میں سوچتا ہوں
لکھا ہے جو کچھ،پڑھا ہے جو کچھ وہ کس لئے تھا،
کہاں سے پوچھوں!
وہ کس لیے ہے کسے بتاؤں!
مجھے عقیدوں کے خواب دے کر کہا گیا،ان میں روشنی ہے
چمکتی قدروں کی چھب دکھا کر مجھے بتایا یہ زندگی ہے
سکھائے مجھ کو کمال ایسے
یقیں نہ لا ئیں سکھانے والے اگر انہیں کو میں جا سناؤں
میں کہنہ آنکھوں کی...
میں تو ڈائنوسارز کی کوئی نسلیں سمجھا تھا۔ :rollingonthefloor:
بہرحال ساری کہانی سورس کوڈز کی ہے جیسا کہ فاتح بھائی نے بتایا ہے۔ اسے ظاہر کرنے کی صورت میں پروگرام اوپن سورس کہلائے گا ورنہ نہیں۔
حد ہو گئی حضور !!! آپ نے انڈیگو کا حوالہ کیوں دیا؟ اگر اتصالات کا دیتے تو میں تعریفوں کو پل باندھ دیتا ۔۔۔ یقین جانیں مجھے اتصالات کا لوگو بہت پسند ہے۔
موضوع سے ہٹ کر اگر آپ کو کورل ڈرا کا رجسٹرڈ استعمال کنندہ درکار ہے تو محفل کے رکن خاور بلال اس کے رجسٹرڈ رکن ہیں، ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
باقی موضوع کے مطابق یہ کہ پی ڈی ایف بنا کر ویکٹر حاصل کیا جا سکتا ہے، البتہ یہ تھوڑا لمبا طریقہ ہے۔
فہیم بڑے ظالم ہو تسی۔۔۔ اتنے خوبصورت پرندوں کو دیکھتے ہی رال ٹپکنے لگ گئی اور اسے بھوننے کی سوچنے لگے۔
یہ عزیز بیچارے نے اس کی جان بچانے کے لیے اسے حرام قرار دیا ہے :biggrin:
مغل بھائی! آپ نے اپنی تصاویر پر جو تبصرے کیے ہیں ان کو دیکھ کر میری حالت کچھ ایسی ہو رہی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
مطیع بیگ صاحب! لگتی تو بڑی خاصے کی چیز ہے لیکن اس کے استعمال کے حوالے سے بتائیے گا کہ کس طرح ہوگا۔ میرے کی بورڈ میں بدقسمتی سے القابات کی کلید نہیں ہیں۔ کیا یہ کورل ڈرا جیسے پروگرامز میں character inserting وغیرہ میں کام آئے گا؟
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساجد بھائی بہت خوب! ۔۔۔۔۔ عماد نستعلیق کے ڈیولپرز ذرا اپنی کمر کس لیں اور کچھ روز کے لیے اِدھر اُدھر ہو جائیں :biggrin:
ویسے مجھے تو ذیلی سرخی پر بھی شک ہو رہا ہے کہ وہ بھی کوئی دیکھا بھالا فونٹ لگ رہا ہے۔