نتائج تلاش

  1. فرخ

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    بات آسانی یا مُشکل کی نہیں‌زین، یہ سوچیں کہ اگر ہزاروں خواہشوں میں‌سےہر خواہش پر دُم نکلے تو کیا ہوگا۔۔۔ :noxxx:
  2. فرخ

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    السلام و علیکم فرخ بہت بہت مبارک ہو، اللہ شاد باد رکھے۔ آمین اور آپکے ہم نام ہونے کے ناطے ، مجھے بھی مبارک ہو:blushing::grin::star:
  3. فرخ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    عارف، بہت شکریہ، یہ وڈیو کافی مفید ہے۔
  4. فرخ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    میں دراصل بہت دنوں سے کلک کے بارے میں‌سوچ رہا ہوں‌کہ اسکے فونٹ اس کے پروگرام میں‌ایک گرافکس لائبریری کی طرح‌کام کرتے ہیں۔ اور ہمارے پاس گو کہ بہت خوبصورت فانٹ کا خزانہ جمع ہوچُکا ہے، مگر خطاطی والا کام اب بھی کلک جیسے پروگرام یا کسی گرافکس کے کام کا مرہونِ منت ہے۔ القلم پر شاکر القادری بھائی کی...
  5. فرخ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    بہت شکریہ، مجھے دراصل وولٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش زیادہ ہے کہ دراصل اسکا کام ہے کیا؟ فانٹ بنانے کے پروگرامز کے ساتھ یہ کیا خدمت سرانجام دیتا ہے؟
  6. فرخ

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    آدھا کراچی اور باقی پورا پاکستان
  7. فرخ

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    ظاہر ہے، آپ کو تو اچھا ہی لگے گا۔ قتل و غارت جو کرواتا ہے، بھتہ وصولی کا بھی قائل ہے۔ اپنے مخالفین پر الزامات اور ان کو قتل کروانا اسکے بائیں‌ہاتھ کا کھیل ہے۔ کراچی کا بیڑہ بہت خوبی سے غرق کر رہا ہے اور تو اور یہ سب کچھ وہ برطانیہ کی گود میں بیٹھ کر کرتا ہے۔ اسکی حکومت اتنی اعلٰی ہے کہ انصاف...
  8. فرخ

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    الطاف ساڈا شیر اے۔ دُم لگن دی دیر اے۔۔۔ (الطاف ہمارا شیر ہے دُم لگنے کی دیر ہے) :rollingonthefloor:
  9. فرخ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    پھر ان سافٹ وئیر کے اصل نام ہی بتا دو اور اصل سائٹ بھی ہو تو اچھا ہے۔ اب یہ لوگوں کی مرضی ہے کہ ان کے ہیک یا کریک تلاش کرتےہیں‌یا میرے جیسے جو ان کو سیکھنے یا کم از کم جاننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ :battingeyelashes:
  10. فرخ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    یہ کوئی بہت خفیہ علم ہے جو ذاتی میں دیا گیا ہے:confused: اچھا ہوتا باقی لوگ بھی فائدہ اُٹھاتے اس سے:notlistening:
  11. فرخ

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    اس میں‌قربان ہونے کی کیا ضرورت پڑ گئی شمشاد بھائی ؟:confused::eek:
  12. فرخ

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    اس بات کو تھوڑا سا اور وسعتِ نظر سے دیکھیں تو دراصل کمزور (چاہے مرد ہو یا عورت) پر تشدد پوری دنیا میں پایا جاتا ہے۔ اور عورت دراصل اسی وجہ سے تشدد کا شکار نظر آتی ہے۔ ورنہ جہاں جہاں عورت نے قوت پکڑی، وہاں پر اس پر تشدد نہیں‌کیا جاسکا۔
  13. فرخ

    مس کال دینے کا انجام

    میرا خیال اے، دو ٹنگا والیاں مجھاں آپس وچ تے چار ٹنگا والیاں آپس وچ بھیناں ہو سکدیاں نیں، پر انیاں دونآں قسماں دی آپس وچ نئیں بندی۔ بشک جا کے نچن والی مجھ کولوں پوچھ لَو
  14. فرخ

    ہرااااااااااااااااااااااا اا ہم جیت گئے

    جی بالکل بہت بہت مبارک ہو۔ پاکستان انشاءاللہ چیمپین ٹرافی بھی جیتے گا۔ اور اگر نہ بھی جیتے، تب بھی غم نہیں۔ مجھے انڈیا کو ہرانے کی سب سے زیادہ خوشی ہے۔۔۔۔ اللہ میرے پاکستان کو ہر میدان میں‌ اعلٰی قسم کی فتح عطا فرمائے۔ آمین
  15. فرخ

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    جاہلیت کی انتہا ہے۔ کسی بھی خاتون پر عصمت فروشی کا الزام لگانے کے لئے گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر یہاں گواہان موجود تھے، تو پھر سیدھا سیدھا قانون سے رجوع کرنا چاہئیے تھا، خود ایسی گھٹیا حرکت کرنا سراسر جاہلیت ہے۔
  16. فرخ

    مس کال دینے کا انجام

    اور ہوسکتا ہے دوٹانگوں والی بھینس کو ٹکر مار کر جگالی میں‌مصروف ہو جائے :rolleyes:
  17. فرخ

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    میں یہاں ہونے والی کنفیژن پر معذرت چاہتا ہوں: اس جملے کا آخری حصہ "اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی اور کو نبی کہنا کفر میں ہی شامل ہے۔" الگ لیا جائے۔ اور اسی وجہ سے میں نے بدعت کی تعریف الگ کر دی تھی۔ مگر شائید میرے پورے جملے کا مطلب ملا جلا بن گیا۔ میں دونوں پوائینٹ کو الگ...
  18. فرخ

    مس کال دینے کا انجام

    :blushing::idontknow::wasntme: ویسے عارف کریم میں اور محاورے والی بھینس میں فرق کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ اسکے لئے بھینس کی تعریف ضروری نہیں تھی، میں نے خود آج تک کسی بھینس کا نام عارف کریم نہیں سُنا، بلکہ کسی بیل کا بھی نہیں سُنا تھا :noxxx:
  19. فرخ

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    محترم، ایک بات ہمیشہ ذھن میں‌رکھا کریں کہ دین کی تکمیل کے بعد اس میں‌تحریف کرنا، نئی چیزیں‌ایجاد کرنا (بدعات وغیرہ، اور اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی اور کو نبی کہنا کفر میں ہی شامل ہے۔ بدعات کے بارے میں‌حدیث میں‌یہ بالکل واضح ہے کہ جس نے ہمارے دین میں کوئی نئی چیز ایجاد...
Top