عارف دونوں کا ایک جیسا کام کرنا بہت مشکل ہے۔ جعلی والے کی سپیڈ اکثر کم ہوتی ہے اور جعلی والے کی پلیٹیں اکثر جلدی گھس جاتی ہیں۔
جبکہ اصلی والا دیر پا اور سپیڈ مین بہت اچھا ہوتا ہے۔
میں نے اپنا وارد کا نمبر زونگ پر پورٹ کروا لیا ہے۔ اور اس خوشی میں زونگ نے 75 روپے کا مفت بیلنس بھی دیا ہے (یہ ہر پورٹ کرنےوالے کو ملتا ہے ویسے(۔۔
مگر اسلام آباد میں زونگ کے سگنلز نے بہت مایوس کیا۔ اکثر بات کرتے ہوئے سگنل ٹھیک نہیں آرہے ہوتے اور آواز لڑکھڑاتی ہوئے کئی دفعہ کال ہی کٹ جاتی ہے۔
فی...
ہا ہا ہا
متحدہ کے حمائیتی جو مسلسل آفت کے سوالات کے جوابات دینے میں بری طرح ناکام ہو رہے تھے، اب یقینا کچھ سکون کا سانس لے رہے ہونگے، کیوں نہ لیں، انھیںجن کا انتظار تھا، وہ آہی گئیں۔جو بات کا رُخ موڑنے کی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ مگر غور سے دیکھئے باقی متحدہ کے ناکام حمائیتوں کی طرح یہ بھی آئین...
یہ بات میںنے بھی سُنی ہے۔ پہلے زونگ کا سُنا تھا کہ ٹیلی نار کو خریدنے والا ہے، اب وارد کا سُن رہا ہوں۔
لیکن مجھے یہ سیکیورٹی کی وجوہات نہیں لگ رہیں۔ جیسا عارف نے بتایا کہ یہ کمپنی، اپنے گھر کے ملک میں ہی اپنی مارکیٹ کھوچُکی ہے، تو کچھ معاملہ یہاں بھی ایسا ہی لگ رہا ہے۔
شاکر بھائی
یہ پیکج صرف انہی لوگوں کے اچھا ہے جن کے دس کے قریب دوست یا فیملی ممبر ہوں اور انہیں دن کے اوقات میں کالز نہ کرنی ہوتی ہوں۔
ورنہ یہ ان لوگوں کے لئے بہت مہنگا پڑتا ہے جنہیں دن کے اوقات میںہی اصل کالز کرنی ہوتی ہیں۔
خصوصا شادی شدہ حضرات،جنہیں شادی کے بعد رات کو لمبی کالز کرنے کی...
اگر تلاش کیا جائے تو ایم ایس ورڈ کی بجائے آپ کو آفس کے دوسرے سافٹ وئیر بھی مل جائیں گے جو مفت میں ہیں اور اردو تو اب نستعلیق کی آب و تاب کے ساتھ ونڈوز میں دستیاب ہی ہے۔
مثلا، آپ اوپن آفس استعمال کرکے دیکھیں۔ گرافکس کے لئے Gimp وغیرہ جیسے کافی ٹولز مل جاتے ہیں۔
میرا خیال ہے پبلشنگ کے لئے...
بھائی جی، جب سے اردو ونڈوز میں ملی ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہاں بہت سے دوستوں کی محنتوں کےنتیجے میں اردو فونٹ کی ورائیٹی دستیاب ہو گئی ہے، اردو کے کسی خاص سافٹ وئیر کے استعمال کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔
صرف گرافکس میں اردو لانے کے لئے Gimp وغیرہ جیسے مفت کے پروگرامز میں سارا کام آسانی سے ہوجاتا ہے۔...
ان کے پاس آپ کی باتوں کا جواب ہوتا تو پہلے دے دیتے۔
اب یا تو تلاش میںلگے ہوئے ہیں یا پھر راہ فرار اختیار کریں گے۔ اور یہ "مستقل قومی مصیبت" کے لوگوں کا پرانا طریقہ ہے۔
اکیلے کراچی میںہونے والے فسادات اور بدامنی اور جرائم کی تعداد اتنی زیادہ ہے جتنی شائید پورے پنجاب میںبھی نہ ہو۔ ابھی حال ہی میں الطاف غدار نے پنجاب کے اوپر بات کرتے ہوئے اور پنجابیوںکا مذاق اڑاتے ہوئے ڈرامہ کیا بوریوںکی ایک اور دھمکی دی۔
ایم کیو ایم اور الطاف کاپنجاب کا نام لے کر سیاست کرنا...
ملائکہ جی، زونگ کا پوسٹ پیڈ پیکیج کافی کم لگ رہا ہے اور میں اپنا وارد کا نمبر اس پر لے جانے کا سوچ رہا ہوں۔
آپ کا زونگ کی کوالٹی کے بارے میںکیسا تجربہ ہے؟ اسکے سگنلز، آواز کی کوالٹی وغیرہ کیسی ہے؟
ہو سکتا ہے اللہ نے مجھے روحانی طور پر یہ سوال پہنچا دیا ہو :noxxx:
جیسا کہ فہیم نے بھی بتا دیا کہ اب سمیں بلاوجہ بند نہیں کی جاتیں اور لمبی مدت بعد بھی کام کر ہی ہوتی ہیں البتہ پری پیڈ کی مدت معیاد ختم ہونے کے بعد آپ اس سے کال اور ایس ایم ایس نہیں کر سکیں گی، مگر کال اور ایس ایم ایس وصول کر...
ان کے پراجیکٹس کے بارے میں تو آپ کو اوپر کافی اچھے جوابات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ موٹروے منصوبے نواز شریف کے شروع کردہ تھے، اور مشرف صاحب نے اپنے نام لکھوانے کی کوشش کی، جو بہرحال بری طرح ناکام رہی۔
کراچی آج بھی نعمت بھائی کے گُن گاتا ہے کیونکہ ان کا کیریکٹر، اس مصطفٰی کمال...
دوستو، بہت شکریہ اہم معلومات کا۔ ٹیلی نار اور موبی لنک کی تعریف میں نے بھی بہت سُنی ہے۔
کچھ دوستوں نے زونگ کو بھی ووٹ دیا ہے۔ اور میں نے اب سُنا ہے کہ زونگ، ٹیلی نار کو خریدنے والا ہے۔ زونگ کے سگنلز اور آواز کی کوالٹی کے بارے میں کیا تجربات ہیںآپ لوگوںکے؟
مجھے ابھی تک خبر کے لحاظ سے یہی ملا تھا۔ اگر تردید والی خبر ملی تو ضرور پوسٹ کروں گا۔ اور اگر اس سے پہلے آپ احباب میں سے کسی کو ملے تو آپ پوسٹ کردیجئے گا۔
شکریہ