نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں نے تو دونوں طرح سے پوچھا ہے۔ جس پر ان کو اعترض نہ ہو، جواب دے سکتے ہیں۔ ان کے اپنے ہی اعتراض کی وجہ سے ان کے الفاظ کی بابت استفسار کیا۔
  2. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    چلیں آپ سے آپ کے الفاظ کی بابت پوچھ لیتے ہیں۔
  3. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    "بہر حال پیدائشی قادیانی زندیق ہیں اور واجب القتل ہیں(مگریہ اسلامی حکومت وقت پر فرض ہے کہ شرعی سزا نافذ کر کے ان کے قتل کا حکم دے، عوام کو اس کا اختیار نہیں) ، وہ جزیہ ادا کرکے بھی دارالسلام میں اقامت کرنے کے مجاز نہیں۔" (ماخذ: ختم نبوت ڈاٹ آرگ)
  4. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    حضرت۔ پڑھنا آتا ہے کہ نہیں؟ نشاندہی کر سکتے ہیں کہ میں نے ایسی بات کہاں کی؟ یوں کسی کے الفاظ کا الٹ معنی پیش کر کے جھوٹے الزام لگانے کی عادت کی آپ سے توقع نہیں تھی۔ یہ 1974ء میں سارا سال کون سا ڈسکو چلتا رہا تھا؟ میرا خیال ہے کہ میں واضح طور پر اس کو غلط اور ظلم کہہ چکا ہوں۔ بھاگ آپ اس بات سے...
  5. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    دو صفحات تو آپ لوگ بھر چکے ایسی مثالوں سے کہ امریکہ یوں کرتا ہے اور ہولوکاسٹ پر یوں ہوتا ہے اور یو این ایران پر پابندیاں لگتا ہے اور پتہ نہیں کیا کیا۔ نہ پیش کر پائے تو اپنے پسندیدہ قتل عام کے فلسفے کا جواز۔
  6. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    لوگوں کو اس بنیاد پر قتل کرنا کہ وہ اپنی مرضی کے بغیر کس گھرانے میں پیدا ہوئے، رد الفساد ہوتا ہے؟ کیا بات ہے۔
  7. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    تو کیا وہ درست ہے؟ اگر آپ اس کو پسند کرتے ہیں تو آپ کے حوصلہ افزائی پر مبنی کلمات ان تک پہنچائے جا سکتے ہیں۔ یعنی سو باتوں کی ایک بات کہ آپ سب کسی بھی طرح اپنے رویے کو جائز ثابت نہیں کر پا رہے چنانچہ عزت بچانے کو "وہ جی فلانا ایسا کرتا ہے" اور "وہ جی فلانا ویسا کرتا ہے" کے صدیوں سے...
  8. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا وہ لوگ بھی "مجرم" ہیں جن کو خدا نے ان کی مرضی پوچھے بغیر ہی کسی قادیانی گھرانے میں پیدا کر دیا؟ ہمنوا؟ مجھے نہیں پتہ کہ آپ ہمنوا سے کیا مراد لیتے ہوتے ہیں لیکن کیا کسی کے زندہ رہنے کے حق کی بات کرنے کے لیے اس کا "ہمنوا" ہونا ضروری ہے؟ مارا پیٹا نہیں گیا؟ یہ 1974ء میں سارا سال کیا بیٹل آف دا...
  9. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ بات اتنی واضح ہونے کے باوجود ان رویوں پر مسلسل اصرار کیا اس بات کو ظاہر نہیں کرتا کہ اصل مقصد بھی یہی ہے؟
  10. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر نصوص اور تاویلات والا فرق کرنا ہے تو یہ بھی سوچ لیں کہ کسی سے محض ایک مخصوص گھرانے میں پیدا ہو جانے کی بنیاد پر زندہ رہنے کا حق چھیننا بنیادی انسانیت کی "نصوص" کی رو سے غلط اور ظلم ہے۔ اس میں آپ تاویلات اور بہانے نہیں کر سکتے کہ جی وہ فلانی فلانی ٹرمنالوجی کو اگر ہم یہاں اس طریقے سے گھسیٹیں...
