عمدہ تصویر ہے۔
بائیں طرف غالباً آئیندہ سڑک چوڑی کرنے کی غرض سے جگہ چھوڑی گئی ہے۔ تاہم پھر بھی درخت بجائے ایک ہی گرین بیلٹ کے الگ الگ رکھنے کی کیا تک ہوگی۔
اسی لیے مقام کے اعتبار سے یونیورسٹی قائم کرنا مشکل ہے۔ عجائب گھر یا آرٹ گیلری میں جامعہ کے آزاد ماحول کی نسبت لوگوں کی مصروفیت کم اور سکیورٹی اور کنٹرول بہت مناسب ہوتی ہے۔
میرے خیال میں ایسی سرکاری عمارتوں کو ان کی ساخت ، مقام اور تاریخ کے اعتبار سے عجائب گھر یا آرٹ گیلری میں تبدیل کر کے منافع حاصل کرنا آسان ہوتا ہے بجائے کہ عمارت کے ڈھانچے میں اتنی تبدیلی کر کے جامعہ میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جائے۔
وزیر تو یہ ہر دور میں رہا ہے۔ تاہم اب یہ حکمران جماعت کا حصہ بھی نہیں اور اس کی پارٹی کی سیٹ بھی ایک ہے۔ پھر ناجانے ایسی اہمیت دینے کی کیا ضرورت آن پڑی۔