زیادہ ہیں ۔ اور جہاں تک طالوت صاحب کی بات کا تعلق ہے شاید آپ نے...
  4. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    سلام اخر بغص کی بھی حد ہوتی ہے ۔ شاید آپ نے تاریخ نہیں پڑی ہے اس لئے اسی باتیں کررہے ہیں ۔ آپ کی بات اس وقت ٹھیک ہوتی جب امیر المؤمینین علیہ السلام کی ولدہ محترمہ کعبہ کے دروازے سے خانہ کعبہ میں داخل ہوتی مگر وہ دروازے سے داخل نہیں ہوئی تھی بلکہ ان کے لئے کعبہ کی دیوار میں جگہ پیدا ہوئی تھی اور...
  5. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    بیس رمضان کی رات : محمد بن حنفیہ کہتاہے :میرے والدنے فرمایا: مجھے میری اس جگہ جہاں میں ہمیشہ نماز پڑھتا ہوں منتقل کرو ۔ ہم نے آپ ؑ کو اس جگہ منتقل فرمایا۔ امام حسین علیہ السلام نے روتے ہوئے فرمایا:باباہمارے لئے آپ کے بعد کون ہے ؟ آج ایسا ہی دن جس طرح ہم نے اپنے جدبزرگوار کو کھویا تھا؟ امام...
  6. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    ٣۔قتل کی سازش کو اجراء کرنے والے افراد: جب گروہ خوارج نے اپنے استدلال کے ذریعے اس بات کو یقینی کرلیا کہ ان لوگوں کو قتل ہونا چاہئے تو اس کے اجراء کے لئے انہوں نے مکہ میں ایک جلسہ تشکیل دیا اور اس جلسہ میں مسلمانوں کے رہبروں کے بارے میں تفصیلی گفتگوکی اور ان کے انجام دیئے ہوئے کاموں کو...
  7. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    فضائل علی علیہ السلام : فضائل ومناقب امام علی ؑ کسی کتاب یا نوشتہ جات میں نہیں سمائے جاسکتے اگر حضرت علی ؑ کے فضائل بیان کرنے کے لئے دریا سیاہی اور دنیا کے سارے درخت قلم کا کام انجام دیں تو پھر بھی کم پڑے گا اورکاغذ قلم سیاہی اتمام تک پہنچیں گے مگر علی ؑ کے فضائل ختم نہیں ہونگے ۔ ہم فقط...
  8. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    حضرت علی علیہ السلام کے اسماء القاب و کنیہ: حضرت علی علیہ السلام کی والد گرامی حضرت فاطمہ بنت اسد نے آپ ؑ کا نام حیدر رکھاتھا(بحار الانوار ج ٣٥ ص ٤٥٢،الارشادص٩۔)جیسا کہ آپ خود فرماتے ہیں : انا الذی سمتنی امی حیدرا۔ آپ کے کنیہ ابو الحسن ابو تراب اور آپ ؑ کے القاب بہت زیادہ ہیں جن میں سے سب...
  9. صرف علی

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    شہادت حضرت علی علیہ السلام حضرت علی علیہ السلام کی ولادت: حضرت علی علیہ السلام کی خصوصیات میں سے ایک منفرد خصوصیت آپ کی خانہ کعبہ کے اندر ولادت ہے ۔یہ حضرت علی علیہ السلام کی مخصوص خصوصیت ہے نہ اس سے پہلے کسی کویہ شرف نصیب ہوا ہے اورنہ اس کے بعدہوگا ۔یہ کرامت اور معجزہ الہی ہے جو ذات احدیت...
  10. صرف علی

    40 چہل احدیث

    اگر آپ لوگ چاہیے تو میں علم حدیث کے حوالے سے ایک کتاب یہاں پوسٹ کرسکتا ہوں کے علم حدیث کیا ہے اور کیسے جان سکتے ہیں کہ کس حدیث کو قبول کرنا چاہیے ۔
  11. صرف علی

    40 چہل احدیث

    بات باذوق کی درست ہے کہ قرآن میں نماز کا مکمل طریقہ بیان نہیں کیا گیا ہے
  12. صرف علی

