نتائج تلاش

  1. م

    توں نہ کہندا، جو لوک کہندے سنڑ

    توں نہ کہندا، جو لوک کہندے سنڑ کہڑے او نال میرے رہندے سنڑ تھوڑا ویلا سنبھال کے لوکی چین سُکھ نال وی تے بیندے سنڑ ہاں کہ تکلیف جند دا حصہ سی سارے رل مل کے اوہنوں سہندے سنڑ ہیر نے راتیں چوری کھر بلانڑا راہ دے کتے پیریں پیندے سنڑ حسن اوہدا بیاں توں باہر سی میں کی اظہرے جو سارے...
  2. م

    میں تو صاحب بن گیا

    ھم بڑی مرنجاں مرنج قسم کی شخصیت کا تذکرہ لگتا ہے اور بڑی خوبی سے بیان کیا گیا ہے جی پر بندہ ہے کیہڑہ؟؟
  3. م

    ایک تازہ غمگین غزل،'' یہ جو اپنے ہیں، پراٴے ہوتے ''

    یہ جو اپنے ہیں، پراٴے ہوتے زخم کب کے ہی بھر آٴے ہوتے درد یوں جان نہ پھر لے پاتا اشک آنکھوں میں جو لآے ہوتے غیر تھے پھول تو کانٹے اپنے پھول جوڑے میں سجاٴے ہوتے غیر ہی کام جو آٴے آخر وہ ہی پلکوں پہ بٹھاٴے ہوتے اُس نے نفرت سے جو لکھے اظہر حرف تختی سے مٹاٴے ہوتے
  4. م

    ایک حمدیہ سی نعتیہ سی غزل،'' وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جائے'' اصلاح کی درخواست ہے

    لیجیے کچھ اور سجھاو آ گیا وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جاٴے بس یہ لازم ہے ذرا خود کو سنوارا جاٴے کیوں جلاتے ہو نشیمن کو، یہیں رہنا ہے جانب عقل بھی کوٴی تو خدارا جاٴے شان دیکھو کہ جہاں میرے محمد پہنچے نظر جاٴے نہ جہاں اورنہ نظارا جاٴے پھونک ڈالے نہ یہ ایمان کا شعلہ تُم کو میرے...
  5. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ، اصلاح کے لئے،'' وہ داغ داغ محبت، وہ عاشقی حیراں ''

    معذرت قبول کیجیے پر کچھ تبدیلیاں اور سوجھی ہیں اُستاد محترم، اب آپ فرمائیے عدو کے ساتھ وہ الفت کہ دوستی حیراں یہ داغ داغ محبت، کہ عاشقی حیراں نگاہ ناز کا انداز ساقیانہ سا چھلکتے جام پریشان ، مے کشی حیراں نگہ ملا کے اشاروں سے گفتگو اُس کی کہے بغیر وہ باتیں کہ خامشی حیراں سُروں کے...
  6. م

    ایک حمدیہ سی نعتیہ سی غزل،'' وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جائے'' اصلاح کی درخواست ہے

    او ہو اُستاد محترم مین واقعی فعلن باندھ رہا تھا، یوں دیکیے تو وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جاٴے بس یہ لازم ہے ذرا خود کو سنوارا جاٴے مانگتے اُس سے نہیں، جو کہ ہے شہ رگ سے قریب عقل پر انس کی پردہ ہے، اُتارا جاٴے بے حسی کیا ہے یہ ناموس رسالت پر بھی اس کا احساس کیا کچھ تو خدارا جاٴے...
  7. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ، اصلاح کے لئے،'' وہ داغ داغ محبت، وہ عاشقی حیراں ''

    یہ فاٴنل ہے اُستاد محترم عدو کے ساتھ وہ الفت کہ دوستی حیراں یہ داغ داغ محبت، کہ عاشقی حیراں نگاہ ناز کا انداز ساقیانہ سا وہ مے کے جام پریشان، مےکشی حیراں نگہ ملا کے اشاروں سے گفتگو اُس کی کہے بغیر وہ باتیں کہ خامشی حیراں سُروں کے نام پہ بکھرا وہ شور غل جس سے ترانہ سنج پریشان، نغمگی...
  8. م

    ایک حمدیہ سی نعتیہ سی غزل،'' وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جائے'' اصلاح کی درخواست ہے

