نتائج تلاش

  1. م

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    اور یہ دوسرے غزل جناب صدر پیام آٴے ہیں اُس یار بےوفا کے مجھے اکیلا چھوڑ گیا تھا جو پار لا کے مجھے میں مانتا ہوں بڑی غلطیاں ہوٴیں مجھ سے تھکا نہیں ہے وہ سب کیوں بتا بتا کے مجھے فراز، روح سے کہنا مجھے اجازت دے تری زمین میں لکھنے کی شعر ، آ کے مجھے نہ جانے ایسی تھی خوبی کی بات کیا مجھ میں...
  2. م

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    السلام و علیکُم ، جناب صدر کی اجازت سے عرض کرتا ہوں، رنگ باقی ہے، روپ بھی ہے ابھی قربتیں، آگ، دلکشی ہے ابھی ہاں مجھے انتظار تو ہے مگر بات بن جاٴے گی، چلی ہے ابھی اُس کو کچھ وقت بھی تو دینا ہے اول اول کی دوستی ہے ابھی زندگی اور تجھ سے کیا چاہوں؟ وہ مرا تھا بھی اور وہی ہے ابھی آس کب سے...
  3. م

    میں تو پاگل ہوں ، ذرا دیر گوارا کرنا ضبط جب حد سے گزر جائے، اشارا کرنا

    میں تو پاگل ہوں ، ذرا دیر گوارا کرنا ضبط جب حد سے گزر جائے، اشارا کرنا
  4. م

    ایک ہلکی پھلکی سی معصوم سی نظم،'' آو باتیں کرتے ہیں''

    آو باتیں کرتے ہیں آو باتیں کرتے ہیں تیرے، میرے ،اُسکے سانجھے درد کی باتیں ہندو، مسلم ، سکھ ،مسیحی فرد کی باتیں درد کی باتیں آو باتیں کرتے ہیں کالے، گورے، پیلے ہو یا ذرد کی باتیں درد کی باتیں آو باتیں کرتے ہیں پتے، بوٹے، گلشن، ڈالی ورد کی باتیں درد کی باتیں آو باتیں کرتے...
  5. م

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    ایک رائے ہے گر قبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا جو تُم کو میں نے، کیا کیا گناہ ہے آئے ہو طیش میں مجھے چھوڑا تباہ ہے گو جس جگہ بھی پہنچا، تُم آگے نکل گئے منزل بنا چکا ہوں ، تری جو بھی راہ ہے باقی اشعار اسی طرح سے کوشش کر لیجیے:angel: آداب
  6. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    اور یہ بھی کہ اگر اسے مفعول مفعول مفعول فع کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟؟
  7. م

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    یا یوں دیکھ لیجیے بول پڑنا ہی حماقت کا ہے اظہار یہاں بےوقوفوں کے کبھی سینگ نہیں ہوتے ہیں
  8. م

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    آداب عرض ہے ملتی رہتی ہیں جزائیں بھی سزائیں بھی ہمیں ہم وہی کاٹتے رہتے ہیں جو ہم بوتے ہیں اپنی باتیں ہی حماقت کا ہیں اظہار مگر چپ رہیں ، اتنے ذہیں لوگ نہیں ہوتے ہیں
  9. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    اُستاد محترم الف عین صاحب اگر اجازت دیں تو اسے بحر الاظہری کا نام دیتے ہیں :angel: اگر غزل کے بارے کچھ عمومی رائے بھی مل جاتی تو
  10. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ کچھ اظہار خیال فرمائیں محمد وارث الف عین
  11. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تنقید و تبصرہ،'' ہجر کا وصل کی شب سے ہی گماں کیوں بولو؟ ''

    ہجر کا وصل کی شب ہی سے گماں کیوں، بولو؟ پاس ہو کر بھی نہیں تُم ہو یہاں کیوں، بولو؟ بات مشکل تھی جو آسانی سے کہہ دی تُم نے ہو نہیں پائی وہ چہرے سے عیاں کیوں، بولو؟ میں وفاوں پہ تری شک تو نہیں کر سکتا پر زمیں غیرپہ قدموں کے نشاں ، کیوں بولو؟ حال دل اُس کو سنانے کا ارادہ کر کے کہنے لگتا ہوں،...
  12. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    محترم محمد وارث صاحب اگر غزل پر کچھ تبصرہ عنایت ہو جاتا تو :)
  13. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تنقید و تبصرہ،'' ہجر کا وصل کی شب سے ہی گماں کیوں بولو؟ ''

    محترم اُستاد الف عین صاحب میں کافی حد تک مطمئن ہوں جناب
  14. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    محترم جناب محمد وارث الف عین کیا نئی بحر بنائی جا سکتی ہے؟ اور اگر بحر بنانا ہو تو اُس کے قوائد اور قوانین کیا ہیں؟
  15. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تنقید و تبصرہ،'' ہجر کا وصل کی شب سے ہی گماں کیوں بولو؟ ''

    ہجر کا وصل کی شب سے ہی گماں کیوں بولو؟ پاس ہو کر بھی نہیں تُم ہو یہاں ، کیوں بولو؟ بات مشکل تھی جو آسانی سے کہہ دی تُم نے ہو نہیں پائی وہ چہرے سے عیاں کیوں بولو؟ میں وفاوں پہ تری شک تو نہیں کر سکتا چوکھٹ غیر پہ قدموں کے نشاں ، کیوں بولو؟ حال دل اُس کو سنانے کا ارادہ کر کے کہنے لگتا...
  16. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    کچھ تبدیلیاں اُس کی گلی سے گزرنا پڑا مرنا نہیں تھا، پہ مرنا پڑا گُل جب سے ناراض ہونے لگے خوشبو کا تاوان، بھرنا پڑا ہجراں میں اُس کے پئے ہی گئے کرنا پڑا، یہ بھی کرنا پڑا مجنوں بنے پھر رہے تھے کہیں اُس نے کہا تو سنورنا پڑا نگاہوں میں اُسکی گرے اس طرح سوچا تھا ڈوبیں، ابھرنا پڑا اعلان...
  17. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    جناب من ہم تو مبتدی ٹہرے متقدمین کے نقش پا پہ چلنا مقدر ٹہرا، اب اُن کی اقتدا میں اتنا حق تو ملنا ہی چاہیے نا؟
  18. م

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    معذرت مین یہی لکھنا چاہ ریا تھا، ابھی تدوین کی ہے جی ، شکریہ
Top