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ہاں اور لوگ ہواؤں کو خوش آمدید بول رہے ہیں
  13. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    مجھے افسوس ہے کہ یہ کتاب میں کامل پیش نہیں کرسکا کیوں کہ میرے پاس صرف یہی تک اس کتاب کا مواد موجود تھا اگر کسی اور کہ پاس ہے تو اس کو مکمل کردے ۔شکریہ
  14. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    یہی وجہ ہے کہ قرآن میں ہمیں دو طرح کی آیات نظر آتی ہیں آیات آفاقی اور آیاتی انفسی۔ آیات آفاقی یعنی جو انسانی وجود سے باہر ہیں دیگر انسانوں کی خلقیت آسمان زمین ستارے پہاڑ سمندر نباتات حیوانات وغیرہ۔ لیکن آیات انفسی یعنی جو خود وجود انسانی میں موجود ہیں۔ قرآن کے نزدیک آیات انفسی کی اہمیت آیات...
  15. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    باب دہم دین کی پیدائش کے بارے میں قرآنی نظریہ متعدد نشستوں میں ہم نے اس سلسلے میں گفتگو کی ہے کہ مذہبی عمرانیات کے لحاظ سے انسان کے دین و مذہب کی طرف رجحان یا دین و مذہب کی پیدائش کے بارے میں مختلف نظریات کیا ہیں؟ خاص طور پر ان حضرات کی باتوں کی روشنی میں ایک چیز واضح ہوتی ہے کہ جس نے بھی جو...
  16. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    اب ان صاحب نے جو مختلف اقوال و آراء نقل کی ہیں‘ جب اس نظریے کو نقل کرتے ہیں تو زیادہ رد نہیں کرتے‘ صرف اتنا کہتے ہیں کہ البتہ یہ نظریہ بھی شکوک و شبہات اور اعتراضات سے خالی نہیں ہے‘ لہٰذا ڈورکہیم کے پیروکاروں نے گویا اس کی اصلاح کر دی ہے (یعنی دورکہیم کے پیروکاروں کا اصلاح شدہ نظریہ غلطیوں سے...
  17. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    باب نہم دین کے نقطہ آغاز کے بارے میں ڈورکہیم کے نظریے کا جائزہ چھٹا نظریہ کہ جو دین اور مذہب کی پیدائش کے سرچشمہ کے بارے میں مذکورہ مثال میں بیان کیا گیا ہے‘ اس کا عنوان ہے ”بازگشت بہ از خود بیگانگی“۔ اس عنوان کے تحت فرانس کے ایک مشہور ماہر عمرانیات ڈورکہیم کا ذکر کیا گیا ہے۔ پیدائش مذہب کے...
  18. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    علاوہ ازیں مارکسسٹوں کے نظریے کے مطابق آپ طبقاتی تفاوت کو ختم کر دیں تو دین خود بخود ختم ہو جائے گا‘ یعنی ضرورت نہیں ہے کہ آپ دین کے خلاف جنگ کریں۔ ان کی منطق یہ ہے کہ طبقاتی امتیازات کو ختم کر دیں‘ سوشلسٹ معاشرہ تشکیل دیں‘ دین کا وجود خود بخود ختم ہو جائے گا۔ جبکہ اس کا غلط ہونا خود سوشلسٹ...
  19. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    باب ہشتم دین فطری ہے کہا جا سکتا ہے کہ آپ نے یہ چاہا ہے کہ یہ ظاہر کریں کہ یہ بیان دین کی مختلف توجیہہ و تعبیر ہے (استاد شہید کے خطاب سے قبل حسب معمول مذکورہ مقالے کے جائزے کا سلسلہ جاری رہا)‘ جبکہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ تینوں مختلف تعبیریں نہیں ہیں‘ بلکہ ہر ایک نظریے اور مفروضے کے کسی...
  20. صرف علی

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    گسٹ کانٹ اور اسپنسر کا نظریہ مذہب جہالت کا نتیجہ ہے۔ یہ جو کہا جاتا ہے کہ مذہب جہالت کا نتیجہ ہے‘ مجموعی طور پر یہ بات دو طریقوں سے بیان ہوئی ہے۔ اگسٹ کانٹ کا نظریہ اسپنسر اور دوسرے لوگوں کے نظریے سے مختلف ہے‘ اگسٹ کانٹ کا نظریہ تعلیل حوادث پر مبنی ہے۔ اس کی مراد یہ ہے کہ طبیعی طور پر انسان...
Top