    کچھ تبدیلیاں وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جاٴے بس یہ لازم ہے ذرا خود کو سنوارا جاٴے مانگتے اُس سے نہیں، جو کہ ہے شہ رگ سے قریب عقل پر انس کی پردہ ہے، اُتارا جاٴے بے حسی کیا ہے یہ ناموس رسالت پر بھی اس کا احساس کیا کچھ تو خدارا جاٴے شان اُنکی تھی جہاں میرے محمد پہنچے نظر جاٴے نہ...
  9. م

    ایک حمدیہ سی نعتیہ سی غزل،'' وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جائے'' اصلاح کی درخواست ہے

    استاد محترم یہ تقطیع دیکھیے تو 22-2211-2211-2212 بس۔۔ن۔۔بی۔۔پا۔۔۔۔۔۔ک۔۔ک۔۔سم۔۔مت۔۔۔۔ن۔ا۔۔شا۔۔را۔۔۔۔جا۔۔ٴے
  10. م

    ایک حمدیہ سی نعتیہ سی غزل،'' وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جائے'' اصلاح کی درخواست ہے

    وہ بھی ملتا ہے اگر دل سے پکارا جاٴے بس یہ لازم ہے ذرا خود کو سنوارا جاٴے اُس کے احسان سمجھنے میں بڑی بھول ہوٴی بوجھ بڑھتا ہی رہا، کچھ تو اُتارا جاٴے بے حسی ہم نے روا رکھی عبادت تک میں اب ہی احساس کیا کچھ تو خدارا جاٴے شان اُنکی تھی جہاں میرے محمد پہنچے چاند پہنچا نہ جہاں اور نہ ستارا...
  11. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ، اصلاح کے لئے،'' وہ داغ داغ محبت، وہ عاشقی حیراں ''

    کچھ تبدیلیاں اور :) عدو کے ساتھ وہ الفت کہ دوستی حیراں یہ داغ داغ محبت، کہ عاشقی حیراں نگاہ ناز کا انداز ساقیانہ سا سبو بھی جام پریشان، مےکشی حیراں نگہ نگہ میں اشارے ہزار کر دینا کہے بغیر وہ باتیں کہ خامشی حیراں سُروں کے نام پہ بکھرا وہ شور غل جس سے ترانہ سنج پریشان، نغمگی حیراں...
  12. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    اُس طرح سے یوں ہو سکتا ہے :angel: دک-کا-سو-رج-غم-کا-با-دل-جا-ئے-گا فعلن-فعلن-فعلن-فعلن-فعلن-فع اب-کہ-سا-ون-گٹ-گٹ-کر-تڑ-پا-ئے-گا فعلن-فعلن-فعلن-فعلن-فعلن-فع ہو جائے گا جیون جیسے خالی پھر ہاتھوں کو وہ جھٹکے گا ، اور جائے گا پھولوں کی باتیں کرنے سے حاصل کیا پھولوں سے حاصل کیا کچھ ہو پائے گا
  13. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    بلا شک :battingeyelashes:
  14. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    جٹ - ک-گا-وہ فاعلاتن ہا-ت-چل-تا فاعلاتن جا-ء-گا فاعلُن
  15. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    فاعلاتن ÷ فاعلاتن÷ فاعلُن
  16. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    آپ تو جانتے ہیں کہ میں سیکھنے والوں میں ہوں ، مبتدی ہوں ، میری رائے تھی ،جو پیش کر دی، آپ فرمائیے
  17. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    آداب عرض ہے جی
  18. م

    برائے اصلاح...تین شعر

    بہت خوب لکھتی ہیں عینی، کچھ تجاویز ہیں اگر قبول کیجیے گا :) دکھ کا سورج، غم کا بادل چھائے گا اب کے ساون برسے گا، تڑپائے گا بیتے گا وہ لمہہ کیسے جیون کا جھٹکے گا وہ ہاتھ، چلتا جائے گا پھعلوں کی میں باتیں کیونکر کرتی ہوں وہ بکھرنے سے نہ ہی رہ پائے گا
  19. م

    برائے اصلاح....

    دینے والا لینے والے کے ظرف پر نظر نہیں رکھتا، کیونکہ وہ تو ہوتا ہی تہی دامن ہے، صرف اللہ ہی بدلہ عطا کر سکتا ہے جی
  20. م

    برائے اصلاح....

    آپس کی بات ہے کہ مزمل شیخ بسمل علم جتنا سکھانے سے بڑھتا، پڑھنے سے بالکل نہیں، میری گزارش ہے کہ میری کوئی بھی غلطی دیکھیں تو ضرور بتایا کیجیے از راہ کرم
Top