نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیا سلیم ملک کو بھی دوسرا موقع ملنا چاہیے؟

    ڈِش انٹینا ہوگا۔ میرا خیال ہے کہ کیبل ٹی وی لاہور میں شائد ۱۹۹۸ میں متعارف ہوا تھا۔ :)
  2. عثمان

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    تعارف میں بھی کہیں غزل ہی نہ کہہ ڈالیں۔
  3. عثمان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    مشن کے آغاز سے قبل ہیلی فیکس کے ایک ہوٹل میں دو ہفتہ کے لیے sequestered ہیں۔
  4. عثمان

    کیا فضائی آلودگی وائرس کے پھیلنے میں معاون ہوتی ہے؟

    فضائی آلودگی غالبا اس لئے کم ہوئی ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹریفک اور کئی کارخانوں میں کام بہت کم ہوا ہے۔
  5. عثمان

    کامیڈی کا بے تاج بادشاہ

    نا صرف یہ کہ ذبان بلکہ متعلقہ ثقافت کو سمجھے بغیر کامیڈی سمجھنا مشکل ہے۔ اس کے بعد پھر بھی یہ ذاتی پسند نا پسند کی بات ہے۔ موازنے کی بنیاد کیا ہے؟ عمر شریف تو بہت دلچسپ نہ لگے۔ معین اختر کے شوز عمدہ تھے۔ امان اللہ واقعی بہت مزاحیہ تھے تاہم ان کے ڈرامے کچھ ایسے معیاری نہ تھے۔ جان سٹیورٹ، اور بل...
  6. عثمان

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چند افراد بیک وقت ایک سے زائد آئی ڈیز سے آن لائن ہوتے ہیں۔
  7. عثمان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویسے جہاں لوگ ویلنٹائن ڈے کے عادی ہوگئے وہاں عورت مارچ بھی برداشت کر لیں گے۔
  8. عثمان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    “مولوی مارچ” کی بھی خوب کہی۔ ایسے مارچ تو کوئی نئے نہیں البتہ کچھ نئے نعرے ضرور لکھے جا سکتے ہیں۔ مثلاً ۔۔ “تیرا جسم میری مرضی” “ایسے ہی چلنے دو” “ایسی کی تیسی”
  9. عثمان

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی اور طویل عمر نصیب فرمائے۔ آمین!
  10. عثمان

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    حکومتی کوشش تو شائد یہی ہو۔ دیگر لوگ کیوں اس کے حمایتی ہیں؟ کیا ایسی ہی پابندی اردو محفل پر بھی برداشت کریں گے؟
  11. عثمان

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    طالبان ریاست افغانستان، اس کے ریاستی اداروں، اس کی منتخب جمہوری حکومت، افواج افغانستان، اس کے قانون، قانون نافذ کرنے والے اداروں، اس کے نظام معشیت۔۔ کسی کو تسلیم نہیں کرتے۔
  12. عثمان

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    آپ مذکورہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو کس بات کا پابند کرنا چاہتے ہیں؟
  13. عثمان

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ڈان اخبار تو بلاشبہ پاکستان کا قدیم ترین اور معتبر ترین معیاری انگریزی اخبار ہے۔ مجھے تو تعجب ہے کہ اس پارٹی اور اس کے ٹرولز کی اتنی قابلیت کہ ڈان اخبار کا بغور مطالعہ کرتے ہوں۔
  14. عثمان

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    درست کہا۔ اول تو لفظ سرکاری ہی عجیب سا ہے۔ پبلک کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ پبلک کنٹریکٹ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ عوامی حصہ اور ادارے اس سے مستفید ہوں۔ حکومت اور حکومتی ذمہ داریاں کسی پارٹی کی میراث نہیں ہوتیں۔ اگر کوئی ادارہ یا عوام کا حصہ کسی پارٹی کے خلاف ہے تب...
  15. عثمان

    لیپ لینڈ سے

    آئس بریکر "نوکوں" سے نہیں بلکہ اپنے وزن سے برف صاف کرتا ہے۔
  16. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا اے لیول اور آئی بی کی سہولت وہاں نجی تعلیمی اداروں میں باآسانی دستیاب ہے؟
  17. عثمان

    مائرز برگز شخصی امتحان

    عمدہ! ابتدا میں درج خوبیاں محفل میں آپ کی شخصیت سے واقعی میل کھاتی ہیں۔ :)
  18. عثمان

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    ان کی ادارت تو بلاشبہ اعلی ہی ہے۔ تاہم یاد پڑتا ہے کہ چند برس قبل بھی ان کے پاس سپر موڈ کی ذمہ داریاں تھیں۔ :)
Top