نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    حضرت آپ نے خود ہی کہہ دیا کہ آپ نے 20 سال وہاں گزارے ہیں۔ اس کامطلب ہے کہ جفاکشی آپ کی روح میں بس گئی ہے۔ اب جس نے 20 برس شہر میں گزار دیے ہوں اس کو گاؤں میں رہنا کب آئے گا حضور؟ :sad2: اور یہ چوروں والی بات کچھ تفصیل کی متقاضی ہے، میں مدعا سمجھ نہیں پایا کہ آپ ازراہ مذاق کہہ رہے ہیں یا معاملہ...
  2. ابوشامل

    ویلنٹائن ڈے

    ظہور بھائی! رومانوی کھانوں کی آپ کو اسی دن سمجھ میں آئے گی جب آپ شادی کے بعد بیگم کو تحفہ دینے کے بارے میں سوچیں گے :biggrin:
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ادی جیہ! اللہ رحم کرے۔ ہم آپ کی اور تمام شہریوں کی حفاظت کےلیے دعاگو ہیں۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  4. ابوشامل

    تعارف ***السلام علیکم***

    ماشا اللہ! آپ کےمجموعے میں سے چند کتابیں تو بہت ہی زبردست ہیں جیسے محسن انسانیت، زاد راہ، راہ عمل، پردہ وغیرہ۔ البتہ ایک شکوہ ہے کہ آپ نے کتابوں کی کچھ تفصیل نہیں لکھی۔ جیسے کتاب کے مصنف وغیرہ کے نام۔
  5. ابوشامل

    ویلنٹائن ڈے

    محسن بھائی! بہت دنوں آپ کو (اور خود کو بھی) یہاں دیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے اور یہ خوشی اس لیے دو چند ہو گئی کہ آپ کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کو توپچی کی ملازمت مل گئی ہے۔ کیوں ٹھیک کہہ رہا ہوں؟ موضوع کے مطابق یہ کہ موصوف نے کبھی یہ دن نہیں منایا اور نہ ہی منانے کا ارادہ ہے۔ اس لیے...
  6. ابوشامل

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    گاؤں چند دن جا کر ٹھہرنے اور گھومنے پھرنے کے لیے تو بہت اچھی جگہ ہے لیکن مستقل بنیادوں پر وہاں زندگی گزارنا بہت کٹھن ہے۔ ہم آرام کے عادی شہری لوگ وہاں کی سخت محنت کی زندگی نہیں گزار سکتے (یہ میرا ایک سال کا تجربہ ہے)
  7. ابوشامل

    کیا انپیج میں یونی کوڈ فونٹ استعمال ہو سکتے ہیں

    خرید لیجیے، اسٹوڈنٹس پیکیج تین سے چار ہزار روپے کا ہے اور پروفیشنل ورژن (جس میں یونی کوڈ فونٹس بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں) 25 ہزار روپے کا ہے۔ :biggrin:
  8. ابوشامل

    محفل دنیا گائیڈ

    جیکب آباد، میرا آبائی شہر ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے کئی شہر جن کے نام قبل از تقسیم انگریزوں کے نام پر تھے، جیسے کیمبل پور، لائل پور وغیرہ، کے نام تو تبدیل کر دیے گئے لیکن یہاں کے انگریز افسر جنرل جان جیکب سے مقامی آبادی کو اتنی محبت ہو گئی کہ انہوں نے اصل نام "خان گڑھ" کو چھوڑ کر اپنے شہر کو جیکب آباد...
  9. ابوشامل

    موبائل فون میں اردو کی سپورٹ

    حضرت یہ آپ کا خیال ہی ہے :) ہم اپنی گناہگار آنکھوں سے اردو ٹی نائن لغت دیکھ چکے ہیں۔ اگر اردو کو رومن میں ہی لکھنا ہوتا تو ہمارا جواب ہوتا بھیا! ہم لنڈورے ہی بھلے :)
  10. ابوشامل

    موبائل فون میں اردو کی سپورٹ

    مزید تفصیلات یہاں دیکھ لیجیے: http://en.wikipedia.org/wiki/T9_(predictive_text) اور یہاں: http://www.nuance.com/t9/
  11. ابوشامل

    موبائل فون میں اردو کی سپورٹ

    آپ نے کبھی موبائل میں خودکار ٹائپنگ کا انگریزی طریقہ استعمال کیا ہے؟ وہ T9 ڈکشنری کہلاتا ہے۔ اس میں آپ کو تین یا چار مرتبہ لکھ کر مطلوبہ حرف لانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ کو جو لفظ لکھنا ہے اس کے حروف جس جس بٹن پر موجود ہیں اس کو ایک ایک مرتبہ دباتے جائیے لفظ خود بخود لکھا آ جائے گا۔ (آپ تجربہ...
  12. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے خاندان سے ایک ننھے سے ساتھی نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور ان کا مقصد پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ ان کے والد ایک معروف سیاح اور سفرنامہ نگار ہیں اور کئی دہائیوں کی سیاحت کے دوران حسین لمحات کو اپنے کیمروں میں قید کرتے رہے ہیں۔ اب ان کے صاحبزادے نے اپنے والد کی...
  13. ابوشامل

    Djenne مسجد

    ٹھیک ہے بھئی۔۔۔۔۔۔ ویسے اس مسجد کو دیکھ کر علامہ اقبال کا شعر یاد آتا ہوں: میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے میرے لیے مٹی کے حرم اور بنا دو !!!!
  14. ابوشامل

    Djenne مسجد

    بھائی میاں یہ تو جینے مسجد ہے۔۔۔۔۔ ٹمبکٹو کا بھی مجھے پتہ ہے کیا ہے لیکن یہ "ٹمبکٹو نما" کیا چیز ہوتی ہے؟؟؟ :hurryup:
  15. ابوشامل

    کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

    "کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو" کبھی ہمارے نام کے نیچے بھی لائبریری ٹیم ممبر جگمگاتا تھا ۔۔۔۔ اب نہیں :sad2::sad2::sad2::sad2:
  16. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    وارث بھائی آپ کی لائبریری تو نظر کو خیرہ کر رہی ہے۔۔۔۔ ماشآ اللہ ۔۔۔۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ ہماری تو بیشتر کتابیں "ای-لائبریری" کا حصہ ہیں۔ اگر کبھی موقع ملا تو حقیقی و برقی دونوں کتب کی فہرست یہاں پیش کر دیں گے۔ ویسے یہاں برقی کتب بھی کتابوں میں ہی شمار ہوتی ہیں نا؟
  17. ابوشامل

    ::۔۔ چڑیا گھر کی سیر ۔۔::

    واہ جی واہ ابوکاشان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو کاشان کے مزے کرا دیے۔
  18. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ادی جیہ! یہ معذرت والی بھلا کیا بات کر دی آپ نے؟ خیر مبارک
  19. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ابوکاشان، فاطمہ قدوسی اور مرک ! بہت شکریہ۔۔۔۔۔ دیر آید درست آید کے مصداق آپ لوگوں کی مبارکباد قبول فاطمہ! نام گھر والوں کی رضامندی سے رکھا گیا ہے۔ مرک کے لیے خاص طور پر لیٹ خیر مبارک :biggrin:
  20. ابوشامل

    Djenne مسجد

    فہیم میاں! یہ "ٹمبکٹو نما" کی کوئی تعریف ہی کر جاتے، کہ یہ کس سے ملتا جلتا ہوتا ہے اور کیا ہوتا ہے؟ :biggrin:
Top