نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    میرے خیال میں نقشہ جات کے اعتبار سے ہم تبدیلی کر سکتے ہیں۔ عام نقشہ جات ویکٹر میں ہوں تو بہتر ہیں لیکن جغرافیائی قسم کے پیچیدہ نقشے ریسٹر میں ہی بہتر رہیں گے۔ اس سلسلے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
  2. ابوشامل

    مودودی صاحب کے کتابچے

    محترم! آپ ایسا کریں اس ربط پر دیکھ لیں ۔۔۔۔ یہاں متفرق اسلامیات کے ذیل میں مولانا مودودی کے جتنے کتابچےموجود ہیں وہ دراصل اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات نامی کتاب کے حصے ہیں۔ ابتدائی اجزاء سے میں نہیں سمجھا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ بہرحال مختصراً یہ کہ مندرجہ بالا ربط (لنک) جتنے...
  3. ابوشامل

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    ایک تخلیقی شاہکار کے مٹنے کا سن کر بہت افسوس ہوا :(
  4. ابوشامل

    مودودی صاحب کے کتابچے

    اس کے علاوہ دو کتابیں Tajeed o Ahyay e Deen@@AMEPARAM@@/docinfo/9296682?access_key=key-wiyawumg45tqpcih6p0@@AMEPARAM@@9296682@@AMEPARAM@@key-wiyawumg45tqpcih6p0اور Sunnat Ki Ayini...
  5. ابوشامل

    مجسمے

    زیک! بہت اعلی تصاویر ہیں۔ لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ کیپشن بھی موجود ہوتا تو کچھ معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔ بہرحال بہت شکریہ تصاویر پیش کرنے کا۔
  6. ابوشامل

    مودودی صاحب کے کتابچے

    السلام علیکم شکیل صاحب! آپ نے مودودی صاحب کے کتابچے پیش کیے ہیں، اُن کے لیے بہت شکریہ۔ ویسے اطلاعاً عرض کرتا چلوں کہ "اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات" کے تحت جمع کیے گئے تمام کتابچے پہلے سے ٹائپ شدہ صورت میں موجود ہیں۔ اگر آپ انہیں ٹائپ کرنے کی زحمت اٹھا چکے ہیں تو میرا آپ کو مشورہ ہے...
  7. ابوشامل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    محترمہ! فائر فاکس میں "Alt کے ساتھ "+" دبانے سے نہیں بلکہ "Ctrl" کے ساتھ "+" دبانے سے زوم اِن ہوتا ہے۔
  8. ابوشامل

    مجسمے

    اور شمشاد بھائی! مجسموں کے حوالے سے اہم معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ
  9. ابوشامل

    مجسمے

    طالوت بہت خوب، مزا آ گیا! لیکن ایک بات بتاؤں دنیا کے مشہور ترین مجسموں کی تصاویر یہاں پیش کرنے کے قابل نہیں، اس لیے آپ کو غالبا کئی غیر مشہور مجسموں کا بھی سہارا لینا پڑا :biggrin: اور یہ جو برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے لگے مجسمے کی تصویر ہے یہ حضرت عیسی علیہ السلام کامجسمہ ہے اس کا نام ہے Christ...
  10. ابوشامل

    دامن کوہ کی تصویریں

    چند تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ یاسر صاحب! ہم مزید کے خواہاں ہیں ;)
  11. ابوشامل

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ! :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
  12. ابوشامل

    تعارف سید محمد نقوی

    نقوی صاحب! محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  13. ابوشامل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    محترم! تو اگلا ورژن کب جاری ہو رہا ہے۔ میرے خیال میں کچھ ماہ اور انتظار کر لیں تاکہ ایک ساتھ بھرپور اپ ڈیٹ آئے۔
  14. ابوشامل

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    شمشاد بھائی! جتنا آپ کا دل چاہے دیجیے ۔۔۔۔۔ :)
  15. ابوشامل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    علوی نستعلیق میں فریضہ لکھیں تو درست دکھائی دیتا ہے لیکن اگر جمیل نستعلیق میں لکھا جائے تو یہ فرئضہ بن جاتا ہے۔
  16. ابوشامل

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    حضور! نیکی اور پوچھ پوچھ؟
  17. ابوشامل

    دیوان ٹرانسپورٹ

    انہی "خان صاحب" نے ہی تو اس میں یہ "رنگینی" بھری ہے۔
  18. ابوشامل

    دیوان ٹرانسپورٹ

    بہت خوب نبیل بھائی۔ طبیعت ہری ہو گئی۔ :biggrin: چند اشعار نے تو واقعی دل جیت لیا۔ "کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ ملاقات تو ہوتا ہے مگر بات نہیں ہوتا" :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
  19. ابوشامل

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    واہ جی واہ بہت خوب۔۔۔۔ یہاں کراچی میں حیدرآبادیوں کی شادیوں میں بگھارے بینگن اور ڈبل کا میٹھا ضرور ہوتا "تھا" اب یہ رحجان کم ہوتا جا رہا ہے۔ آج سے قریباً 20 سال قبل کسی حیدرآبادی خاندان میں شادی ہو اور وہاں بگھارے بینگن، ڈبل کا میٹھا اور رائتوں کی ٹنکیاں نہ ہوں تو شادی شادی نہیں سمجھی جاتی تھی :)
  20. ابوشامل

    امجد اسلام امجد نئی نسل کا نوحہ - امجد اسلام امجد

    محترمہ! سال میں ایک کلام تو منتخب کرتے ہیں اگر وہ بھی عمدہ نہ ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔ !!
Top