نتائج تلاش

  1. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی تھی۔ تصویر میں بائیں جانب سڑک پر غالباً دو یو ٹرن ہیں۔ دونوں لین ایک ہی سمت میں ہیں تو پھر یہ شائد آگے آنے والے یوٹرن کو ظاہر کر رہا ہے۔ لیکن تب بھی محض ایک ہی لین میں یو ٹرن ہونا چاہیے۔ مزید یہ کھمبے پر سائن یوٹرن سے منع کر رہا ہے۔
  2. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    بہت عمدہ تصویر ہے اور خاص طور پر اس زاویے سے بہت اچھی ہے۔
  3. عثمان

    تعارف دو دہائی بعد

    تحریر سے اندازہ ہو رہا تھا کہ پہلی پوسٹ ڈاک جاپان ہی میں تھی۔ میکس پلانک انسٹیٹیوٹ بہت معروف ہے یا کم از کم اس کی کچھ شاخیں تو بہت نامور ہیں۔ وہاں کام کا تجربہ کیسا رہا؟ جاپان ، جرمنی اور فن لینڈ میں کام کا موازنہ کیسے کرتے ہیں؟
  4. عثمان

    تعارف دو دہائی بعد

    محفل میں خوش آمدید! :) میکس پلانک میں دورانیہ عارضی تھا یا پھر ترجیحات بدل گئیں؟
  5. عثمان

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    پاکستان کا یوم آزادی مبارک ہو! :)
  6. عثمان

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
  7. عثمان

    پرانا پاکستان

    ایچی سن کالج لاہور کا اپنا پرانا دوست یاد آ گیا۔ انتہائی نفیس اور سلجھی ہوئی شخصیت اور بہت دوستانہ اور عاجزانہ انداز۔ یونیورسٹی آف ٹورانٹو میں وہ آتے ہی پڑھائی اور رہائش دونوں پہلووٴں سے پوری طرح تیار تھا۔ اس کے کمرے کی نفاست اور عمدہ سلیقہ ہی سے معلوم ہوتا تھا کہ ایچی سن کالج اور اس کے ہاسٹل...
  8. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    میرا جب بھی کہیں سفر ہوتا ہے تو وہاں سڑکوں اور گلیوں میں چہل قدمی میں بھی کافی وقت صرف کرتا ہوں۔ عام سڑکیں اور گلیاں کسی شہر اور وہاں کی تہذیب کے ان پہلووٴں سے روشناس کراتے ہیں جو عموماً خاص ٹورسٹ مقامات میں اوجھل ہوتی ہیں۔
  9. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ابھی آگے ناگاساگی اور ہیروشیما کی تصاویر بھی آئیں گی؟
  10. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پیدل افراد کے لئے سگنل کافی فرق ہے۔ کینیڈا سمیت کئی ممالک میں ہاتھ کا نشان راہگیروں کو روکنے کی علامت ہے۔ کیا کبھی سکریمبل کراسنگ پر چلنے کا اتفاق ہوا؟ بائیں طرف کی سائیڈ واک پر سیاہ پول کیا سائیکل سواروں کے لیے ہیں؟
  11. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    زیبرے اور ہاتھی کی تصاویر سب سے عمدہ ہیں۔
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب! یہاں تو بہت رونق ہے۔
  13. عثمان

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آپ سے میں الگ سے سوال پوچھتا ہوں آپ کے انٹرویو کے دھاگے میں۔ سستی نہیں چلے گی۔ :)
  14. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    کیا تمام دن گاڑی ہی میں گذرتا تھا یا چہل قدمی کی بھی کچھ گنجائش تھی؟
  15. عثمان

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عمدہ تصاویر ہیں۔ :)
  16. عثمان

    مبارک ہو! :) اس پر تو الگ سے مبارکبادی دھاگہ کھلنا چاہیے۔ :)

    مبارک ہو! :) اس پر تو الگ سے مبارکبادی دھاگہ کھلنا چاہیے۔ :)
Top