نتائج تلاش

  1. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عمدہ تصویر ہے!
  2. عثمان

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    شیخ رشید بھی کابینہ میں بطور وزیر ریلوے شامل ہے؟ کیوں؟
  3. عثمان

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    کیا آپ آرگینک فوڈ استعمال کرتی ہیں؟ ورنہ اس سے آگے مصنوعی اور غیر مصنوعی کی تقسیم ازخود مصنوعی ہے۔
  4. عثمان

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    میں نے اسے واوین میں لکھا ہے۔ آپ کی فرسٹ لینگویج وہی ہوتی ہے جس میں آپ اپنے آپ کو بہتر بیان کرسکتے ہیں۔
  5. عثمان

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    یعنی زبان کے تلفظ اور لہجے ایک سے زائد ہوتے ہیں اس میں "اہل زبان" کی کوئی پابندی نہیں۔
  6. عثمان

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    ایسا ہوتا تو برطانوی انگریزی ہی انگریزی سمجھی جاتی۔ امریکی انگریزی حاوی نہ ہوتی۔
  7. عثمان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    باہر سے سرمایہ آ کر جو آپ کے ملک میں صنعت کو سپورٹ کرتا ہے اس کا فائدہ آپ کو بھی ہوتا ہے۔
  8. عثمان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ایسے کسی علاقے کا تعین کرنا قابل فہم نہیں کہ آپ وہ جگہ چھوڑ چکے ہوتے ہیں تو وہاں کا ووٹ کیا کاسٹ کرنا۔ بہرحال یہ موضوع کسی سیاسی دھاگے میں سہی۔ :)
  9. عثمان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    دھاگے کا موضوع کچھ اور ہے۔ اس لیے مراسلے میں تدوین کر دی ہے۔
  10. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شیروانی پہن کر حلف لیا گیا ورنہ سادگی کے کیسے کیسے قصیدے لکھے جانے تھے۔ :)
  11. عثمان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اب تو وہاں بیٹھے آپ کو پاکستان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی بھی سہولت ہے۔ :)
  12. عثمان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    ہیلی فیکس میں دھنک سویاں دستیاب ہیں۔ بس گزارہ لائق ہی ہے۔ پھینی ٹورانٹو ایریا ہی میں دستیاب ہوتی ہے۔
  13. عثمان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    ویسے اگر مقصد مقامی معیشت اور صنعت کو ترقی دینا ہو تو ان غیر ملکی برانڈز کے بارے میں کیا خیال ہے جن کی مینوفیکچرنگ پاکستان ہی میں ہو رہی ہے؟
  14. عثمان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    شان مصالحہ پاکستان سے باہر Pakistani Diaspora میں بھی کافی مقبول ہے۔ :) سویوں کا کوئی اچھا پاکستانی برانڈ؟ پھینی کا؟۔۔۔ محمد تابش صدیقی
  15. عثمان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    اللہ تعالی کی نعمتیں ہی اتنی ہیں کہ انتہا کیسے معلوم ہو۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کی طرف سے ہمیں دی گئی نعمتوں پر ہمارا اطمینان اور ہمیں ان کی سمجھ ہی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔
  16. عثمان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    مراسلہ حذف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ نفرت پھیلانے والی باتوں کے خلاف آپ کی تنقید بہت قابل تعریف ہے۔ آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کی باتیں پڑھ کر اطمینان رہتا ہے کہ تعصب سے پاک انسانیت کی قدر کرنے والے لوگ پاکستان میں موجود ہیں۔ ایک چھوٹا سا مسئلہ یہ ہے کہ آپ شاندار مراسلہ لکھنے کے بعد جوابی...
  17. عثمان

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    شائد ہی کوئی ناقد یہ تسلیم کرے کہ اس کی تنقید بے جا ہے۔
  18. عثمان

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    اول تو عمران خان خود ان نکات کے خلاف عمل کرتے رہے ہیں۔ بلکہ ان کی بیشتر سیاست اسی پر مشتمل ہے۔ دوسرا یہ کہ حکمران پر تنقید کے یہ معنی نہیں کہ اس کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کیا جا رہا۔ تیسرا یہ کہ حکمران بننے کے بعد تنقید اور بھی ضروری ہے اور یہ عین جمہوری رویہ ہے۔
Top