  11. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس میں امکانات دو لکھے ہیں۔ مسئلہ لازمی نہیں کہ آپ میں ہو۔ آپ کے موقف میں بھی ہو سکتا ہے۔
  12. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جب آپ کو یہ فیصلہ کرنے کے لیے، کہ کسی کے دائرہ اختیار سے باہر کے حالات کا اس کے زندہ رہنے کے حق پر فرق پڑنا چاہیے یا نہیں، دقیق فلسفے کی گہرائیوں میں اترنا پڑے، تو پھر یا آپ کے موقف میں کوئی مسئلہ ہے یا نیت میں کھوٹ۔
  13. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    :confused: خیر، جس طرح کا سلوک ابتداء ہی میں اوریجنل پوسٹ کے مصنف کے ساتھ ہو چکا ہے [1] کہ بندے کا پس منظر معلوم نہ ہوتے ہوئے بھی اس کو صرف اس بنیاد پر قادیانی قرار دے دیا گیا کہ اس نے قادیانیوں کے ساتھ رکھے گئے بے جا رویوں پر تنقید کی ہے، ایسے میں میں کب تک خیر کی امید رکھ سکتا ہوں۔
  14. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    سمجھ نہیں آئی۔ کیا آپ کے نزدیک اسلام ایک بزنس ہے؟ اگر نہیں تو اسے بزنس والی مثال سے کیوں تشبیہہ دی؟ تشبیہات ایسی استعمال کریں جو اصل سے قریب تو ہوں۔
  15. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ اس طرح سوچتے ہیں۔ تھوڑی رہنمائی فرمائیے گا کہ آیا یہ رویہ درست ہے یا غلط ہے جس کی جانب برادر فرقان احمد نے توجہ دلائی ہے؟
  16. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کمال تو یہ ہے کہ بقول آپ لوگوں کے اسلامی ریاست کے کرنے کا کام یہ ہے کہ لوگوں کو صرف اس بنیاد پر قتل کرے کہ وہ اپنی مرضی کے بغیر کس گھر میں خدا کی مرضی سے پیدا ہو گئے۔ دو ہی باتیں ہو سکتی ہیں۔ یا اسلام سلامتی کا دین نہیں۔ یا اسلام سلامتی کا دین ہے لیکن آپ اسلام سے مختلف کوئی شے بنائے بیٹھے ہیں۔...
  17. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا کروں صاحب۔ آپ نے مخمصے میں ڈال دیا ہے۔ میں اس بات پر یقین کروں کہ اسلام امن کا دین ہے اور خدا اپنی مخلوق سے محبت کرتا ہے؟ یا اس بات پر یقین کروں کہ امن اور محبت تو دور کی بات، خدا کو یہ تک گوارا نہیں کہ اس نے خود اپنی مرضی سے کسی کو بغیر اس بندے کی مرضی پوچھے ایک مخصوص گھر میں کیوں پیدا کر...
  18. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں کیا کہہ رہا ہوں اور آپ کیا جواب دے رہے ہیں۔ میں بنیادی انسانی حقوق اور سب سے بڑھ کر زندہ رہنے کے حق کی بات کر رہا ہوں۔ اسلام پورا نافذ ہو یا ادھورا، کسی کا زندہ رہنے کا حق محض اس بنیاد پر ہم اس سے نہیں چھین سکتے کہ وہ کس گھر میں پیدا ہوا۔
  19. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    "لیکن"؟ ارے ارے، ذرا بریک لگائیں صاحب! کیا ریاست کے کرنے سے یہ کام اخلاقی ہو جائے گا؟ کیا اس بات کا آپ اخلاقی جواز پیدا کر سکتے ہیں کہ کسی کو محض ایک گھر میں پیدا ہو جانے پر قتل کر دینا درست عمل ہے؟
  20. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کے "اپنے دین"، جو کہ معلوم پڑتا ہے کہ اسلام تو شاید ہے نہیں، کا بنیادی اخلاقیات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے؟ یہ بات تو اندھے کو بھی نظر آتی ہے کہ کسی کے صرف ایک مخصوص مذہب رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہو جانے سے اس کے زندہ رہنے کا حق ساقط نہیں ہو جاتا۔
Top