نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میرے خیال میں مریم ویبسٹر کا کچھ نہیں ہو گا، کیونکہ اسی کے بالکل نیچے یہ لکھا ہوا ہے، جسے آپ نہایت سہولت کے ساتھ نظر انداز کر گئے ہیں کیونکہ وہ آپ کے پروپیگنڈا کے کام نہیں آتا۔ the belief that religion should not play a role in government, education, or other public parts of society واضح طور پر...
  2. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    الفاظ حقوق کی برابری کے ہیں۔ کیا آپ یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ عورت کو حقوق مرد سے کم ملنے چاہئیں؟ اعضائے عورت کی نمائش؟ کیوں بھئی، مارچ میں لوگوں نے منی سکرٹس اور نیکریں پہنی ہوئی ہیں کیا؟ یا آپ کے نزدیک ہر وہ عورت بائے ڈیفینیشن بے حیا ہے جو فل برقعہ بمع چہرے کے نقاب کے نہیں کرتی؟ نیز الفاظ...
  3. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہمارے عزیز دوست شاید ایک اور ازم کی بھی گنجائش نکال لائیں۔ I-dont-know-what-I-am-talking-about-ism
  4. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میں یہاں موجود کچھ لوگوں کی طرح الفاظ کے اپنی مرضی کے معانی طے کرنے کا عادی نہیں ہوں کیونکہ میرے نزدیک اس سے ابلاغ کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ چنانچہ آپ کسی بھی معیاری لغت سے چیک کر سکتے تھے کہ feminism /ˈfɛmɪnɪz(ə)m/ noun: feminism the advocacy of women's rights on the ground of the equality of the...
  5. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    چونکہ آپ سے یہ تو اب توقع رکھنا ممکن نہیں رہا کہ آپ سوشلزم کو مذہب کی طرح "اخلاق ومعاشرت،مابعدالطبیعی تخیلات وعقائد اور انسانی زندگی کے ہرشعبے میں رہنمائی کامدعی" قرار دینے سے پہلے اس پر کوئی ایسا لٹریچر پڑھیں گے جو کسی مولوی نے نہ لکھا ہو، تو آپ کو ایک آسان نسخہ بتاتا ہوں جس سے آپ اپنے دعوے کو...
  6. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    صاف پتہ چل رہا ہے کہ مضمون نگار اور اس کو سنجیدہ لینے والے اپنے زیر بحث موضوع سے کس حد تک واقف ہیں۔ I rest my case!
  7. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہاں بالکل۔ کسی کو انتہائی معتدل نوعیت کے اختلاف پر کفار کا دست و بازو قرار دے دینا تو بالکل توہین آمیز نہیں ہے۔ آپ کا مزاج واقعی توہین کرنے والا نہیں ہے۔
  8. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مسئلہ یہ ہے کہ دوسرا شخص اسلام کا جتنا بھی مطالعہ کر لے، آپ لوگوں کی نظر میں ہمیشہ کفار کا دست و بازو ہی رہے گا جب تک وہ آپ کی ہاں میں ہاں ملانے کی عادت نہ ڈال لے۔
  9. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کبھی false dilemma کی اصطلاح سنی ہے؟ کوئی شے اپنی ذات میں معتدل بھی ہو سکتی ہے کہ نہ اس کی بنیادیں مذہب میں ہوں اور نہ ہی وہ مذہب مخالف ہو۔ سوشلزم کا مختصر تعارف پیش کر چکا ہوں۔ صاف نظر آتا ہے کہ اس کا مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، نہ ہی یہ مذہب کے لیے کسی طرح کا خطرہ ہے۔ جو کتابیں آپ نے پیش کی...
  10. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میرا موقف تو ثابت ہو گیا، کیا ہر وہ شے جو مذہبی سورسز سے نہ پہنچی ہو، خواہ جتنی بھی بے ضرر یا معتدل ہو، اسلام کے خلاف اور اسلام کے لیے خطرہ بن جاتی ہے۔ پہلے عورت مارچ کے موضوع پر "اسلام" اور "کفر" کے معرکے ۔ اب تو سوشلزم بلکہ ہر ازم ہی کفر ہو گیا۔ ۔ حد ہے۔
  11. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عدنان عمر آپ شاید یہ تاثر دینے پر مصر ہیں کہ آپ جن چیزوں کے متعلق بات کر رہے ہیں، ان کے متعلق کچھ خاص جانتے نہیں۔ :p
  12. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یار۔۔۔ اب اپنی ضد پر اڑنے کے لیے اتنی دور تلک جائیں گے؟ حد ہے۔ :ROFLMAO: یہ لیں۔ مریم ویبسٹر ڈکشنری سے پیش خدمت ہے۔ ism noun \ ˈi-zəm\ 1 : a distinctive doctrine, cause, or theory -ism noun suffix 3 a : doctrine : theory : religion 3 b : adherence to a system or a class of principles
  13. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    حضرت۔ آپ کو پتہ تو ہے نا کہ سوشلزم ہے کیا چیز؟ سوشلزم کی ڈکشنری ڈیفینیشن: socialism /ˈsəʊʃəlɪz(ə)m/ noun: socialism a political and economic theory of social organization which advocates that the means of production, distribution, and exchange should be owned or regulated by the community as a...
  14. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر آپ کو سوشلسٹ بھی گمراہ کن نظریات والا اور کفار کا دست و بازو لگ رہا ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے کہ ایسے خیالات بھی آپ کے نزدیک "اسلام" ہیں۔۔۔ :rolleyes:
  15. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یعنی لوپ ہول موجود ہے کہ میزبان کوئی اور ہو۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    انہوں نے ذمہ داری مجھ پر ڈال دی ہے۔ :LOL: چنانچہ میں بات کو یہیں روک لیتا ہوں۔
  17. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اعتراض آپ پر نہیں پیارے بھائی، ان پر ہے جنہوں نے آپ کے تبصرے میں کی گئی بات کو اسلام و کفر کا معرکہ بنا دیا۔
  18. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آپ نے مباحثے کے دوران ہی کہا ہے جان من۔ یہ وہ تبصرہ تھا جس کے جواب میں آپ نے خود کو "اسلام" قرار دیا۔ واضح نظر آ رہا ہے کہ سیاق و سباق فیمینسٹس ہی ہے اور یہ باقی کی گفتگو سے ہی منسلک ہے۔ آپ کا جواب یہ تھا جس میں آپ نے لبرلز (اور سیاق و سباق کے لحاظ سے فیمنسٹس) کو ملحدین تک کے ساتھ ایک امت قرار...
  19. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جی بالکل۔ یہ ایک واہیات طرز فکر ہی ہے کہ کسی کو یہ لگے کہ وہ ہی اسلام ہے اور اس کے ساتھ اختلاف کرنے والا ہر شخص کفر ہے۔ آپ کو ایک واہیات طرز فکر کو واہیات کہنے سے اتنا مسئلہ کیوں ہے؟
  20. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا آپ اس بات سے متفق نہیں کہ اپنی ذات کو اسلام اور اپنی ذاتی رائے سے اختلاف کو کفر سمجھنا ایک واہیات طرز فکر ہے؟ کیا آپ کے خیال میں یہ کوئی لائق تحسین طرز فکر ہے؟
Top